واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

گوہر صاحب کو سالگرہ مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-09, 09:27 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default گوہر صاحب کو سالگرہ مبارک

گوہر صاحب کو سالگرہ مبارک

اسلام و علیکم!
عزیز دوستوں پاک نیٹ پر 13 مئی 2009 کو ممبر بننے والے اور چند ہی دنوں میں اپنی دل کو دہلا دینے والی تحریروں کے باعث ہر لکھاری کے دل پر قبضہ کر لینے والے،ہر رکن کو خوبصورت انداز میں سمجھانے والے ، انٹرنیٹ کی دنیا میں جناب گوہر صاحب

Name:  000.bmp
Views: 59
Size:  25.4 KB

کا نام ہیں آپ کا
آپ ایک خوبصورت مگر حساس طبعیت کے مالک ہیں جناب محترم گوہر صاحب کو پاک نیٹ پر سالگرہ کی خوشیوں کی مبارک دی جاتی ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ کریم نے اپنی رحمت سے ان پر اپنا کرم کرے اور انکی تمام خواہشات کو پورا فرمائے اور انکو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین
گوہر صاحب آپ کو ہماری جانب سے سالگرہ مبارک ہو
دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ تشریف لائیں اور گوہر صاحب کی‌ خوشیوں میں شریک ہوں

Last edited by ایس اے نقوی; 20-11-09 at 09:36 AM.
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (25-11-09), گوہر (20-11-09), نیلم خان (25-11-09), محمدعدنان (20-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), عدنان دانی (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 09:31 AM   #2
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 163
کمائي: 3,276
شکریہ: 178
145 مراسلہ میں 342 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
عزیز دوستوں پاک نیٹ پر 13 مئی 2009 کو ممبر بننے والے اور چند ہی دنوں میں اپنی دل کو دہلا دینے والی تحریروں کے باعث ہر لکھاری کے دل پر قبضہ کر لینے والے،ہر رکن کو خوبصورت انداز میں سمجھانے والے ، انٹرنیٹ کی دنیا میں جناب گوہر صاحب کا نام ہیں آپ کا
آپ ایک خوبصورت مگر حساس طبعیت کے مالک ہیں جناب محترم گوہر صاحب کو پاک نیٹ پر سالگرہ کی خوشیوں کی مبارک دی جاتی ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ کریم نے اپنی رحمت سے ان پر اپنا کرم کرے اور انکی تمام خواہشات کو پورا فرمائے اور انکو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین
گوہر صاحب آپ کو ہماری جانب سے سالگرہ مبارک ہو
دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ تشریف لائیں اور گوہر صاحب کی‌ خوشیوں میں شریک ہوں
اللہ گوہر صاحب کو لمبی صحتمند ذندگی عطا کرے آمین اور سدا آپ سے راضی رہے ثم آمین ۔
samina khalil آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے samina khalil کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), محمدعدنان (20-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-09), رانا امر (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 05:22 PM   #3
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر صاحب کو ایک بار پھر سالگرہ مبارک ہو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
پرانا 20-11-09, 06:09 PM   #4
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

گوہر صاحب آپ اتنی زندگی جیو ۔ جتنی آپ کی خواہش ہو ۔ یہ زندگی سکون اور مسکراہٹ سے بھرپور ہو آمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), ایس اے نقوی (20-11-09), راجہ اکرام (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 08:42 PM   #5
Senior Member
 
گوہر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: لاہور-پاکستان
مراسلات: 443
کمائي: 13,881
شکریہ: 339
363 مراسلہ میں 1,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری سالگرہ پر آپکی چاہتوں ، محبتوں اور خلوص کا شکریہ

بہت شکریہ آپ سب کی دلپذیر چاہتوں کا ، مجھے آپکے خلوص بھرے جذبے کے جواب میں لکھتے ہوئے اپنے پاس الفاظ کمی محسوس ہو رہی ہے ۔ پاک نیٹ جسے میں محبتیں بانٹنے کی جگہ سمجھتا ہوں اسکے مہمان، میزبان اور ممبران میرے لیے محترم ہیں، یہ آپ سب کی چاہت کا نتیجہ ہے کہ میرا قلم ، بلکہ کی بورڈ رقص میں رہتا ہوا نقش پا چھوڑتا جاتا ہے۔
زندگی نے میرے اوپر پہلا احسان یہ کیا کہ مجھے خود رو ڈگر سے ہٹا کر حقیقت پسندی پر مائل کیا جبکہ اس راہ پر چلتے ہوئے زندگی مجھے محبت کی سرسبز و شاداب وادیوں میں لے گئی ، جہاں لمحات خوبصورت ہوئے تو انکو محفوظ کرتا رہا ، زندگی نے دوسرا احسان میرے اوپر اس وقت کیا جب اسرارِ نفس کو مجھ پر آشکار کیا جبکہ تیسرا احسان کہ نسبت کا دیا جلایا اور میں
لذتِ آشنائی سے ہمکنار ہوا۔
اب سارے احسانوں کا بدلہ تو چکا نہیں سکتا البتہ زندگی کو آشکار کرتے کرتے تحاریر کا ڈھیر لگتا رہا۔ اللہ کے فضل و کرم سے اور آپکی دعاؤں سے مجھ میں لکھنے کی لگن اپنے تسلسل میں ہے۔مجھے لکھنے کیلئے کسی خاص وقت ، کیفیت یا ماحول کی ضرورت نہیں ہوتی بلکہ
منعم بکوہ و دشت بیاباں غریب نیست
ہر جاہ کہ خیمہ زن بار گاہ ساخت
(منعم ایک بادشاہ تھا، اسکے بارے میں شاعر کہتا ہے کہ پہاڑ ، جنگل ، بیاباں میں بھی وہ غریب نہیں بلکہ جہاں چاہتا ہے قیام کرتا ہے اور اپنی بادشاہت سجا لیتا ہے(
سالگرہ کے موقع پر ا فراد اپنے رابطوں اور الفتوں کے چینل سے سگنل تلاش کرتے ہوئے اپنی خوبصورت یادوں کے جھروکے میں بھی جھانکنے کی کوشش کرتے ہیں جہاں کہ وصل کی مہک اور یادوں کی چاندنی راہ تک رہی ہوتی ہیں ۔
قدرت کے تمام تحفوں میں سے خوبصورت تحفہ پر خلوص دوست ہیں جو منزل تک پہنچنے میں رہبری کرتے اور الفتوں کی چھاوں بنے رہتے ہیں جبکہ انکا ساتھ کبھی بھی تکان کا احساس ہونے نہیں دیتا ۔ مجھے یہ لکھتے ہوئے بہت خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ پاک نیٹ پر مجھے ایسے ہی دوست ملے ہیں جو دکھ سکھ ، خوشیاں بانٹتے ہوئے فاصلے سمیٹ رہے ہیں۔
اجالے اپنی یادوں کے ہمارے ساتھ رہنے دو
نہ جانے کس گلی میں زندگی کی شام ہوجائے
گوہر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گوہر کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), راجہ اکرام (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 08:54 PM   #6
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,156
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

گوہر بھائی آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
اللہ عزوجل سے دعا ہے کہ وہ آپ کو لمبی عمر صحت تندرستی اور خوشیوں والی عطا کرے
آمین
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09), راجہ اکرام (20-11-09)
پرانا 20-11-09, 11:04 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام گوہر بھائی

بہت بہت مبارک قبول کیجئے
اللہ آپ کی عمر میں برکت عطا فرمائے اور اسے راہ حق میں گزارنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 11:05 PM   #8
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کو سالگرہ بہت بہت مبارک ہو۔۔
Attached Images
 
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09)
پرانا 20-11-09, 11:12 PM   #9
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سالگرہ بہت بہت مبارک ہو
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
گوہر (20-11-09), ایس اے نقوی (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 09:15 AM   #10
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

صبح بخیر دوستوں
اسلام و علیکم!
تمام احباب کا بہت بہت شکریہ کہ وہ گوہر صاحب کی خوشیوں میں شریک ہونے یہاں آئے اور اسکے ساتھ ہی گوہر صاحب کو ایک مرتبہ پھر سالگرہ کی خوشیاں مبارک ہو اللہ کریم انہیں اپنی اماں میں رکھے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (21-11-09)
پرانا 21-11-09, 12:26 PM   #11
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبارک ہو میری طرف سے جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (21-11-09)
پرانا 25-11-09, 01:00 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!
عزیز دوستوں پاک نیٹ پر 13 مئی 2009 کو ممبر بننے والے اور چند ہی دنوں میں اپنی دل کو دہلا دینے والی تحریروں کے باعث ہر لکھاری کے دل پر قبضہ کر لینے والے،ہر رکن کو خوبصورت انداز میں سمجھانے والے ، انٹرنیٹ کی دنیا میں جناب گوہر صاحب

منسلکہ فائل 26604

کا نام ہیں آپ کا
آپ ایک خوبصورت مگر حساس طبعیت کے مالک ہیں جناب محترم گوہر صاحب کو پاک نیٹ پر سالگرہ کی خوشیوں کی مبارک دی جاتی ہے اور دعا کی جاتی ہے کہ اللہ کریم نے اپنی رحمت سے ان پر اپنا کرم کرے اور انکی تمام خواہشات کو پورا فرمائے اور انکو ہر دکھ پریشانی سے محفوظ رکھے آمین الہی آمین
گوہر صاحب آپ کو ہماری جانب سے سالگرہ مبارک ہو
دوستوں سے درخواست ہے کہ وہ تشریف لائیں اور گوہر صاحب کی‌ خوشیوں میں شریک ہوں
گوہر بھیا سالگرہ مبارک اللہ پاک آپ کو اور آپ کی فیملی کو ڈھیروں خوشیاں نصیب فرمائے آمین
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
نیلم خان کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (25-11-09)
پرانا 25-11-09, 01:19 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: Houston, Texas
عمر: 54
مراسلات: 3,251
کمائي: 25,809
شکریہ: 6,463
2,601 مراسلہ میں 7,616 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

مبارک تمہیں خوشی کا یہ سماں
مبارک مبارک ، رہو شادماں
فاروق سرورخان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
گوہر (25-11-09)
جواب

Tags
color, کوشش, پاک, چینل, موقع, اللہ, انٹرنیٹ, اسلام, بھائی, بادشاہت, تلاش, جواب, دوست, دل, درخواست, دعا, زندگی, سالگرہ, شام, عزوجل, غریب, صبح, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger