| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
پاک نیٹ کے تمام قابل احترام اراکین جیسا کہ پاک نیٹ دیگر فورم کی نسبت اپنے تمام اراکین کی مختلف اوقات میں مختلف انداز میں حوصلہ افزائی کرنا رہتا ہے اور پاک نیٹ کو یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ یہ ایک مکمل فیملی فورم ہے جہاں ہمارے بھائی اور بہنیں آ کر آسانی سے گفتگو میں شریک ہو سکتی ہیں کوئی رکن غیر مناسب گفتگو نہیں کرتا اسی طرح پاک نیٹ کہ یہ اعزاز بھی حاصل رہا ہے کہ پاک نیٹ تمام اراکین کے دکھ سکھ میں برابر کا شریک بھی رہا ہے پاک نیٹ نے تمام لکھنے والوں کو ایک بہتر پلیٹ فارم مہیا کیا جہاں ہم سب آزادی کے ساتھ لکھ سکتے ہیں اسی طرح پاک نیٹ نے ایک اور سلسلہ شروع کیا ہے موبائل نمبرز کا موبائل نمبرز کی آپشن آپ کی پروافائل میں دے دی گئی ہے جس کو عام اراکین حتی کے ناظم اور زیلی ناظمین بھی نہیں دیکھ سکتے صرف ناظم اعلی کے پاس یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ دیکھ سکے موبائل نمبرز کا سلسلہ اس لئے شروع کیا گیا ہے کہ ہمارے معزز اراکین اللہ نہ کرے بیمار ہو جائیں کسی وجہ سے online نہ آ سکیں یا کسی گھریلو پریشانی میں مبتلا ہوں تو ناظم اعلی فوری اس ممبر سے رابطہ کر کے اسکی خیریت دریافت کر سکیں گے اور منتظمین و اراکین کو بتایا جائے گا کہ پاک نیٹ کا فلاں رکن بیمار ہے یا پریشانی میں مبتلا ہے اسکی لئے دعا کی جائے جو اراکین اپنا رابطہ نمبر دینا چاہیں وہ اپنی پروفائل میں جا کر آپکے متعلقہ معلومات ہر کلک کریں اور سب سےآخر میں اپنا موبائل نمبر درج کریں واضح رہے کہ نمبر کے بارے میں صرف ناظم اعلی واقف ہوں گے عام اراکین نہیں اور خواتین اس سلسلے میں بات کرنا چاہیں تو منتظمین سے پی ایم میں بات کر سکتی ہیں یہ صرف مرد حضرات کےلئے ہے آپ اور ہم دکھ سکھ کے ساتھی ہیں شکریہ Last edited by عبدالقدوس; 12-07-09 at 08:32 AM. |
|
|
|
| 14 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), پاکستانی لڑکی (05-09-09), نیلم خان (03-11-10), مون لائیٹ آفریدی (18-06-09), منتظمین (16-06-09), محمدخلیل (16-06-09), محمدعدنان (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ابن جلال (17-06-09), حسینیت زندہ باد (22-06-09), دین محمد وطن پال (18-06-09), رضی (17-06-09), سید راحیل علی (13-07-09), طارق راحیل (16-06-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
شکریہ انجم بھائی۔ میں نے اپنا نمبر انٹر کر دیا ہے۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
یہ بہت اچھا کام ہے میرے خیال سے اس سے ہم ایک دوسرے کے دکھ سکھ میں بروقت شامل ہوسکیں گے
اور میرا خیال تو یہ بھی ہے کہ سب کو اپنا اپنا نمبر داخل کرنا چاہئیے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
بہت اچھا آئیڈیا ہے بھائی!
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (16-06-09), مرزا محمد فاروق (18-06-09), ایس اے نقوی (16-06-09), اخترحسین (05-09-09), رضی (17-06-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
نمبر کہاں اور کیسے انٹر کرنا ہے؟
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
نمبر پروفائل میں کا کر سب سےآخر میں آپشن دی گئی ہے وہاں ایڈ کرنا ہے
Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 06:06 PM. |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
...................................
Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 06:07 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,605
کمائي: 40,475
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اور شاہ جی اچھا سلسلہ ہے ۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,322
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,702 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سب کو اپنا اپنا نمبر داخل کرنا چاہئیے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
ویسے میرے 2 نمبرز ہیں دوسرا کہاں لکھوں
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی میرے بھی دو ہیں دوسرا کدھر لکھوں
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09) |
|
|
#12 |
|
Member
اجنبی
|
shukria bahi jaaan boht he acha kaam kar rahey hain app
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے imran786leo کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
..................................
Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 06:08 PM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: lalamusa
مراسلات: 2,361
کمائي: 27,394
شکریہ: 5,971
1,796 مراسلہ میں 3,732 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انجم بھائی دونوںنمبر آن رہتے ہیں پھر کونسا درج کروں
ویسے میں ابھی پروفائل میں نمبر درج کرنے کی جگہ ڈھونڈ رہا ہوں مل ہی نہیںرہی کدھر درج کرنا ہے
__________________
مرزا محمد فاروق |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے مرزا محمد فاروق کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (18-06-09), اخترحسین (05-09-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
........................................
Last edited by ایس اے نقوی; 05-09-09 at 06:09 PM. |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, فورمز, فارم, پوسٹ, پاکستان, مکمل, موبائل, منتقل, منظر, آج, اپنے, اللہ, انٹر, اچھا کام, اراکین, اسلام, بھائی, تے, تصویر, حضرات, خواتین, دریافت, دعا, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|