| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,142
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
![]() اسلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ امید ہے کہ پاک نیٹ کے سبھی میمبرز ٹھیک ٹھاک ہونگے میرے ایم اے سالِ اول کے امتیحانات 10 جولائی سے شروع ہو رہے ہیں آپ سے سے در خواست ہے کہ پلززززززززز میرے لیئے بہت ساری دعایئں کیجئے گا الحمداللہ میری تیاری بہت اچھی ہے۔ بس آپ سب دعا کیجئے گا![]()
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2008
مقام: IN THE SHADOW OF SWORD
عمر: 29
مراسلات: 1,824
کمائي: 3,759
شکریہ: 1,712
863 مراسلہ میں 1,788 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی آپ کو دنیا اور آخرت کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطا فرمائیں آمین
باتیں کم کیا کیجیے اور عمل زیادہ |
|
|
|