| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انسیت انسان میں فطرتا موجود ہے، جہاں چند دن رہے اور اچھا سلوک ملے تو انسان کا دل لگ جاتا ہے ۔ پھر اس جگہ اور ان لوگوں سے دور جانے کا تصور بھی اذیت ناک ہوتا ہے
لیکن بعض دفعہ یا تو حالات ایسے بن جاتے ہیں یا پھر ایسے حالات بنا دیئے جاتے ہیں کہ انسان جانے پر مجبور ہو جاتا ہے۔ کیوں کہ جانے کے سوا کوئی چارہ نہیں ہوتا جہاں تک میرا مسئلہ ہے تو حالات بنائے نہیں گئے بلکہ بن گئے ہیں جیسا کہ آپ سب کے علم میں ہے کہ عید آرہی ہے، سب لوگ عید منانے کے لئے اپنے اپنے گھروں یا اپنے عزیزوں کے گھروں کی طرف عازم سفر ہیں، ایسے میں پردیسیوں کا مسئلہ زیادہ پیچیدہ ہوتا ہے۔ آپ کا یہ پردیسی بھائی بھی دو چار دن کے لئے کہیں جانے کا ارادہ رکھتا ہے ، اور جہاں جانا ہے وہاں موبائل کے سگنل ٹھیک سے نہیں آتے تو نیٹ کسیے چلے گا۔ اس لئے بدھ کے دن تک کے لئے آپ سے اجازت چاہوں گا۔ بشرط زندگی ملاقات ہو گی۔ اگر مجھ سے دانستہ یا نادانستہ کوئی اونچ نیچ ہوگئی، کسی بھی بھائی یا بہن کو میرے کسی جملے یا حرکت سے دکھ یا رنج پہنچا ہو تو میں ہاتھ جوڑ کر آپ سے معافی کا خواستگار ہوں امید ہے درگزر کر دیں گے۔ زندگی رہی تو پھر ملیں گے اک نئے جوش و ولولے کے ساتھ، یار زندہ صحبت باقی آپ سب سے گزارش ہے کہ اپنے اس گنہگار بھائی کو اپنی خصوصی دعاؤں میں ضرور یاد رکھیے گا۔ اور تمام ساتھیوں کو دل کی گہرائیوں سے عید مبارک و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
بھائی آپ جہاں بھی رہو خوش رہو
اور امید کرتا ہوں کہ آپ ہنسی خوشی واپس آئو گے انشااللہ آپ کو بھی بہت عید مبارک ہو |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (22-09-09), ایس اے نقوی (21-09-09), رانا امر (21-09-09), راجہ اکرام (20-09-09), رضی (20-09-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ عدنان بھائی
اسی طرح دعائیں کرتے رہیں۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (20-09-09), ایس اے نقوی (21-09-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
عید مبارک
عید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارکعید مبارک |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (22-09-09), ایس اے نقوی (21-09-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پائی جی اے کیہڑی زبان وچ عید مبارک وے؟
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ایس اے نقوی (21-09-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
یہ کردنگینیہدسفسھننا کی زبان ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پائی جی فیر تسی آپے ای سمجھو
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا ساتھیو
اب وطن حوالے تمہارے ساتھیو اپنا خیال رکھنا اور ان کا بھی جو اپنا خیال نہیں رکھ سکتے انشاء اللہ بشرط زندگی بدھ کو ملاقات ہو گی تب تک کے لئے رب راکھا سب کو ایک بار پھر عید مبارک و السلام محتاج دعا راجہ اکرام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (21-09-09), رانا امر (21-09-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
خوش خوش جاو اور خوشی خوشی واپس آو انتظار رہے گا راجہ بھائی آپکا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
راجہ بھائی خیری جاؤ تے خیری آؤ۔۔۔ اور عید کے دن سب کو دعاؤں میں یاد رکھنا۔۔
اللہ تبارک وتعالٰٰی خوش رکھے ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,494
شکریہ: 25,324
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی آپ جہاں بھی رہو خوش رہو
اور امید کرتا ہوں کہ آپ ہنسی خوشی واپس آئو گے انشااللہ آپ کو بھی بہت عید مبارک ہو
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام بھائ آپ کو آپ کے سب گھر والوں کو پاک نیٹ فیملی کی جانب سے دلی عید مبارک اور جب آپ اپنی ماں جی کے قدم کو چھوؤ گے تو ماں جی سے کہنا اس ملک کے لئے اس میں رھنے والوں کے لئے خصوصی دعا کرنا کیونکہ اللہ پاک ان نیک ہستیوں کی بہت جلد سنتا ھے اور ہاں پاک نیٹ کی انتظامیہ اراکین اور مجھے نہ بھول جانا دعا لے کر آنا اللہ نگہبان
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-09-09), ایس اے نقوی (21-09-09), رانا امر (21-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (21-09-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
راجہ اکرام بھائی اللہ کریم آپ کو خوش رکھےآباد رکھے اور ہر پریشانی سے دور رکھتے ہوئے آپ کو اپنی امان میں رکھے آمین الہی آمین
اللہ جانتا ہے کہ جب اس پوسٹ کا نام پڑھا تو ڈرتے ڈرتے کھولا دل کو تکلیف ہو رہی تھی کہ پتہ نہیں اب کون جا رہا ہے کون سا ساتھی کس بات پر ناراض ہو گیا ہے کون سا عزیز گھریلو پریشانی میں مبتلا ہو گیا ہے اور آخری پیغام نیلم کا لکھا گیا تھا اور یہ بھی ڈر تھا کہ کہیں نیلم کو کسی کی بات بری نہ لگی ہو خدارا اس طرح کا نام نہ رکھا کریں جو جان ہی نکال دیں راجہ اکرام بھائی آپ کے لئے ہمیشہ دعا گو رہوں گا اللہ نگہبان |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-09-09), نیلم خان (22-09-09), منتظمین (22-09-09), ام طلحہ (24-09-09), رانا امر (21-09-09), راجہ اکرام (24-09-09), رضی (21-09-09) |
|
|
#14 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]()
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (22-09-09), راجہ اکرام (24-09-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
عمر: 23
مراسلات: 1,945
کمائي: 19,464
شکریہ: 1,422
1,131 مراسلہ میں 2,401 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اف بھائی میںتو ڈر ہی گئی تھی کہ کہیں آپ ہمیشہ کیلیے فورم چھوڑ کر جا رہے ہیں!
اللہ حافظ اور جلدی سے واپس آجائیں!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پاکستانی لڑکی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پوسٹ, پاک, پاکستانی, قدم, لڑکی, موبائل, ماں, اللہ, انتظامیہ, انسان, بھائی, تعلیم, جلد, خوش, خصوصی, دل, دعا, دعائیں, زندگی, سفر, عید, علم, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| fring.com کی مدد سے ساری دنیامیں 3G اور WiFi نیٹ ورک پر فلیٹ ریٹ فون کالز | فاروق سرورخان | موبائلز معلومات اور جائزہ | 19 | 08-09-11 12:04 AM |
| ایٹمی توانائی کے عالمی ادارے کے سربراہ ایرانی ایٹمی معلومات امریکا کو دیتے رہے | گلاب خان | خبریں | 1 | 03-12-10 12:22 PM |
| انٹرنیٹ ایکسپلورر کے ایڈریس بار میں سے مخصوص یو آر ایل کو ڈیلیٹ کرنا! | راجہ صاحب | کمپیوٹر کی باتیں | 1 | 18-04-08 04:03 AM |
| انٹر نیٹ مارکیٹنگ میں اف لائن ایڈ ورٹائزنگ کیسے ؟ | رخسار | SEO and Marketing | 0 | 14-03-08 09:15 AM |