| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائیو اور بہنو
امید واثق ہے کہ آپ سب خدا کی رحمت کے سائے تلے زندگی کے دن گزار رہے ہوں گے۔ اللہ سب دوستوں کو اپنی حفظ و امان میں رکھے۔۔ آمین کچھ دنوں سے پاک نیٹ کی چہل پہل، ہلا گلا، رونقیں ماند پڑ گئی ہیں، اکا دکا ساتھی آتے ہیں، ایک دو مراسلات کے جوابات دئیے اور اپنا سا منہ لئے واپس اس چیز کو صرف میں نے ہی نہیں اور بھی کئی ساتھیوں نے محسوس کیا ہے۔۔ اس کے علاوہ ایک اور بات جو صرف میں محسوس کر رہا ہوں، شاید دیگر ساتھی بھی کر رہے ہوں وہ یہ ہے کہ جس کو بھی فورم پر ذمہ داری ملتی ہے وہ پھر گوشہ نشین ہو جاتا ہے نہ کسی فورم پر آنا، اگر آنا بھی تو کسی ایک مراسلے کا شکریہ کا بٹن دبانا اور پھر گم اگر تو ناظمیت یا ذیلی ناظمیت کے لئے یہ شرائط میں شامل ہے تو میری گزارش ہے کہ کسی کو نظامت نہ دی جائے بندہ بات کرنے سے ہی رہ جاتا ہے چند ایک ناظمین ہیںجو ساتھیوں کے ساتھ گھل مل کے رہتے ہیں بہر حال تمام ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ایک بار پھر جو ش و ولولے سے واپسی اختیار کریں تا کہ وہی رونقییں ہوں ۔ خوشیاں ہوں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
Last edited by راجہ اکرام; 11-10-09 at 07:13 AM. |
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (25-10-09), Real_Light (10-10-09), shafresha (10-10-09), فاروق سرورخان (10-10-09), مسافر (11-10-09), معظم (12-10-09), Zullu230 (15-10-09), ایس اے نقوی (10-10-09), ام طلحہ (19-10-09), ابو عمار (10-10-09), تفسیر حیدر (27-10-09), جاویداقبال (10-10-09), حیدر (11-10-09), سیپ (11-10-09), طارق راحیل (12-10-09), عبداللہ آدم (03-05-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اکرام بھائی زرا چیک کر کے بتائیں کہیں اس میں بھی کوئی سیکیورٹی رسک تو نہیں ہے
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم تو رسک کو بھی رزق ہی سمجھتے ہیں ہا ہا ہا ہا
اکرام بھائی میں نے بھی محسوس کیا ہے کافی خاموشی ہے اللہ سب کے لیے بہتر فرمائے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جب سے میں آیا ہوں باقی سارے نس گئے ہیں، یار میں اتنا ڈراؤنا تو نہیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-09), ایس اے نقوی (10-10-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یہ رونقیں تو آپ کے دَم سے ہی ہیں۔۔۔ آپ چلے گئے تو سمجھو رونق چلی گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-09), ایس اے نقوی (10-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-10-09), راجہ اکرام (10-10-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-10-09), راجہ اکرام (10-10-09) |
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور تو اور منتظمین بھائی بھی کافی دنوں سے کہیں نظر نہیں آ رہے۔۔ واقعی ایسا ہے یا مجھے نظر نہیں آئے؟؟ اور ہماری پیاری سحر بہنا بھی پچھلے 5 یا 7 دنوں سے بالکل ہی غائب ہیں۔۔ ام طلحہ بہنا بھی اس بار معمول سے پہلے ہی چلی گئیں، ویسے وہ ہفتہ اتوار کو جاتی تھی اس بار میں نے جمعہ کے دن بھی ان کو غائب پایا۔ اور کس کس کا نام لوں۔۔انجم بھیا تو کسی وجہ سے کم آ رہے ہیں، حیا جی بھی اکا دکا چکر لگاتی ہیں ۔ مرزا جی جو سارا دن یہیںہوتے تھے اب صرف ایک مرتبہ آتے ہیں اور کنڈی کھڑکا کر نس جاتے ہیں گریٹ پاجی بھی کم کم آ رہے ہیں خلیل بھائی تو ویسے بھی چھٹی چھٹی کر رہے ہیں نیلم بہن بھی بہت کم آ رہی ہیں میرے خیال میں کافی نام ہو گئے ہیں شاہ جی اور ڈاکٹر صاحب باوجود مصروفیت کے ضرور چکر لگا رہے ہیں اور اپنی موجودگی کا احساس دلا رہے ہیں باقی ابن شبیر بھائی، عامر شہزاد، وقاص بھائی، ارم بہن شاہ فریشہ بھائی اور بطور خاص واحد متحرک ناظم اعلی برادرم عدنان (میری نظر میں) تو آتے ہی رہتے ہیں۔۔ باقی جس ساتھی کا نام مجھ سے رہ گیا میں معذرت خواہ ہوں، کیوں کہ اب دماغ اتنا کام نہیں کرتا یہی نام ذہن میں آ رہے تھے آپ سب جیسے ہیں جہاں ہیںکی بنیاد پر جلد از جلد تشریف لے آئیں اور اپنے ہونے کا احساس دلائیں آپ کا منتظر راجہ اکرام |
|
|
|
|
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
ایک وہ اختر صاحب بہت کچھ پوسٹ کرتے تھے، وہ بھی بہت سارے ایس ایم ایس پوسٹ کر کے غائب، میرے خیال سے اچھی قسم کی بحث و مباحثہ فورم کے ممبران کی زندہ دلی کا ثبوت ہوتا ہے
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یاسر عمران بھائی
آپ نے تو ابھی کچھ بھی نہیںبولا ابھی تو آپ کے بولنے کی عمر ہے،،،،،، بولیں جی کھول کے بولیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔سب کہہ دو اور اختر حسین بھائی بھی غائب ہیں، ایک اور نئے ساتھی آئے تھے ابو زین وہ بھی منظر پر نہیں ہیں اسی طرح نورین بہن، انم بہن بھی غائب ہیں احمد نواز بھائی آتے ہیں لیکن ہفتہ اتوار غائب رہتے ہیں، اور مسافر بھائی اور اصل روشنی بھی آتے رہتے ہیں لیکن وہ رونقیں کہاں گئیں میں بھی اب بور ہو چلا ہوں لگتا ہے کوئی دوسرا کام کرنا پڑے گا۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (10-10-09), ایس اے نقوی (10-10-09), ام طلحہ (19-10-09), حیدر (11-10-09), عامرشہزاد (11-10-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
پہارے بھائی راجا کریم، السلام علیکم ہم "سب" یہاں خیریت سے ہیں اور آپ کی خیریت نیک مطلوب ہے۔ دیگر احوال یہ ہے کے مجھے کسی "حاسد" نے بتایا ہے کے تم نے پاک نیٹ کے بجائے "کوئ دوسرا کام" کرنے کا سوچا ہے! خبردار جو تم نے کسی "دوسرے کام" کا سوچا بھی تو! ارے مانا صاحب کے مجھ حقیر فقیر بندہ ناچیز سمیت کچھ دوسرے بوریہ نشین کچھ عرصے سے چلہ کشی کی سی حالت میں ہیں اور بعضوں نے تو چُپ کا روزہ سا رکھا ہوا ہے مگر یہ حالت محض عارضی ہے اور جلد ہم لوٹیں گے اور تب تک آپ سمیت دیگر دیگر "اپنا کام" تن دہی اور دل لگی سے کرتے جائیں تاکہ جب ہماری واپسی ہو تو ہمیں ہمارا پاک نیٹ پہلے کی طرح ہنستا کھیلتا اور خوش و خرم ملے۔ شکریہ، فقط تمھارا خیر خواہ شاہد علی صدیقی ناظم اعلی (اسلامی سیکشن)
|
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (10-10-09), ام طلحہ (19-10-09), حیدر (11-10-09), راجہ اکرام (10-10-09), عامرشہزاد (11-10-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
جی راجا صاحب، ٹھیک فرما رہے ہیں،
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,263
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کی فوری توجہ کے لئے انتہائی شکر گزار ہوں۔۔ میں تو پہلے لی کی طرح تندہی سے کام کر رہا ہوں لیکن جب صورتحال یہ ہو کہ جن کے لئے مرو وہ وضو کرتے رہ جائیں تو پھر مرنے کا فائدہ تو نہیں ۔۔ بہر حال جب تک قسمت نے ساتھ دیا اور ہمت رہی ہم ادھر ہی ہیں۔۔ بس آپ اس چلہ کشی کو جلد از جلد ختم کریں اور پوری ٹیم کے ساتھ واپس آئیں۔۔ ورنہ آپ تو اہل ادب بھی ہیں اور اہل علم بھی اس لئے آپ کو بخوبی اندازہ ہو گا کہ جب انتظار کی انتہا ہو جائے تو پھر مایوسی کا آغاز ہوتا ہے۔۔ ساری باتیں اپنی جگہ لیکن پاک نیٹ میرے لئے گھر کی طرح ہے۔ اتنی آسانی سے تو نہیں چھوٹے گا۔ |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پوسٹ, پاک, نظر, معذرت, ایس ایم ایس, اللہ, اسلامی, بھائی, جلد, حال, خوش, خدا, روزہ, زندگی, شور, عمار, عمران, عامر, عدنان, غائب, غریبوں, صحیح, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| انٹرنیٹ پر لوٹ سیل صرف 100 روپے میں جیپ لایٹ گھڑی اور بہت کچھ | محمد کاشف حبیب | ویب سائٹس کا جائزہ | 10 | 25-08-10 05:04 AM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | محسن بٹ | Ask Experts ماہرین کی رائے | 21 | 02-03-10 04:53 PM |
| انٹرنیٹ کارڈ کے بغیر انٹرنیٹ استعمال کریں | پیاسا | خبریں | 7 | 02-07-08 04:43 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |