| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے ممبران
سب کو میری طرف سے محبت بھرا سلام آج کم و بیش ایک ماہ کے بعد آن لائین ہوا ہوں اور پہلی دفعہ ایسا ہوا کہ نیلم خان صاحبہ کا کوئ لنک موصول نہیں ہوا میں نے تمام پوسٹ چیک کی ہیں نہ تو مقابلے میں نیلم کی انٹری ہے نہ ہی انہوں نے اپنے خوبصورت اشعار شئیر کئے ہیں اور نہ کسی پوسٹ میں ان کا اظہار خیال دیکھا اللہ پاک کرم کرے پاک نیٹ کی نٹ کھٹ ممبر نیلم کہاں ہے اگر کسی کو محترمہ کی خبر ہو تو ضرور آگاہ فرمائیں رب کریم ان کو اپنی حفاظت میں اور خیریت سے رکھے آمین |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے سارے پرانے دوست آہستہ آہستہ غائب ہوتے جارہے ہیں
![]() میرا دل نہیں لگ رہا ہے اب فورم پر میں کیا کروں جو موجود ہیں وہ زیادہ مصروف ہیں میں اکیلا بور ہوتا رہتا ہوں مست ٹھریڈ بھی ختم پر ہیں
__________________
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (29-03-10), Salmaan (24-05-10), نیلم خان (04-05-10), ام طلحہ (29-03-10), حیدر (19-04-10), راجہ اکرام (28-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر اب صرف سیریس میعٹر ڈسکس ہونے لگے ہیں
سیریس ٹھریڈ بنے لگے ہیں ایسا محسوس ہونے لگا ہے کہ سب بڑے ہو گئے ہیں موج مستی ختم ہو گئی ہے میری مدد کرو کچھ میری طرح فنی ٹائپ لوگ بھی آو
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (29-03-10), Salmaan (24-05-10), پاکستانی (22-04-10), منتظمین (28-03-10), ام طلحہ (29-03-10), حیدر (19-04-10), راجہ اکرام (28-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10), عبداللہ آدم (22-04-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے لگتا ہے نیلم بھی اسی لیئے غائب ہو گئی ہیں
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبدالقدوس، میاں شاھد، سیپ، جان جی، زین اور نیلم
مجھے یہ سب چاہیئے پہلے یہ لاو بعد میں اور نام بتاتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
واپس آجاو میرے دوستوں ![]() ورنہ میں پی پی کر پاگل ہو کر مر جاؤں گا
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم کامران بھائی
شکر ہے آپ تو آئے ، اور اب آتے جاتے رہا کریں نیلم بہن کی غیر حاضری واقعی کافی طویل ہو گئی ہے، اور سوائے پاک نیٹ کے ایسا کوئی رابطہ بھی نہیں کہ ان کا حال معلوم کیا جائے ، اور ان کے نہ آنے کی وجہ پوچھی جائے کامران بھائی آپ ہی کچھ کریں اور انہیں کہیں کہ سب آپ کو بہت یاد کرتے ہیں انہیں کہنا کہ جب بھی کوئی سنجیدہ تھریڈ دیکھتا ہوں یا کوئی بور ڈسکشن ہوتی ہے تو آپ یاد آتی ہیں ![]() یا جب بھی کوئی مقابلہ ہو کہیں اشعار لکھنے ہوں یا کوئی مبارکباد دینے کا مرحلہ ہو کسی کو تنگ کرنا ہو یا کسی روٹھے کو منانا ہو تمہاری یاد آتی ہے کامران بھائی اب تو میں نے اتنی شاعری بھی کر دی ہے، اب تو ان کو آ جانا چاہیئے نا نیلم بہن اب آ بھی جائیں اور رونقیں بحال کریں یحیٰ بھائی نے ٹھیک کہا کہ اب بعض اوقات ایسا لگتا ہے کہ سب سنجیدہ اور پڑھے لکھے لوگ آ گئے ہیں اور مجھ جیسے اپنے آپ کو اجنبی محسوس کرتے ہیں۔ کامران بھائی اب آپ نے یہ کام کرنا ہے، ہمیں جلد رپورٹ کا انتظار رہے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,262
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی کیوں پیتے ہو اتنا کہ برداشت نہ کرسکو
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ کو تو پتہ ہے میں پیپسی پیتا ہی نہیں
نیلم نے دس بار کہا کہ آپ کی یاداشت سہی ہو جائے گی اگر میں آدھا بادام اورآدھی ڈانٹ پیپسی پیوں تو مگر افسوس میں پیپسی نہیں پیتا ![]() میں صرف کوک کا شوقین ہوں کوکاکولا کے لئے تو آپ مجھے ایک گھنٹہ انتظار کرالو اگر آپ کو بھی کوک پینی ہے تو میری طرف سے 100 ویلکم
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (29-03-10), Salmaan (24-05-10), نیلم خان (04-05-10), ام طلحہ (29-03-10), حیدر (19-04-10), شاہ جی 90 (03-04-10), عدنان دانی (28-03-10) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی آپ لوگ غلط سمجھ رہے ہیں، میں کولڈڈرنک کی بات کر رہا ہوں
![]() عدنان بھائی ویلکم آپ کا سفر کیسا رہا ؟ یار اس زکام نے جان لے لینی ہے ویسے آپ بھی ٹرائی کر ہر وقت کوک پیو ناشتہ میں اس کے علاوہ بلکے سارا دن کوک ہی پیتے رہو پھر اپنی صحت دیکھنا ماشاءاللہ چند دن میں موٹے ہو جاو گے لیکن زکام نہ ہو اتنا پیو مجھے تو زکام ہے اس لئے گرم پیتا ہوں پورے دن میں ایک لیٹر کوک پی جاتا ہوں
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور ہم تو پانی کے علاوہ کچھ بھی نہیں پیتے۔ سنا ہے صاف پانی صحت کیلئے اچھا ہوتا ہے |
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (24-05-10), نیلم خان (04-05-10), حیدر (19-04-10), راجہ اکرام (29-03-10), شاہ جی 90 (03-04-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, کہاں, کوئ, کرے, کرم, پہلی, پوسٹ, پاک, لنک, چیک, نیٹ, ماہ, محبت, محترمہ, اپنی, اپنے, ایسا, اشعار, تمام, خوبصورت, خان, خبر, دفعہ, غائب, صاحبہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|