| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 37
مراسلات: 75
کمائي: 1,092
شکریہ: 65
38 مراسلہ میں 66 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک فورم کے سب پاکستانیوں اور مہمانوں سے درخواست ہے گل شاہ جی بہت زیادہ بیمار ہیں ان کے لیئے بارگاہ رب العزت میں دعا فرمائیں ۔ شکریہ ۔
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انکو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ کیا اپ بتا سکتے ہیں کہ بیماری کی نوعیت کیا ہے؟
تمام اراکین سے درخواست ہےکہ ان کے لیے اللہ کے حضور دعاء فرمائیں۔۔۔۔ والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالٰی انہیں صحتیابی عطا فر مائے آمین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی گل شاہ کو جلد از جلد صحت یابی عطافرمائیں آمین
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک گل شاہ جی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔
برائے مہربانی آپ ان کی صحت کے بارے میں آگاہ کرتے رہیئے ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ پاک انکی بیماری کو گناہوںکی معافی کا ذریعہ اور شفا کو اپنی رضا کی علامت بنائے اور انہیں جلد مکمل شفائے کلیہ صحت عاجلہ کامہ نصیب فرمائے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 16
کمائي: 286
شکریہ: 0
6 مراسلہ میں 7 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی آپکو صہت عطا فرماءے آمین
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Junior Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 13
کمائي: 248
شکریہ: 58
6 مراسلہ میں 6 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خدا ان کو جلد شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین ۔
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,093
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,527 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ضرغام جی ، منتظمین جی ، ثوبیہ جی ، عبدالقدوس جی ، پیارے ڈبل زیڈ جی ، اچھے سے فیصل جی ، بہت بڑے شاہد جی ، منے سے عدنان جی، نقوی145 جی ،ناد67 اور جناب ڈاکٹر حسن جی کا دل اتھاہ گہرائیوں سے بے پناہ شکریہ اور سب کی خدمت میں عرض ہے کہ میری اینجیوپلاسٹی کامیابی سے ہو گئی ہے اب میں بالکل ٹھیک ہوں ۔
باقی سب پاکستانیوں کا بھی شکریہ جنہوں نے دعائیں فرمائی ہیں ۔ اللہ تعالی سب کی توفیقات میں اضافہ فرمائیں ۔آمین ثم آمین ۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اب آپ۔۔
،
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
دعا ہے رب ذوالجلال سے ، رب کریم سے، رحیم و رحمان سے، غفار و غفور سے کہ اپنے پیارے حبیب نبی اکرم حضرت محمد کے صدقے آپ کی بیماری کو دور فرمائے اور آپ کو شفا کاملہ عطا فرمائے اور ہماری اس دعا کو اپنی بارگاہ میں قبول ومنظور فرمائے آمین ثم آمین |
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, پیارے, پاک, مکمل, اللہ, جواب, جلد, حال, حسن, خدا, دل, درخواست, دعا, دعائیں, عبدالقدوس, عدنان, صحت, صحتیابی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ََِِ"" اپنا وزن کم کریں "" | مژگان | فیشن اور بیوٹی ٹپس | 29 | 01-01-12 03:34 AM |
| انٹرنیٹ میں انقلابی سہولتوں کا اضافہ: "بنگ" اور "ویوز" | Hashims | Search Engines | 8 | 02-09-11 03:24 PM |
| اسلامی سکرین سیور """ کیا آپ چاہتے ہیں کہ ؟ """" | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 17 | 23-02-11 08:37 PM |
| "کوئی" "کسی" سفارت خانے سے وزیر اعظم ہاوس کی جاسوسی کر رہا تھا | حیدر | خبریں | 6 | 11-10-10 04:49 PM |
| کراچی میں پولیس کا "ناکے پہ ناکہ "اور ڈاکو ں کا "ڈاکے پہ ڈاکہ"جاری | جاویداسد | خبریں | 0 | 01-10-10 06:38 PM |