واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

یحیٰی بھائ لا پتہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-10, 03:00 AM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,676
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down یحیٰی بھائ لا پتہ

یحیٰی بھائ لا پتہ

السلام و علیکم

معزز ممبران ھمارے یحیٰی بھائ کافی دنوں سے لاپتہ ہیں اگر کسی کو ان کے بارے میں خبر ہو تو آگاہ فرمائیں

بہت شکریہ
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), فرحان دانش (12-06-10), ھارون اعظم (10-06-10), یحیٰی (11-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (11-06-10), عائشہ صادق (23-06-10), عدنان دانی (10-06-10)
پرانا 10-06-10, 08:58 AM   #2
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,260
کمائي: 152,096
شکریہ: 4,781
4,334 مراسلہ میں 10,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جاوید بھائی سے میری ایس ایم ایس پار بات ہوتی رہتی ہے، اس کے ساتھ ایک حادثہ پیش آیا تھا، ہواں کچھ یوں تھا کہ رات کے وقت جب جاوید بھائی خواب خرگوش کے
مزے لے رہے تھے ، ناگہانی طور پر جاوید بھائی کے گھر میں بجلی کے تاروں میں اگ بھڑک اٹھی، لیکن جاوید بھائی جلدی سے آٹھے اورآگ پر پانی ڈال دیا ، نقصان اتنا ذیادہ نہیں ہوا تھا اللہ تعالی نے اپنا کرم کر دیا، صرف بجلی کی تاریں جل گئی تھی ، جو تین چار دن میں ٹھیک ہوگئی۔
جاوید بھائی ٹھیک تھاک ہے ، میرے خیال میں کچھ گھریلو مصوفیات کی وجہ سے
ہمیں ذیادہ ٹائم نہیں دے پارہے۔ اللہ تعالی ان کے سارے مشکلات دور فرمائے۔ آمین
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), یحیٰی (11-06-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (11-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 10-06-10, 11:58 AM   #3
ذیلی ناظم
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,150
کمائي: 78,981
شکریہ: 8,502
3,861 مراسلہ میں 11,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ یحیی بھائی کی مشکلات حل کرے اور وہ دوبارہ فورم پر ہمارے ساتھ واپس آ جائیں۔
یاسر عمران مرزا آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (11-06-10), نیلم خان (10-06-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (10-06-10)
پرانا 10-06-10, 12:21 PM   #4
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,229
شکریہ: 12,431
973 مراسلہ میں 2,818 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمیں ذیادہ ٹائم نہیں دے پارہے۔ اللہ تعالی ان کے سارے مشکلات دور فرمائے۔ آمین
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (11-06-10), نیلم خان (10-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (04-07-10), عائشہ صادق (23-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 10-06-10, 03:25 PM   #5
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,676
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یاسر عمران مرزا مراسلہ دیکھیں
اللہ یحیی بھائی کی مشکلات حل کرے اور وہ دوبارہ فورم پر ہمارے ساتھ واپس آ جائیں۔
آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), یحیٰی (11-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (04-07-10), عائشہ صادق (23-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 10-06-10, 03:27 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,676
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Kamran_Tabasum مراسلہ دیکھیں
ہمیں ذیادہ ٹائم نہیں دے پارہے۔ اللہ تعالی ان کے سارے مشکلات دور فرمائے۔ آمین
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), یحیٰی (11-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), اویسی (10-06-10), حیدر (11-06-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (04-07-10), عائشہ صادق (23-06-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 11-06-10, 10:56 PM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,920
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ہاں عدنان بھائی نے درست فرمایا آگ لگ گئی تھی پر دھیمی دھیمی آگ لگتی رہی اور میں مزے سے سوتا رہا پھر جب زیادہ بدبو لگنے پر آنکھ کھلی تو آگ زیادہ ھو گئی تھی میں نے دیکھ کے سب کے سب بجلی کے بورڈ اور UPS اور اسٹیبلائیزر کے تار بھی جل گئے تو میں نے مین پاور بند کی اور دوبارہ سونے چلا گیا مگر پھر اور تیز آگ لگنے لگی پھر میں نے جلدی جلدی سارے بورڈ کھولے تو دیکھا سب ختم ہو گیا میں نے جلدی جلدی سارے تار نوچ کر الگ کرنے شروع کئے اور پھر آگ ختم ہوئی،
اس سب کو دوبارہ سہی کرنے میں کافی پیسے اور وقت لگ گیا وقت یوں لگا کہ کچھ پیسے بچانے کے چکر میں، میں نے اور میرے بھائی نے دوسروں سے مشورہ کر کر کے خود ہی ساری بجلی کی نئی وائیرنگ کر ڈالی،
اب سب ٹھیک ہو گیا ہے پر ایک اسٹیبلئزر کا وائیر رہ گیا ہے بس وہ اور چینج کرنا ہے
کام بھی کرنا ہے اور یہ سب بھی کرنا ہے تو اس لئے تھوڑا تھوڑا کرتا ہوں وقت ملنے پر۔
جی آج کل کچھ مصروف زیادہ ہوں
گھریلو ٹینشنوں نے بھی گھیر لیا ہے
کچھ کام کی ٹینشن نے گھیر رکھا ہے
پر یہ سب تو زندگی کا ایک حصہ ہے
ایک نہ ایک دن تو سامنہ کرنا ہی ہے آخر انسان کب تک بھاگ سکتا ہے اپنی زمیداریوں سے؟
ابھی یہ حال ہے تو میں سوچتا ہوں کہ شادی ہوئی تو میں تو بلکل ہی نہیں آپاؤں گا
خیر ایسا نہیں ہے کہ نہ آنے پرمیں آپ سب کو نہیں یاد نہیں کرتا لمحہ لمحہ یاد کرتا ہوں
پر ٹائم نہیں ملتا کہ آن لائن آسکوں
آج کل کوئی نہ کوئی بیٹھہ ہی ہوتا ہے ساتھ میں
__________________
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (11-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبداللہ آدم (14-06-10), عدنان دانی (12-06-10)
پرانا 11-06-10, 11:26 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 13,848
کمائي: 70,258
شکریہ: 49,405
9,918 مراسلہ میں 31,322 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آہا شکر ہے آپ کا جواب آ گیا یحییٰ بھائی ورنہ میں عدنان بھائی کی پوسٹ پڑھ کر آپ کے لیے متفکر تھا ۔
کیوں؟
اس لیے کہ بجلی کی آگ پر پانی ڈالنے والی بات سن کر متفکر تو ہونا ہئ تھا ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ پانی نہیں تیل کا کام کرتا ہے ۔گویا آپ نے جلتی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کی ہوتی۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), یحیٰی (14-06-10), نیلم خان (15-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عبداللہ آدم (14-06-10)
پرانا 12-06-10, 01:55 AM   #9
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,260
کمائي: 152,096
شکریہ: 4,781
4,334 مراسلہ میں 10,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
جی ہاں عدنان بھائی نے درست فرمایا آگ لگ گئی تھی پر دھیمی دھیمی آگ لگتی رہی اور میں مزے سے سوتا رہا پھر جب زیادہ بدبو لگنے پر آنکھ کھلی تو آگ زیادہ ھو گئی تھی میں نے دیکھ کے سب کے سب بجلی کے بورڈ اور UPS اور اسٹیبلائیزر کے تار بھی جل گئے تو میں نے مین پاور بند کی اور دوبارہ سونے چلا گیا مگر پھر اور تیز آگ لگنے لگی پھر میں نے جلدی جلدی سارے بورڈ کھولے تو دیکھا سب ختم ہو گیا میں نے جلدی جلدی سارے تار نوچ کر الگ کرنے شروع کئے اور پھر آگ ختم ہوئی،
اس سب کو دوبارہ سہی کرنے میں کافی پیسے اور وقت لگ گیا وقت یوں لگا کہ کچھ پیسے بچانے کے چکر میں، میں نے اور میرے بھائی نے دوسروں سے مشورہ کر کر کے خود ہی ساری بجلی کی نئی وائیرنگ کر ڈالی،
اب سب ٹھیک ہو گیا ہے پر ایک اسٹیبلئزر کا وائیر رہ گیا ہے بس وہ اور چینج کرنا ہے
کام بھی کرنا ہے اور یہ سب بھی کرنا ہے تو اس لئے تھوڑا تھوڑا کرتا ہوں وقت ملنے پر۔
جی آج کل کچھ مصروف زیادہ ہوں
گھریلو ٹینشنوں نے بھی گھیر لیا ہے
کچھ کام کی ٹینشن نے گھیر رکھا ہے
پر یہ سب تو زندگی کا ایک حصہ ہے
ایک نہ ایک دن تو سامنہ کرنا ہی ہے آخر انسان کب تک بھاگ سکتا ہے اپنی زمیداریوں سے؟
ابھی یہ حال ہے تو میں سوچتا ہوں کہ شادی ہوئی تو میں تو بلکل ہی نہیں آپاؤں گا
خیر ایسا نہیں ہے کہ نہ آنے پرمیں آپ سب کو نہیں یاد نہیں کرتا لمحہ لمحہ یاد کرتا ہوں
پر ٹائم نہیں ملتا کہ آن لائن آسکوں
آج کل کوئی نہ کوئی بیٹھہ ہی ہوتا ہے ساتھ میں
اوئے یار جلدی کر۔۔۔ سب کو تیری فکر لگی ہوئی ہے، جلدی سے کام وام نمٹا لے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (14-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 14-06-10, 11:52 PM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,920
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بدرالزمان مراسلہ دیکھیں
آہا شکر ہے آپ کا جواب آ گیا یحییٰ بھائی ورنہ میں عدنان بھائی کی پوسٹ پڑھ کر آپ کے لیے متفکر تھا ۔
کیوں؟
اس لیے کہ بجلی کی آگ پر پانی ڈالنے والی بات سن کر متفکر تو ہونا ہئ تھا ۔ ۔ ۔ کیونکہ یہ پانی نہیں تیل کا کام کرتا ہے ۔گویا آپ نے جلتی پر تیل چھڑکنے کی کوشش کی ہوتی۔
بدر بھائی اب میں اتنا بھی بے وقوف نہیں کہ بجلی پر پانی ڈال دوں
تھوڑی بیوقوفی تو کی تھی کہ جلے اور نگے تار ہاتھ سے ہی نوچ کر الگ کر دئے تھے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 14-06-10, 11:55 PM   #11
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,920
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,518 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
اوئے یار جلدی کر۔۔۔ سب کو تیری فکر لگی ہوئی ہے، جلدی سے کام وام نمٹا لے
عدنان بھائی اب یہ کام نمٹنا مشکل لگ رہا ہے
کیوں کہ
اب شادی کے لئے پیسے جمع کرنے ہیں
اس لئے زیادہ سے زیادہ اور جلد از جلد کام کر کے پیسے جمع کرنے ہوں گے اس سے پہلے کہ پھر ارادہ چینج نہ ہو جائے
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 12:57 AM   #12
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,260
کمائي: 152,096
شکریہ: 4,781
4,334 مراسلہ میں 10,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
عدنان بھائی اب یہ کام نمٹنا مشکل لگ رہا ہے
کیوں کہ
اب شادی کے لئے پیسے جمع کرنے ہیں
اس لئے زیادہ سے زیادہ اور جلد از جلد کام کر کے پیسے جمع کرنے ہوں گے اس سے پہلے کہ پھر ارادہ چینج نہ ہو جائے
اویے یار یہ تو بہت بڑی خوش خبری ہے۔۔۔۔۔۔۔ دل خوش کردیا تو نے شادی کا فیصلہ کر کے۔ آپ جلدی سے شادی کروں پاک نیٹ کو میں سنبھالتا ہوں
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (16-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 15-06-10, 02:06 AM   #13
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,676
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھا جی تو یہ کھچڑی پکائ جا رہی ہے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (16-06-10), یحیٰی (16-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), حیدر (16-06-10), خالد حسین (18-07-11), شاہ جی 90 (04-07-10), عائشہ صادق (23-06-10), عدنان دانی (15-06-10)
پرانا 15-06-10, 02:38 AM   #14
Senior Member

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,260
کمائي: 152,096
شکریہ: 4,781
4,334 مراسلہ میں 10,862 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : نیلم خان مراسلہ دیکھیں
اچھا جی تو یہ کھچڑی پکائ جا رہی ہے
خدا خدا کر کے شادی پر راضی ہو گیے ہیں جناب۔۔۔۔۔
اور یہ کچھڑی اب کہاں سے آگیی
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (16-06-10), نیلم خان (15-06-10), حیدر (16-06-10), شاہ جی 90 (04-07-10)
پرانا 15-06-10, 02:40 AM   #15
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,661
کمائي: 553,676
شکریہ: 25,080
10,122 مراسلہ میں 37,341 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
خدا خدا کر کے شادی پر راضی ہو گیے ہیں جناب۔۔۔۔۔
اور یہ کچھڑی اب کہاں سے آگیی
ولیمہ نہیں‌کرنا کھچڑی سے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (17-06-10), یحیٰی (16-06-10), ایس اے نقوی (06-10-10), حیدر (16-06-10), خالد حسین (18-07-11), عائشہ صادق (23-06-10), عدنان دانی (15-06-10)
جواب

Tags
color, red, فرمائیں, کافی, گھر, گئی, ھمارے, پتہ, یوں, وقت, لا, لاپتہ, ممبران, آگاہ, ایس ایم ایس, اللہ, السلام, بھائ, بھائی, خبر, دنوں, رات, شکریہ, طور, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا آپ جو کچھ دیکھتے ہیں اسپر یقین کرتے ہیں یا پھر جو یقین رکھتے ہیں اسی کی طرح دیکھتے ہیں؟ Nasiwise عمومی سائنس 111 06-10-11 04:36 PM
اگر آپ اپنا نام رکھتے تو کوں سا رکھتے پیاسا گپ شپ 46 28-05-11 10:58 PM
پاکپتن: زمیندارکو کوگولی مارکرقتل کردیاگیا عبدالقدوس خبریں 0 13-04-08 08:25 AM
کنگ خان کا پتلا محمدعدنان فلمی دنیا 0 21-12-07 05:20 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:32 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger