| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائیو اور بہنو
اسلام و علیکم بہت دنوں سے ڈاکٹر نور نظر نہیں آ رہے کسی بھائی یا بہن کو ان کا کچھہ پتا ہو تو پلیز مجھے بتائیں مجھے تو اب انکے بارے میں پریشانی ہو رہی ہے اللہ کرے کہ وہ خیریت سے ہوں ڈاکٹر نور اس فورم کی جان ہیں اور اپنے شگفتہ انداز بیان کے باعث ایک نمایاں مقام رکھتے ہیں وہ ہر ایک کے دکھہ سکھہ میں شریک رہے ہیں ، ہمیں شدت سے ان کیکمی محسوس ہو رہی ہے نوٹ یہ نئےممبرز کے لیئے لکھہ دیا ہے کیوںکہ میرے اندازے سے ڈاکٹر صاحب کم از کم 25 ،30 دن سے مسلسل غائب ہیں Last edited by شاہ جی 90; 19-11-09 at 02:54 PM. |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | معظم (19-11-09), ایس اے نقوی (19-11-09), ام طلحہ (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), سیلانی (24-11-09), سائرہ علی (19-11-09), عامرشہزاد (19-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب مل کر انہیں بلائیں تو وہ ضرور آئیں گے۔ وہ کچھ ذاتی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں۔ سب سے گزارش ہے کہ انکے مسائل کے حل کیلئے دعا کریں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (19-11-09), احمدنواز (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09), سیلانی (24-11-09), شاہ جی 90 (19-11-09), عامرشہزاد (20-11-09), عدنان دانی (20-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی انکی پریشانی دور فرمائے ، امین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
واقعی ان کی غیبوبت کا عرصہ طویل ہوا جا رہا ہے، اور ان کی کوئی خبر گیری نہیں ۔۔۔۔۔ ذرا مل جل کر کوشش کریں کہ ان کا کچھ پتا چل جائے۔ کچھ مصروفیتات کے باعث وہ کم کم آتے تھے لیکن اب تو بالکل ہی غائب ہو گئے ہیں۔۔ کسی بھی ساتھی کے پاس ان کا رابطہ نمبر ہے تو مجھے بھی پی ایم کر دیں۔۔ مہربانی ہوگی دعا کریں کہ ڈاکٹر نور بھائی اور باقی تمام ساتھیوں کے مسائل حل ہوں ۔۔ اور سب مل جل کر اس کارواں کو چلاتے رہیں ۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ معظم بھائی آپکا
ڈاکٹر نور بھائی واقعی کافی دنوں سے غیر حاضر ہیں اللہ کریم انکے مسائل حل کرے اور انکو اپنی امان میں رکھے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
للہ کریم انکے مسائل حل کرے اور انکو اپنی امان میں رکھے آمین الہی آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سائرہ علی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میری اور شاہ جی 90 کی ڈاکٹر نور صاحب سے فون پر بات ہوئی ہے وہ کچھ ذاتی مسائل میں الجھے ہوئے ہیں انشاء اللہ چند روز بعدہمارے درمیان ہوں گےتاہم میرے تجربے کے مطابق انکی آواز سے پریشانی جھلک رہی تھی جس کو وہ ماننے سے انکاری تھے
دعا گو ہوں کہ اللہ کریم ہمارے دوست ہمارے بھائی ڈاکٹر نور کی تمام مشکلات کو اپنی رھمت سے دور فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (23-11-09), راجہ اکرام (20-11-09), سیلانی (24-11-09), شاہ جی 90 (20-11-09), عامرشہزاد (20-11-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی انکی پریشانی دور فرمائے ، امین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (20-11-09), شاہ جی 90 (20-11-09) |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی انکےمسائل حل کرے اور انکو اپنی امان میں رکھے آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ انجم بھائی
اللہ ڈاکٹر نور بھائی اور دیگر تمام ساتھیوں کی پریشانیاں دور فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں آپ سب بھائیوں اور بہنوں کا مشکور ہوں کہ آپ نے میری غیرحاضری کو محسوس کیا
کچھ ذاتی مسائل میں الجھا ہوا تھا۔ جسکی وجہ سے حاضر نہیں ہو پا رہا۔ لیکن معظم شاہ جی نے یہ دھاگہ لگا کر مجھے خواہ مخواہ "اشتہاری " بنا دیا حالانکہ ایسی بات کوئی نہ تھی۔ بہر حال آپ سب محبت کرنے والوں کی محبت کا شکریہ۔ میں اب آگیا ہوں تو یہ دھاگہ لپیٹیں ۔۔ اور مجھے مزید اشتہاری ہونے سے بچائیں تاہم یہاں ایک بات واضح کردوں کہ میں شاید کم کم آوں گا۔ وجہ وہی مسائل اس لئے نوٹ کرلیں ۔۔ شکریہ اور دعاوں میں یا د رکھئے گا۔ معظم شاہ، انجم شاہ اور بہن ام طلحہ کا خصوصی شکریہ ۔۔ کہ ان سب نے فون پر رابطہ کیا اور اپنی خوبصورت آواز سنانے کا موقع فراہم کیا۔ اور انجم شاہ نے تو دس بار " میری جان" میری جان کہ کر مخاطب کیا ۔۔ بہت اچھا لگا۔۔ ہا ہا۔۔۔ شاہ جی۔۔ بہوں ڈاہڈے بندے او۔۔۔۔ہن میں کی کہواں تہانوں۔۔ اور معظم شاہ جی۔۔ کچھ خیال کریں پیر سائیں۔۔۔ بندہ ذرا آنکھ اوجھل ہو تو اتنا پریشان نہ ہو جایا کریں۔۔ آخر میں آپ سب دوستوں بھائیوں اور بہنوں کیلئے دعائیں اللہ کریم آپ سب کو خوش وخرم رکھے اور دنیا اور آخرت کی تمام خوشیوں سے نوازے آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (23-11-09), راجہ اکرام (21-11-09), سیلانی (24-11-09), شاہ جی 90 (21-11-09), عامرشہزاد (21-11-09) |
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ست بسم اللہ
جی آیاں نوں السلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ کا شکر ہے آپ خیریت سے ہیں ۔ اللہ آپ کو حفظ و امان میں رکھے ۔۔۔۔ آمین آپ کی محبت ہے کہ آپ نے ساتھیوں کی چاہت کا فوری جواب دیا اور اپنی گوناگوں مصروفیات میں سے وقت نکال کر ہمیں شرف بازیابی بخشا۔۔۔۔ آپ ہمارے مشکور ہیں اور سنائیں جناب ، کیسے گزرے اتنے دن ہمارے بن کم کم ہی آئیں لیکن آتے ضرور رہیں اللہ آپ پر خصوصی فضل فرمائے اور آپ کے سارے مسائل حل ہو جائیں۔۔۔ آمین محتاج دعا |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نور بھائی
جن سے دل مل جائیں انہیں نہ دیکھہ کر دل پریشان ہو ہی جایا کرتا ہے اور دل تو پھر دل ہے اس پر کسی کا اختیار تو ہوتا نہیں اللہ آپ کو خوش رکھے اور آپ کے مسائل حل کرے آمین میں بتا نہیں سکتا کہ آپ کو یہاں دیکھہ کر کتنی خوشی ہو رہی ہے لیکن اصل خوشی ہمیں اس ہنستے مسکراتے شوخ جملے بولتے باقائدگی سے پاک نیٹ کا چکر لگاتے ڈاکٹر جی کو دیکھہ کر ہو گی اللہ وہ وقت جلد لائے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (23-11-09), ایس اے نقوی (24-11-09), ام طلحہ (23-11-09), راجہ اکرام (21-11-09), سیلانی (24-11-09) |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیاکہوں آپ کو۔۔۔ میں نے اوپر اتنی لمبی چوڑی وضاحت کی ہے۔ یہ " گوناگوں مصروفیات" اور " شرف باریابی " جیسے الفاظ استعمال کرنا اچھا نہیں لگا مجھے۔۔ بہرحال آپ ذیلی ناظم ہیں ۔۔۔ ڈر لگتا ہے۔۔ کہیں ہمارا داخلہ ہی بند نہ کردیں۔۔۔ صاحب جی۔۔ خوش رہیں۔۔۔ میں تو واقعی آپ کا مشکور ہوں |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو پریشانیوں سے نکلے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-12-09), شاہ جی 90 (29-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, کوشش, پاک, ڈاکٹرنور, چاہت, نظر, موقع, محبت, مسائل, اللہ, بھائی, جواب, جلد, حل, خوش, خبر, خصوصی, دوست, دل, دعا, عید, عرصہ, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|