واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-02-08, 11:38 AM   #1
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,157
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اسلامُ علیکم دوستو

میں‌بہت ہی افسوس کے ساتھ آپ سب کو یہ اطلاع دے رہا ہوں کہ چند روز پہلے ہمارے ایک بہت ہی اچھے ممبر اے اے یاسر بھائی کا بہت شدید قسم کا روڈ ایکسیڈنٹ ہوا ہے اور ان کی ٹانگیں شدید زخمی ہیں۔

آپ سب سے التجا ہے کہ یاسر بھائی کے لئے دعا کریں‌کہ اللہ پاک ان کو صحتِ کاملہ عطا کرے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محسن غنی (13-02-08), ابو عمار (16-02-08), خالد احمد صدیقی (26-05-08), عمیر نعیم (26-05-08)
پرانا 12-02-08, 01:03 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,263
شکریہ: 0
370 مراسلہ میں 826 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

ا' مین ثم ا'مین اللہ ان کو صحت عطا کرے!
arifkarim آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 01:10 PM   #3
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

آمین - اللہ ان کو صحت یابی عطا فرمائے جلد از جلد

والسلام

طاہر
طاھر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 01:38 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ تعالٰی یاسر بھائی کو صحت عطا فرمائیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-02-08, 04:19 PM   #5
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

سلام،
میری دعا ہے کہ خداوندِذولجلال، سرکاردوعالم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے صدقہ انکو صحت کامل عطا فرمائے اور ہم سب کو ہر طرح کی پریشانیوں سے نجات دے۔
وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (13-02-08)
پرانا 13-02-08, 04:43 AM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

میری دعا ہے اللہ تعالیٰ یاسر بھائی کو جلد صحت عطا فرمائے
عدنان بھائی آپ سے درخواست ہے یاسر بھائی کا اگر کوئی فون نمبر ہے تو وہ مجھے زپ کر دے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 06:47 AM   #7
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

میں اللہ سے دعا کرتا ہوں کہ اللہ تعالی یاسر بھائی کو اپنی امان میں رکھیں اور جلد سے جلد یاسر بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے-

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 09:33 AM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ کرے وہ جلد صحت یاب ہو جائیں۔ لازمآ اللہ نے انہیں کسی بڑی مصیبت سے بچایا ہے۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 02:50 PM   #9
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 20
کمائي: 8
شکریہ: 48
4 مراسلہ میں 5 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ عزوجل یاسر بھائی کو لمبی عمر اور صحت و تندرستی دے
محسن غنی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 13-02-08, 03:53 PM   #10
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ تعالٰی یاسر بھائی کو صحت عطا فرمائیں
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-02-08, 07:22 AM   #11
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

میری دعا ہے کہ یاسر بھائی جلد از جلد رو بصحت ہو کر فورم پر تشریف لائیں۔ آمین ثم آمین۔
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 06:18 AM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,130
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

عدنان بھائی یاسر بھائی کی اب طبیعت کیسی ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-03-08, 06:26 AM   #13
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی یاسر بھائی کی اب طبیعت کیسی ہے؟
عدنان بھائی ذرا پلیز چیک کریں یاسر بھائی کی طبیعیت اب کیسی ہے اور ان کو میرا سلام دیجھیے گا۔

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 29-04-08, 06:15 AM   #14
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 30
مراسلات: 529
کمائي: 12,767
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ ان کو صحت عطا کرے
کامی007 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 26-05-08, 02:29 PM   #15
Senior Member
مقبول
 
خالد احمد صدیقی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 174
کمائي: 803
شکریہ: 664
50 مراسلہ میں 112 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: A.A Yasir بھائی کے لئے دعا کریں

اللہ پاک یاسر بھائی کے بھائی کو صحت عاجلہ کاملہ عطا فرمائے آمین
خالد احمد صدیقی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, کربلا, پاک, مکمل, اللہ, بھائی, جواب, جلد, درخواست, دعا, عبدالقدوس, عدنان, صحت, صدقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:11 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger