واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


معظم بھائی ( شاہ جی 90 ) کے نام ۔۔۔۔ سلور جوبلی مبارک

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-02-10, 10:40 AM   #1
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default معظم بھائی ( شاہ جی 90 ) کے نام ۔۔۔۔ سلور جوبلی مبارک

معظم بھائی ( شاہ جی 90 ) کے نام ۔۔۔۔ سلور جوبلی مبارک

مجھے اجازت دیجئے میں 25 تحاریر کے مکمل ہونے کا سہرا معظم بھائی ( شاہ جی 90 ) کےسر باندھنا چاہتا ہوں ۔ آئیں ہم سب مل کر ایسے انسان کو جو ہر لمحہ دوسروں کے لئے آنکھیں فرش راہ کئے رکھتا ہے کو اس اعزاز سے نوازیں جس کا وہ اصل حقدار ہے ۔
یہ کیونکر ممکن ہوا ۔۔۔
22 نومبر 2009 کو میری شاہ صاحب سے چلو، ہٹو ، جائو کے دھاگہ پر ہلکی پھلکی گفتگو ہو رہی تھی ۔ میرے ایک مراسلہ ۔۔ میں تو بھائی جب بارش ہورہی ہو تو بالکونی میں بیٹھ جاتا ہوں۔۔۔۔۔۔ کے جواب میں شاہ جی نے مجھے اپنے مراسلہ میں قیمتی مشورہ سے نوازا ۔۔۔ یہ تو نثر میں شاعری ہو گئی ۔۔۔۔۔۔۔ آپ کو میرا مشورہ ہے کہ نثر میں‌بھی لکھنے پر توجہ دیں۔۔۔جواب میں میں نے اپنی مجبوری ایسے بیان کی ۔۔ یہاں تو سر کھجانے کی فرصت نہیں۔۔۔۔۔ لکھ کر اپنی جان بچا لی مگر مجھے احساس ہی نہیں تھا 21 نومبر کو ہونے والی گفتگو ایک روز بعد ہی اپنا رنگ دکھائے گی اور میں نے 22 نومبر کو اپنی پہلی تحریر ۔۔ جینا اسی کا نام ہے۔۔ لکھ ڈالی جسے بے انتہا پسند کیا گیا ۔ بس پھر کیا تھا لکھنے کا سلسلہ چل نکلا اور ایک کے بعد ایک خیال بادل بن ابھرتا رہا اور برس کر تحریر بنتا چلا گیا ۔ کل پوسٹ ہونے والی ۔۔۔ پاک نیٹ - پاکیزہ جال۔۔۔میری پچسویں تحریر تھی۔
سنجیدہ موضوعات ہی پر زیادہ لکھنے کا زور تھا میرا ۔ لیکن ایک بار پھر شاہ بھائی نے ایک مشورہ سے نوازا ۔۔۔ مزاح لکھنے کی جانب بھی توجہ دیں ۔۔۔۔۔۔ جس کے نتیجہ میں میرے قلم سے ۔۔ تھوڑی سی لفٹ کرا دے۔۔۔ جیسی نثر تخلیق ہوئی ۔
اور میں پزیرائی سمیٹتا چلا گیا ۔ صرف چند ممبر ہی جانتے ہیں کہ سب کیسے ہوا ۔ آج جب میری 25 تحاریر مکمل ہو چکی ہیں تو میں صدق دل سے ان تمام کا کریڈٹ اپنے عزیز بھائی معظم شاہ کو دینا چاہتا ہوں ۔ کہ جن کے مشورہ پر میں نے اس جانب توجہ دی ۔ کیونکہ کبھی بھی اپنے آپ کو اس قابل نہیں سمجھا کہ اچھا لکھنے والوں کی طرح مجھے محبت دی جائے گی اگر آج مجھے آپ سب جو محبت اور پیار دیتے ہیں ۔ وہ ادھوری ہوں گی اگر میں اپنے بھائی معظم شاہ کا ذکر نہ کروں ۔
میں ذاتی طور پر بھی معظم بھائی آپ کا بہت مشکور ہوں ۔ کہ آپ نے ہمیشہ میری دلگیری کی ۔ آپ کے لئے دل سے دعائیں نکلتی ہیں ۔ آج جب کہ آپ بھابھی صاحبہ کی صحت کے بارے فکرمند ہیں ۔ ہم سب تفکر و روح سے ہر لحظہ دعاؤں میں سر بسجود اللہ ہیں ۔

جینا اسی کا نام ہے
میرا دوست پاک نیٹ
ہمارا فخر
قربانی ہو چکی
پنکھڑی پر خار
سیاسی محبت کے اسیر
سمت پرواز کیا ہے
زمانہ پھر بھی رہ جائے گا
2009 بھی گزر گیا - کیا کھویا کیا پایا
10۔ قہقہے آنسوؤں کے دامن گیر
11۔ قطار در قطار
12۔ سپیدئ اَوراق کرن سیاہ میں چھپائی
13۔ عفو و درگزر رحمت کا راستہ
14۔ قانون فطرت
15۔ ووٹر ابن ووٹر
16۔ واہ میرے شیر جوانوں !
17۔ کالونی سے کمپیوٹر تک
18۔ علم سے عالم یا عمل سے مسلمان
19۔ انسان متوکل
20۔ شعلہ بیان یا سلگتا بیان
21۔ یادداشت کھو جانے والی بیماری الزائیمر کی علامات
22۔ منزل ایک- الگ الگ قطب ستارہ
23۔ زمینی قزاق یا تحسینی مذاق
24۔ تھوڑی سی لفٹ کرا دے
25۔ پاک نیٹ - پاکیزہ جال

معظم بھائی آپ کے نام ۔۔۔۔ سلور جوبلی مبارک
سدا خوش رہیں !

نوٹ ! یہ دھاگہ صرف معظم بھائی کو خراج عقیدت کے لئے ہے ۔
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا

بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
14 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), shafresha (28-02-10), فیصل ناصر (01-03-10), ڈاکٹرنور (01-03-10), نیلم خان (01-03-10), محمدعدنان (01-03-10), ام طلحہ (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), رضی (28-02-10), سحر (02-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10), عامرشہزاد (01-03-10), عبداللہ حیدر (01-03-10), عدنان دانی (01-03-10)
کمائي نے بزم خیال کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
01-03-10 عدنان دانی Congrats 150
28-02-10 رضی مبارک ھو 150
پرانا 28-02-10, 12:10 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شاہ صاحب جیتے رہئیے اور محمود بھائی آپ بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 28-02-10, 11:05 PM   #3
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,429
شکریہ: 14,670
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللٰہ کرے زور قلم اور زیادہ۔
ھارون اعظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:30 AM   #4
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ڈھیر سارا مبارکباد قبول کیجئے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 12:36 AM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ آپ کو اور لکھنے کی توفیق دے۔آمین
عامرشہزاد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), راجہ اکرام (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 01:42 AM   #6
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی تسیں گریٹ ہو
تے محمود بھائی ۔۔۔۔۔ کم آپ بھی نہیں ہیں
جہاں شاہ صاحب کی طرف سے تحریک قابل ستائش ہے وہیں آپ کی محنت بھی قابل تحسین ہے
آپ دونوں احباب میری جانب سے ہدیہ تبریک قبول کیجئے

اللہ خوش رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 02:13 AM   #7
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب
یہ تو کمال ہوگیا
ایسا ہی باہمی اتفاق جاری رہے تو کیا بات ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-03-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 03:32 AM   #8
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو معظم بھائ اور محمود بھائ آپ کے لئے دل سے دعا ہے کہ سدا سلامت رہیں
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 09:43 AM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں بھائیوں کا کمال بے مثال ہے۔ دونوں بہت بہت خوش رہیں سدا۔انشاللہ
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 10:07 AM   #10
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ۔۔
معظم شاہ جی چھا گئے او۔۔۔۔
اور محمود الحق تسی وی۔۔

جیوندے رہو
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-03-10), بزم خیال (01-03-10), شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 01-03-10, 09:47 PM   #11
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,577
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہ جی کتھے او ؟
میری جانب سے بھی آپ کو مبارک باد ہو ۔
مبارکباد قبول کریں اور سب بھائی بہنوں کا شکریہ بھی خود ہی ادا کریں ۔

آہو
بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
بزم خیال کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:35 AM   #12
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,372
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,846 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت مبارک ہو شاہ جی ۔۔۔۔
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (02-03-10)
پرانا 02-03-10, 12:27 PM   #13
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

محمود بھائی
شرمندہ کر دیا آپ نے
اس میں میرا تو کوئی کمال نہیں ، اگر ہے تو صرف اتنا کہ میں نے آپ کے اندر کے لکھاری سے کچھہ لکھنے کی درخواست کی اور اس میں بھی فائدہ میرا ہی تھا ، کہ میں آپ سے کچھہ سیکھنا چاہتا تھا ۔
بھائیو اور بہنو
آج میں آپ کو محمود بھائی کے بارے میں ایک خاص بات بتانا چاہتا ہوں
یہ اللہ کا شکر ہے کہ محمود بھائی نے مجھے اس بارے میں پابند نہیں کیا ، اگر کہ دیتے کہ اس موضوع پر بات نہیں ہو گی تو شاید میں اس پر ایک لفظ تک نہ لکھہ سکتا ۔
یہ پاک ۔ نیٹ کا شاید سب سے بڑا انکشاف ہو گا ۔
یہ جو ہمارے محمود بھائی ہم سب کے درمیان ہنستے بولتے نظر آتے ہیں یہ صرف پاک ۔ نیٹ کے ممبر ، یا صرف شاعر ، یا صرف ایک بہت اچھے نثر نگار ، یا صرف ایک بہت اچھے مزاح نگار نہیں ہیں ۔ یہ صرف کا لفظ میں نے کیوں استعمال کیا؟
مانا کہ پاک۔ نیٹ کا ممبر ہونا کم بڑی بات نہیں ، اس پر بہترین شاعر ہونا ایک اور کمال اسی طرح نثر کے میدان میں اپنا لوہا مان لینا ایک اور کمال ۔ لیکن ان سب سے بڑی ایک دولت اللہ کی جانب سے عطا کردہ محمود بھائی کے پاس اور بھی ہے ۔
اور یہ صفت یہ دولت ایسی ہے جو کہ مجھہ جیسے گناہ گار بندے کو کچھہ لکھتے یا سوچتے ہوے بہت محتات بنا دیتی ہے ۔
دوستو ، ہمارے محمود بھائی سب سے بہت پیار کرتے ہیں ، لیکن سب سے زیادہ پیار ان کو اپنے اللہ اور اس کے حبیب سے ہے ، اور ان پر جو اللہ کا خاص کرم ہے وہ یہ کہ اللہ اور اس کے رسول کو بھی ان سے خاص محبت ہے ۔
اللہ کے مقرب اور نیک بندوں میں کچھہ خاص نشانیاں ہوتی ہیں اور وہ ساری میں نے اپنے اس بھائی میں دیکھی ہیں ۔
یہ ایسی خصوصیت ہے جس کے سامنے سارے کمالات ہیچ ہیں ۔ میری خصوصی کوشش ہوتی ہے کہ میں ان سے جتنی دعائیں سمیٹ سکوں سمیٹ لوں ۔ بے شک اللہ ہم سب کی شاہ رگ سے زیادہ قریب ہے ، اور ہم سب کی دعائیں سنتا ہے ، لیکن ایک دوسرے کو دعا دینا اسلام میں بھی پسندیدہ فعل ہے اور خاص لوگوں کی دعائیں بھی جلدی لگتی ہیں یہ میرا ایمان ہے ۔
شکریہ محمود بھائی کہ آپ نے مجھے اس قابل جانا ۔
لیکن ایک گلہ بھی ہے کہ آپ نے مجھے شرمندہ کر دیا ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (17-05-11)
پرانا 02-03-10, 12:35 PM   #14
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
شاہ صاحب جیتے رہئیے اور محمود بھائی آپ بھی ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
شکریہ شافریشہ بھائی
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش رکھے آمین
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (17-05-11)
پرانا 02-03-10, 12:35 PM   #15
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
شاہ جی تسیں گریٹ ہو
تے محمود بھائی ۔۔۔۔۔ کم آپ بھی نہیں ہیں
جہاں شاہ صاحب کی طرف سے تحریک قابل ستائش ہے وہیں آپ کی محنت بھی قابل تحسین ہے
آپ دونوں احباب میری جانب سے ہدیہ تبریک قبول کیجئے

اللہ خوش رکھے ۔۔ آمین
راجہ جی آپ کی محبتیں ہیں اور مبارک باد کے مستحق تو محمود بھائی ہیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا گیا
بزم خیال (17-05-11)
جواب

Tags
color, گئی, پوسٹ, پاک, پسند, مکمل, ممکن, محبت, مزاح, آج, اللہ, انسان, بھائی, بے, تحریر, جیسی, جواب, خوش, دعائیں, شاعری, عقیدت, عزیز, صاحبہ, صحت, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:54 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger