واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

نو منتخب ناظمین کو مبارکباد(سید انجم شاہ)

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-11-09, 10:48 AM   #1
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default نو منتخب ناظمین کو مبارکباد(سید انجم شاہ)

نو منتخب ناظمین کو مبارکباد(سید انجم شاہ)

اسلام و علیکم!
پاک نیٹ فورم کے جیالوں
پاک نیٹ فورم پر نئے ناظمین کے انتخاب کا عمل مکمل ہو چکا اور فورم کی سنیئر انتظامیہ میں شامل محترمہ سحر صاحبہ و دیگر انتظامیہ نے بہترین انداز میں نئے ناظمین منتخب کئے ہیں
جن میں محترمہ ام طلحہ،محترم ابن شبیر،محترم راجا اکرام اور شاہ جی 90(معظم )
شامل ہیں
انتظامیہ کی جانب سے اور دیگر اراکین نے اپنے اپنے انداز میں نو منتخب ناظمین کو مبارکباد دی ہے

اور ہمارا زرا انداز جدا ہوتا ہے اس لئے ان چاروں نو منتخب ناظمین کو ایک ایک ہزار پوائینٹ انعام دیا جاتا ہے )اگر ارسال کرنے میں مجھے کوئی مسئلہ نہ ہوا تو)

اور امید کی جاتی ہے کہ نو منتخب ناظمین سابقہ ناظمین سے بہتر کارکردگی دکھائیں گے اور فورم کے معیار کو بلند کرنے میں اپنا اپنا کردار بھرپور ادا کریں گے

اللہ کریم آپ چاروں کو ہمت و طاقت عطا فرمائے اور آپ لوگوں کو ہر طرح کی مشکلات سے دور رکھے اور آپ لوگوں کو ہمیشہ شاد باد رکھے آمین الہی آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-09), فرحان دانش (04-11-09), محمدخلیل (04-11-09), معظم (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), تانیہ رحمان ستارہ (04-11-09), حیدر (08-11-09), راجہ اکرام (04-11-09), رضی (13-12-09), شاہ جی 90 (06-11-09), عامرشہزاد (05-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:03 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام انجم بھائی
آپ کا انداز واقعی ذرا ہٹ کے ہوتا ہے

مبارکباد دینے پر آپ میرے مشکور ہیں
اللہ آپ کو زندگی میں خوشیاں اور کامیابیاں عطا کرے۔۔۔۔۔۔۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:10 AM   #3
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,486
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت مبارک ہو سب کو۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:13 AM   #4
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
مبارکباد دینے پر آپ میرے مشکور ہیں

یہ ہے نظامت کہ ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور جناب لکھ رہے ہیں کہ

مبارکباد دینے پر آپ میرے مشکور ہیں
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:14 AM   #5
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام نو منتخب ناظمین کو مبارک باد کے ایک ایک ہزار انعامی پوائینٹ ارسال کئے جا چکے ہیں
شکریہ

ایک بار پھر مبارک ہو سب کو
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:18 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
یہ ہے نظامت کہ ابھی چوبیس گھنٹے بھی نہیں ہوئے اور جناب لکھ رہے ہیں کہ

مبارکباد دینے پر آپ میرے مشکور ہیں
سلام انجم بھائی
اچھا ہوا آپ نے نوٹ کر لیا۔۔۔۔۔۔یہ نظامت کے باعث نہیں ہے بلکہ میں نے جان بوجھ کر لکھا تھا

میں آپ کا مشکور ہوں۔۔۔۔ یہ جملہ میرے خیال کے مطابق درست نہیں
بلکہ
اور آپ میرے مشکور ہیں زیادہ مناسب ہے کہ مطلب یہ ہے کہ۔۔۔۔ میں آپ کا شکر گزار ہوں۔

کیا خیال ہے؟
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), عامرشہزاد (05-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:24 AM   #7
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,593
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اب آپ کے اس جواب کا کوئی اور ناظم ہی جواب دے تو بہتر ہے میں نہین دے سکتا کیونکہ حد ادب مقرر ہے سر
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:34 AM   #8
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی
حد ادب کا مطلب ہر گز یہ نہیں کہ آپ جواب نہیں دے سکتے۔
اور حد ادب تو ناظمین کے لئے بھی مقرر ہے بلکہ ان کو تو زیادہ پابندی کرنی چاہییے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 11:37 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت شکریہ انجم بھائی۔ تحفے کا شکریہ، الفاظ بھی بہت کافی تھے۔مشکور بھائی کے بارے میں ہم بعد میں تفصیلی مشاورت کریں گے۔
آپ سے اچھے مشوروں کی امید رہے گی۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), راجہ اکرام (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 12:02 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ مشکور بھائی کوئی نئے ممبر ہیں
ان سے کہیں کہ تعارف والے سیکشن میں تشریف لے جائیں اور تعارف کروا دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 01:08 PM   #11
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,356
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت مبارک ہو سب کو۔،،،،،،،،،،،،،،،،،،
فرحان دانش آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 04:48 PM   #12
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ سب کو بہت بہت مبارک ہو یقینا آپ بہت اچھی کارکردگی دکھایں گے ۔۔۔ اور پاک نیٹ کو اور بہتری کی طرف لے کر جاہیں گئے ۔۔ ہمارا سب کا مقصد لکھنا ہے سو وہ جس طرح سے بھی ہو ۔ اللہ پاک سب کو خوش رکھےآمین
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (04-11-09), ام طلحہ (04-11-09)
پرانا 04-11-09, 08:39 PM   #13
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,460
کمائي: 64,552
شکریہ: 2,889
1,796 مراسلہ میں 4,495 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم!

میری طرف سے تمام ناظمین کو بہت بہت مبارک ہو۔ امید ہے آپ پہلے سے زیادہ دلجمعی سے فورم کی خدمت کریں گے۔

ایک بار پھر

مبارک باد
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین
بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے معظم کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-11-09, 04:43 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارک ہو سب کو
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (05-11-09), ام طلحہ (05-11-09)
پرانا 05-11-09, 05:03 PM   #15
Senior Member
 
The Great's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری طرف سے سبھی کو مبارک ہو۔۔
The Great آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
The Great کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
color, green, فورم, پاک, یا, نظر, مکمل, معلوم, اللہ, انتظامیہ, انداز, انعام, انعامی, اسلام, بہترین, بھائی, تعارف, جواب, حضرات, خود, خوش, دل, زندگی, سالگرہ, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 04:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger