| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پیارے بہنو بھائیو
میرے بہت ہی پیارے بھائی کی شادی 12 فروری کو طے پائی ہے۔ ماں باپ کے بعد ان کے بغیرہم دو بڑی بہنیں یہ فرض ادا کرنے جارہی ہیں۔اگرچہ یہ بہت ہی مشکل کام ہے۔ماں باپ کی دعاؤں کے بغیر سب کچھ ادھورا لگتا ہے۔ آپ سب سے درخواست ہے کہ جب نماز ادا کریں دعا میں ایک بار میرے بھائی دانش کو بھی یاد کر لیں کہ اللہ اسے دین و دنیا کے ہر امتحان میں سر خرو کرے۔آمین میں ایک ماہ کی رخصت پر جا رہی ہوں کیونکہ مصروفیت کے باعث اور دوسرے شہر میں سفر کی وجہ سے شاید نیٹ کا استعمال ممکن نہ ہو۔ پھر بھی جہاں جہاں نیٹ اور فرصت میسر ہو لاگ ان ہونے کی کوشش کروں گی۔ دعاؤں میں یاد رکھئے گا۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-02-09), چیتا چالباز (06-02-09), میاں شاہد (06-02-09), ماسٹر مقسود (05-02-09), معظم (03-02-09), ابو عمار (03-02-09), باسط (24-09-09), خرم شہزاد خرم (06-02-09), سیپ (03-02-09), عبدالقدوس (04-02-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انشاءاللہ ۔۔ اللہ تعالٰی آپ کو یہ فرض بھرپور طریقے سے ادا کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔۔ اور آپ کے بھائی کو دین و دنیا کے ہر امتحان میں کامیاب کرے ۔۔ آمین ۔۔
__________________
اے اللہ! ان سنگین حالات میں ملکِ پاکستان کی حفاظت فرما۔ آمین ثم آمین بزنس ایجوکیشن ایک تعلیمی بلاگ ، اب نئے انداز میں - http://bizedu.co.cc |
|
|
|
| معظم کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (03-02-09) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی آپکے بھائی کو نیک اور فرمابردار بیوی عطافرمائیں دونوں کودنیا اور آخرت کے ہر امتحان میں کامیابی و کامرانی عطافرمائیں۔ آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (08-02-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,627
کمائي: 30,464
شکریہ: 10,464
1,168 مراسلہ میں 3,099 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
"اللہ تعالٰی آپکے بھائی کو نیک اور فرمابردار بیوی عطافرمائیں"
لگتا ہے آپ اپنے بھائی سے بہت محبت کرتی ہیں۔۔۔ اور ان کے بارے میں بھت حساس ہیں ؟؟؟؟؟؟ |
|
|
|
| احمد بلال کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (08-02-09) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,567
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ آپ کے بھائی کو زندگی کے ہر موڑ پر کامیاب فرمائیں آمین
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
درست فرمایا۔ ویسے تو بھائی بہنوں کیلئے ہوتے ہی بہت پیارے ہیں لیکن ماں باپ کے بعد اور بھی پیارے ہو گئے ہیں کہ ذمہ داریاں بھی بہت بڑھ گئی ہیں۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرض, پیارے, پاک, نماز, ممکن, ماں, محبت, اللہ, امتحان, بھائی, جواب, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, سفر, شہر |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|