واپس چلیں   پاکستان کی آواز > اردو ادب اورشاعری > اردو ادب سے اقتباسات > آپ بیتی




جل پری کا دیس

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-04-09, 05:43 PM   #16
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
باقی ایک بات میں آپکو بتا دوں میرے پاس بھی کاغذ کی بہت ساری ڈگریاں ھیں لیکن علم ڈگریوں میں نہیں ھوتا سیکھنا پڑتا ھے
یہی تو میری پوری پوسٹ کا مقصد تھا
مشتعل ہونا عرصہ ہوا فراموش کر بیٹھا

بھائی شدید معاف کیجئے گا سدید تنقید کرنا بہت آسان اور تنقید سننا بڑا مشکل ہوتا ہے

یہاں پاک نیٹ پر اردو دانوں کے بجائے عام لوگوں کی اکثریت ہے لکھنے والوں میں بھی اور پڑھنے والوں میں بھی اگر وہ کچھ ہمت کرکے لکھتے ہیں تو اس طرح کی تنقید سے حوصلہ افزائی کے بجائے حوصلہ شکنی ہی ہوتی نظر آئے گی اور دوبارہ لکھنے سے پہلے اس کو پرانی تنقید کے چابک خوفزدہ ہی رکھیں گے
اصل بات یہ ہے کہ لوگ جو بیان کر رہے ہیں ان کا مفہوم سمجھ آتا ہے یا نہیں
البتہ املا کی غلطیاں نکالنا مناسب ہے جو آپکی تحریر میں بھی کافی پائی جاتی ہیں میں نے تو اس پر بھی لوگوں کو ناراض ہوتے دیکھا ہے بہرحال آپ چاہیں تو اس کو جاری رکھیں

ایک پوسٹ پر تنقید کی اذیت کو محسوس کیا ہوگا آپ نے
یہی احساس دلانا مطلوب تھا


اللہ آپکو میری بات سمجھنے کی توفیق دے "لفظ خدا لکھنا کیا صحیح ہے اللہ کی جگہ پر ؟ "


میں کوئی ماہر اردو دان تو نہیں ہوں
ابھی کچھ خاص یاد بھی نہیں رہتا
میر کا ایک شعر کچھ دن پہلے یاد آیا تھا

یہ توہم کا کاخانہ ہے
یاں وہی ہے جو اعتبار کیا

یہاں کی جگہ یاں کیا مستعمل ہوتا ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), ام غزل (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 08:25 PM   #17
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ناصر صاحب، مجھے آپکی تنقید سے ذرا دکھ نہیں ھوا بلکہ خوشی ھوئی ھے اور میں آپکو دعوت دیتا ھوں آپ دل کھول کر میری غلطیوں کی نشاندھی کرین میں تسلیم کروں گا اور مجھے اپنی غلطیاں درست کر کے زیادہ خوشی ھوگی۔ جھوٹی واہ واہ سے انساں کچھ نہیں سیکھتا۔ اگلی بات جو آپ نے کی ھے تو جناب شعروں میں اساتذہ نے یہاں کی جگہ یاں اور میرے کی جگہ مرے لکھا ھے اور اسے اردو میں رعایت شعری کہتے ھیں کیوں کہ پورا لفظ لکھنے سے وزن ٹوٹ جاتا ھے آپ بھی شوق سے اس رعایت کا فائدہ اٹھائیں۔ آپ کی اگر یہ رائے ھے کہ یہاں معیار سے گری ھوئی نثر لکھنے اور اردو پڑھنے والے زیادہ ھیں تو جناب میں اس سے اتفاق نہیں کروں گا۔ یہاں تو بڑے بڑے نقطہ دان اور سخن فہم موجود ھیں بس وہ خاموش رھتے ھیں اور میرا خیال ھے کہ آپ مجھے بھی خاموشی کا مشورہ دے رھے ھیں ۔ مگر اس سے فرق کیا پڑتا ھے جبکہ آپ خود کہتے ھیں کہ میری رائے سے ایڈیٹر کا متفق ھونا ضروری نہیں تو آپ شوق سے لگائیے فرنٹ پیج پر اپنی پسند کی تحریروں کو لیکن اس حوصلہ افزائی سے کبھی کسی کا بھلا نہیں ھوگا اور نہ تحریروں سے انصاف۔ باقی جناب آپ دل کھول کر میری بات پر تنقید کریں میں کھبی اذیت محسوس نہیں کرتا۔ آپ جو چاھیں نام رکھیں دستخط کریں لیکن ایک بات کا خیال رکھیں آپکا نام آپکا استحقاق نہیں ھوتا آپ کبھی بھی اپنا پہلا نام نہیں رکھ سکتے تبدیل کر سکتے ھیں پہلا نام ماں باپ رکھتے ھیں یا بزرگ اور اگر آپ نے بزرگوں کا رکھا ھوا نام تبدیل نہیں کیا تو پھر کیوں اس کو آزمائشی دستخطوں کے ساتھ آزمائشی بناتے ھیں آپ سوچ لیں کہ آپ کیا کہ رھے ھیں؟

ماں باپ کا رکھا ھوا غیر آزمائشی نام اور دستخط

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (29-04-09), ایس اے نقوی (27-04-09)
پرانا 27-04-09, 09:02 PM   #18
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قبلہ مسعود صاحب السلام علیکم،
اگر دونوں صاحبان کی تحریروں کو بغور دیکھا جائے تو اشتعال کی کیفیت آپ کی تحریر میں‌ نظر آتی ہے، جناب فیصل صاحب نے تو محض استفسار کیا تھا۔
چلیئے آپ تھوڑا سا وقت نکال کر اس تھریڈ کو اپنے تئیں بہتر کرکے لکھیئے اور اپنے قول کے مطابق "ایک شہ پارہ" بنا دیں، پھر ہم دیکھیں‌گے کے کاغذی ڈگریوں کے حامل بہتر اردو لکھ سکتے ہیں یا بقول آپ کے سیکھے ہوئے علم کے حامل۔
جواب کا منتظر!
کتنا اچھا ہو کے آپ کا جواب اس تحریر کے نئے اسلوب کے ساتھ ہی آئے۔

نوٹ: یہ تو بتائیے کیا آپ پاکستان آ چکے ہیں یا اب تک دیار غیر ہی میں‌مقیم ہیں؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (27-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 27-04-09, 09:22 PM   #19
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,153
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تمام بھائیوں سے التماس ہے کہ ذرا "ہتھ ہولا" ہی رکھیں۔ میں نہیں چاہوں گا کہ اپ میں سے کوئی بھی اپس میں ناراض ہو کر فورم پر آنا جانا بند کر کے میرا نقصان کرئے۔ اس میں کوئی بھی دو رائے نہیں‌ہیں‌کہ فورم پر املاء اور گرائمر کا معیار کچھ مناسب نہیں‌ہے۔ لیکن سب سے اہم بات یہ ہے کہ پاک۔نیٹ ایک علمی محفل (ادبی محفل)نہیں ہے۔ بلکہ یہ فورمز ہیں جس میں بعض اوقات بہت ہی معمولی تعلیمی استعداد کے حاملین بھی شامل ہوتے ہیں اور اپنا نقطہ نظر پیش کرتے ہیں۔ اور بعض اوقات بڑے بڑے عالم فاضل بھی وقت کی کمی کی بنا پر ایسی غلطیاں کر جاتے ہیں۔ جس کی بنیادی وجہ اس بات پر زور دینا ہوتا ہے کہ مفہوم کسی طرح عوام تک پہنچے۔
ویسے یہ اردو کی پہلی ایسی سائٹ ہے جس میں منتخب شدہ مضامین سادہ سے پاکستانیوں‌کے مشکلات سے بھرے معاشرے سے آ رہے ہیں۔ اور ان لکھاریوں میں اکثریت ان کی ہے جنہوں نے شائد اردو لکھنا بھی اسی فورم پر سیکھا ہے۔ اس لیے میں بلکل بھی مایوس نہیں ہوں ۔ اللہ سے امید ہے کہ وقت کے ساتھ ساتھ ،اگر اپ جیسے مزید نقاد میسر ہوں گے تو، یہ معیار مزید بہتر ہو گا۔ میں تو اپکی تنقید کو مثبت پہلو میں ہی لوں گا۔ باقی لکھاریوں کا رویہ کیا ہو گا وہ اللہ ہی بہتر جانتا ہے۔
اللہ اپکو اپنے وطن میں‌ خوش و مطمین رکھے اور پردیس کے دکھ سے نجات دلائے۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), پاکستانی (29-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 27-04-09, 09:37 PM   #20
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

او یار تسی سارے مینوں معافی دے دو
معافی دے دو مینوں
او یاروں مینوں معاف کر دو
بار بار معافی منگنا واں
او تسی مینوں معاف کر دو
کادیاں لڑائیاں نے تاڈیاں
او مینوں معاف وی کر دو تسی سارے
کی آپس وچ لڑن لگ پئے او تسی سارے
دسوں معاف کردے او کہ نئی
کہ میں اترا میدان وچ
تانوں سمجھ نئی لگدی میں انجم شاہ واں
او تاڈے کولوں بار بار معافی منگنا واں تسی مینوں معاف کر دو
ہون تے سمجھو کہ میں معافیاں منگ ریا واں
کجھ خیال کرو
مینوں معاف کر دو
دوستوں منتظمین کی بات کہ ہم باقاعدہ کسی ہونیورسٹی سے منظور شدہ و الحاق شدہ لکھاری نہیں ہیں تاہم لکھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور میں لکھنے کی کوشش میں اپنے اندر کا چول( کنجوس) نکال رہا ہوں ہمارا لکھنے کا مقصد صرف یہ ہے کہ مجھ ناچیز سمیت دیگر احباب کی تحریروں میں وزن پیدا ہو سکے ان کی حوصلہ افزائی ہو سکے
میں کافی دنوں سے کچھ بھی نہیں لکھ رہا میری کوشش یہ ہے کہ میں نئے آنے والے ممبران سے دل کھول کر باتیں کروں تا کہ وہ یہ محسوس کر سکیں کہ یہاں سب بھائیوں کی طرح رہتے ہیں اور ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی ہیں اس طرح نئے آنے والے میں مزید حوصلہ پیدا ہوتا ہے میں اپنی بات کرتا ہوں کہ ایڈمن حضرات کو یاد ہو گا کہ میری آئی ڈی بنے ایک زمانہ بیت گیا تھا اور میں آن لائن نہیں ہوتا تھا اور جب آیا تو دیکھا کو کوئی خاص‌رسپانس نہیں پھر ام غزل بہن( جن کی میں بہت عزت کرتا ہوں ) نے سمجھایا کہ ایسا ہوتا ہے تم لکھو ان کی مہربانی سے آج میں فورم میں ہوں
اور رہا لکھنے کا مقصد تو مجھ سمیت لکھنا آزادی حق کے ساتھ لکھنا اور دل کھول کر لکھنا ہمارا اور آپ کا حق ہے اور غلطیوں کے بارے میں بتلانا آپ کا فرض ہے اگر ہم چند عناصر (کسی ممبر کے مطابق) مل کر فورم پر شروع ہوجائیں تو مناسب نہ ہو گا یہ فورم آپ کا ہے آپ ہی کو چلانا ہے ایڈمن تو صرف دیکھ بھال کےلئے ہیں کوئی غلطی کرے تو سر کے بالوں سے پکڑ لیں
اور میں آپ سب دوستوں احباب سے درخواست کرتا ہوں کہ پاک نیٹ ہمارا اور آپ کا اپنا گھرانہ ہے خدارا اس فہ مرلہ کے حساب سے بانٹنے کی کوشش نہ کریں
اور کسی احباب کو میری کوئی بات بری لگی ہو تو دل کی تمام گہرائیوں سے معافی مانگتا ہوں
(جب کا فورم پر آیا ہوں اتنا لکھا نہیں جتنی معافیاں مانگ چکا ہوں)

سمجھ جائو نئی تے مینوں معاف کر دو
ہن تے من جائو یا مینوں معاف کر دو
فیصل سمجھا ایناں نوں
کہ پیار نال رین نئی تے فیر مجبور ہو کے میں ہر گل بھل جانی اے تے کہہ دینا اے کہ تانوں سارئیاں نوں
آئی لو یو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 27-04-09, 09:39 PM   #21
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
بھائی شدید معاف کیجئے گا سدید تنقید کرنا بہت آسان اور تنقید سننا بڑا مشکل ہوتا ہے
یہ توہم کا کاخانہ ہے
یاں وہی ہے جو اعتبار کیا

یہاں کی جگہ یاں کیا مستعمل ہوتا ہے ؟؟
فیصل جی یہ کیا لکھا ہے آپ نے
شدید معاف کیجئے گا سدید کرنا بہت آسان

بھائی غلط لکھ گئے ہو
لکھنا تھا
سدید معاف کیجئے گا
اور شدید تنقید کرنا بہت آسان
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (27-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 12:08 AM   #22
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 189
کمائي: 5,392
شکریہ: 47
168 مراسلہ میں 485 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جناب جناب میں پاکستان میں ھوں ۱۰ جون تک اور شہ پارہ منٹوں میں نہیں بنتا کوشش کروں گا۔ اگر میری تحریر میں اشتعال تھا تو معذرت ویسے میرے بارے میں مشہور یہی ھے کہ بہت ٹھنڈے میزاج کا آدمی ھوں۔

آپکا معتوب زدہ

سدید مسعود
سد ید مسعو د آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سد ید مسعو د کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-09), فیصل ناصر (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 02:03 AM   #23
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,171
کمائي: 167,153
شکریہ: 9,674
7,365 مراسلہ میں 22,055 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سدید بھائی معتوب زدہ لکھنے کر اپ ہمیں‌شرمندہ کر رہے ہیں۔ میرے نزدیک اپکی مثال ایک ایسے پی ایچ ڈی لیول کے پروفیسر کی ہے جس کو نرسری کی کلاس پڑھانے پر لگا دیا جائے۔ اپ کے اور عام اراکین کے علم میں کافی سارا "گیپ" ہے۔ امید ہے کہ اپ کی طرف سے مناسب راہنمائی ملنے سے بہت سارے اراکین مناسب استفادہ حاصل کر سکیں گے۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 05:24 AM   #24
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,377
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں شاہد بھائی کی رائے سے متفق ہوں ا1 اور سدید بھائی کی تحریر کا انتظار کروں گی ،جتنے دن بھی لگیں ،میں انتظار کروں گی اور منتظمین سے درخواست ہے کہ تب تک یہ تحریر سرورق پر نہ لگائی جائے ،

رہی بات تنقید کی تو اس سے میرا واسطہ پہلے دن سے ہی ہے ، کیونکہ پاک نیٹ پہلا فورم ہے جس کو میں نے جوائن کیا تھا ،اس سے پہلے مجھے پتا بھی نہیں تھا کہ فورم کس چڑیا کا نام ہے ،میں ایک ہاؤس وائف ہوں ، سو اس وجہ سے مجھے کافی مشکل بھی ہوئی یہاں اپنے آپ کو ڈھالنے میں ،اب وہ حالات ہیں کہ جو لوگ مجھ پر تنقید کرتے تھے اب میرے سب سے اچھے دوست اور بھائی بہن ہیں ۔شروع میں تو میری پوسٹ کو دیکھا تک نہیں جاتا تھا مگر اب میری ہر پوسٹ پر سب کی نظر ہوتی ہے ،
ان ساری باتوں کا مقصد یہ ہے کہ تنقید نے کبھی میرے قدم نہیں اُکھاڑے بلکہ مجھے کھڑے رہنے کی ہمیشہ ہمت دی ہے ۔
آپ سب حضرات کا بہت بہت شکریہ۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (28-04-09), فیصل ناصر (28-04-09), منتظمین (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09)
پرانا 28-04-09, 08:51 AM   #25
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غالبا اس فورم پر میری جانب سے سب سے ذیادہ شدید ترین تنقید کا نشانہ بننے والی خاتون/فرد اُمی یعنی اُم غزل ہی تھی۔ مگر میرے سخت ترین جملوں کے باوجود اس نے لکھنا اور انتخاب کرنا بہیں‌چھوڑا، اور اس بات کو ثابت کیا کے تُندی باد مخالف دراصل باز کے اُونچا اُڑنے میں‌مددگار ثابت ہوتی ہے۔
اس فورم پر میرے عزیز ترین دونوں صاحبان یعنی فیصل اور اُم غزل سے میری مُلاقات ایک چھڑپ کے بعد ہی ممکن ہوئی تھی اور آج تقریا تین ماہ کے بعد ہمارا ٹرائیکا اس فورم کا سب سے مضبوط ٹرائیکا ہے۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 08:56 AM   #26
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,134
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,713 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام غزل مراسلہ دیکھیں
پاک نیٹ پہلا فورم ہے جس کو میں نے جوائن کیا تھا ،اس سے پہلے مجھے پتا بھی نہیں تھا کہ فورم کس چڑیا کا نام ہے ،میں ایک ہاؤس وائف ہوں ، سو اس وجہ سے مجھے کافی مشکل بھی ہوئی یہاں اپنے آپ کو ڈھالنے میں ۔
اور اب اس فورم کی روشنیوں میں‌سے سب سے روشن کرن ہو تم!
میری بہن سدا خوش رہو، آمین ثم آمین
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (28-04-09), ایس اے نقوی (28-04-09), ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 01:55 PM   #27
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ ٹرائکا سے زیادہ چورائکا ہے
شاہ صاحب کو نا بھو لیں
فورم کے ماحول کو خوشگوار کرنے میں انجم شاہ کا بہت ہاتھ ہے
لیکن
شاہ جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
کیونکہ ابھی میں ایک تھریڈ لکھنے والا ہوں
آپ کے نام سے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 02:10 PM   #28
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
شاہ جی زیادہ خوش ہونے کی ضرورت نہیں
کیونکہ ابھی میں ایک تھریڈ لکھنے والا ہوں
آپ کے نام سے
فیصل بھائی شکریہ ساتھ دینے کا
اور تھریڈ لکھو ضرور لکھو
خرم نے دو لکھے تھے مجھ پر
ایک سید انجم شاہ کا اقرار
جس میں جوتے مارے گئے تھے یا یوں کہہ لو کہ میں جوتے کھا کر مشہور ہونا چاہتا تھا
پھر ہم ہیں مزاح نگار “جس میں ہم دونوں کا کام تھا کہ جو ممبر دل کرے ہمیں کہے ہم غصہ نہیں کریں گے
تو فیصل جی جہاں پیار ہو وہاں یہ سب چلتا ہے
آپ سمیت صدیقی صاحب ،ام غزل اور خلیل کو میں یہ اجازت دیتا ہوں کہ مجھ پر کسی بھی قسم کو تھریڈ‌لکھنا چاہو لکھو میں کبھی برا محسوس نیں کروں گا چاہے اس تھریڈ‌میں مجھے ہر بار معافی ہی کیوں نہ مانگنی پڑے
اگر میرے جملوں سے یا مجھے بہت زیادہ تنگ کر کے میرے ساتھی خوش ہوتے ہیں تو فیصل بھائی میں انکی خوشی میں خوش ہوں
آپ لکھو میں اس تھریڈ میں بھر پور آپکا ساتھ دوں گا اگر زندگی نے وفا کی تو
خوش رہیں اور اپنا خیال رکھنااور ان کا بھی جو اپنا خیال خود نہیں رکھ سکتے
آپ کا بھائی سید انجم شاہ
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 02:14 PM   #29
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,966
کمائي: 276,740
شکریہ: 33,203
12,657 مراسلہ میں 36,995 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی میرا نیٹ کل سے خراب ہے
ابھی پہلی پوسٹ کی ہے
ذرا یہ ٹھیک ہوجائے پھر تسلی سے بات کرتا ہوں

Last edited by فیصل ناصر; 28-04-09 at 02:16 PM.
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
پرانا 28-04-09, 02:51 PM   #30
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,571
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,621 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

دیکھ لو فیصل جی اندازہ کر لو انجم شاہ پر لکھنا آسان نہیں ہے
اور فیصل جی آپ نے کہا کہ ابھی پہلی پوسٹ کی ہے یار بتا تو دو پڑھو تو سہی تا کہ اگلی پوسٹ سے قبل ظالم قسم کا تبصرہ بھی دے ماروں میں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
ام غزل (29-04-09)
جواب

Tags
color, فورم, فورمز, پوسٹ, پاک, ڈنمارک, قصہ, نفرت, نظر, موت, آئینہ, آدمی, اللہ, انسان, اردو, بھائی, تحریر, حال, خوش, خدا, دوست, زندگی, شعر, عالم, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا جاویداسد خبریں 0 28-11-10 06:41 PM
حکومت نے ایس ایم ایس پر بیس پیسے ٹیکس کا فیصلہ واپس لے لیا۔ فرحان دانش موبائلز معلومات اور جائزہ 0 23-06-09 11:19 AM
ورڈپریس ڈاٹ کوم / ورڈپریس ڈاٹ آرجی / ورڈپریس ڈاٹ پی کے ؟ ان تینوں میں کیافرق ہے عبیداللہ عبید اردو پریس (http://wordpress.pk) 10 14-06-09 08:44 PM
پبلک سروس کمیشن میں میرٹ کا قتل :سی ایس ایس امتحانات میں‌ 12ویں پوزیشن لینے والا ایماندار افسر برطرف شیخ ہمدان خبریں 10 03-04-09 03:20 AM
راشد رؤف فرارکیس میں ملوث پولیس اہلکاروں کے جسمانی ریمانڈ میں2 روز کی توسیع عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 02:43 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:02 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger