واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 13-03-08, 05:56 AM   #1
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

سلام،

میرے پاس ایک میل آئی تھی لہذا اسکو یہاں ڈال رہا ہوں،

Asslamualaikum,

My daughter Salma, who is just 12 years old is battling for life at a Local hospital, she is suffering from cancer and is presently in the last stage. The doctors have given up all hope but then I have trust in ALLAH and in the power of dua. Therefore as a helpless mother of a dying child I beg all of you to pray for my daughter, please include her as a part of each and every dua of yours. Please pray to ALLAH that He should give her body the strength to respond to the medication, that He should somehow miraculously heal her of this disease and Inshallah grant her a healthy and long life (AMEEN)

Please, please pass this message on to as many Muslim brothers and Sisters as you can. If even ten percent of you would remember to pray for my daughter then it would mean a lot for us. Your duas and Allah's mercy is our ONLY hope.
Thank You,
Parveen

ALLAH ap sab ko apni amaan mein rakhay...
Please Please apni Duaoo'n mein Yad Rakhiyiaga
...

اردو ترجمہ
اسلام وعلیکم،
میری بیٹی سلمیٰ، جو کہ بارہ سال کی ہے ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ لڑ رہی ہے۔ اسے کینسر ہے جو کہ اپنی آخری سٹیج پر ہے۔ تمام ڈاکڑوں نے ناامید ظاہر کردی ہے مگر مجھے خدا پر یقین ہے اور دعا کی طاقت پر بھی۔ لہذا ایک مرتی ہوئی بچی کی بے بس ماں کے طور پر میں آپ سے اپنی بیٹی کے لیے دعاوں کی التماس کرتی ہوں۔ براہ مہر بانی اپنی روزانہ کی دعاوں میں اسے یاد رکھیں۔ دعا کریں کہ خدا اسے طاقت دے کہ وہ اس موزی بیماری سے نجات پاسکے اور وہ اپنی زندگی دوبارہ سے شروع کرسکے (آٓمین)

پروین

اللہ آٓپ سب کو اپنی امان میں رکھے
اپنی دعاوں میں یاد رکھیے گا۔

وسلام

Last edited by عرفان حیدر; 14-03-08 at 05:26 PM.
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (13-03-08), yashaka (11-05-09), ابن جلال (08-11-09), طارق راحیل (11-05-09), عمار عتیق (21-04-08)
پرانا 13-03-08, 07:24 AM   #2
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,570
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

اللہ تعالیٰ ان کو صحت عطا فرمائے آمین
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 05:29 PM   #3
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

سلام،

کیوں بھئی کیا دعا کے لیے مراسلہ لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے ہیں یا مراسلہ نہ لکھنے والوں نے یہ سوچ لیا ہے کہ ابھی تک تو وہ مر بھی گئی ہوی یا اپنی آخری سٹیج پر ہے ہماری دعا کا کیا فائدہ؟
شرم آنی چاہیے نہ لکھنے والوں کو جو فقط پڑھ کر چلے گئے۔
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-03-08, 07:19 PM   #4
ذیلی ناظم

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,167
کمائي: 74,774
شکریہ: 8,792
2,972 مراسلہ میں 10,832 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے۔ آمین
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (16-03-08)
پرانا 15-03-08, 04:23 AM   #5
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,803
کمائي: 2,339,131
شکریہ: 17,797
12,253 مراسلہ میں 28,473 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

اللہ تعالٰی اس بچی کو اپنی رحمت کے صدقہ اپنے محمد مصطفٰی کی برکت کے طفیل لمبی عمر اور تندرستی صحت عطا فرمائیں۔ آمین
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر (16-03-08)
پرانا 15-03-08, 01:29 PM   #6
Senior Member
 
ابو عمار's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Karachi
عمر: 36
مراسلات: 4,216
کمائي: 65,777
شکریہ: 6,140
2,303 مراسلہ میں 5,836 بارشکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عرفان حیدر مراسلہ دیکھیں
سلام،

کیوں بھئی کیا دعا کے لیے مراسلہ لکھتے ہوئے ہاتھ کانپتے ہیں یا مراسلہ نہ لکھنے والوں نے یہ سوچ لیا ہے کہ ابھی تک تو وہ مر بھی گئی ہوی یا اپنی آخری سٹیج پر ہے ہماری دعا کا کیا فائدہ؟
شرم آنی چاہیے نہ لکھنے والوں کو جو فقط پڑھ کر چلے گئے۔

عرفان بھائی اس تھریڈ کے لکھنے پر اللہ آپ کو اسکا اجر دیں۔
میرے بھائی آپکی اس تھریڈ کو جتنے بھی لوگوں نے دیکھا ہوگا ضرور اس بچی کے لیے دعا بھی کی ہوگی۔ میرے بھائی، جو قاری بھی اس تھریڈ کو پڑھے، ضروری تو نہیں کہ وہ جواب بھی لکھے-
باقی آپکو یہ بتاتا چلوں کہ یہ ای میل بہت پرانی ہے۔ یہ ای میل سب سے پہلے مجھے ایک گروپ سے 26 جنوری 2007 کو ملی تھی۔
میری دعا ہے یہ بچی جہاں بھی ہو اللہ اسے اسکے والدین کے لیے رحمت اور برکت کا ذریعہ بنائیں۔ آمین۔
ابو عمار آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-05-09), عرفان حیدر (16-03-08)
پرانا 16-03-08, 06:06 AM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,142
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,430 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محترمہ پروین کی بیٹی کے لیے دعا کریں

سلام،

خدا آپ سب کو اسکا اجر دے،

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 11-05-09, 01:42 PM   #8
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک ان کو صحتِ کاملہ عطا کرے
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 01:43 PM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مراسلات: 832
کمائي: 8,509
شکریہ: 409
260 مراسلہ میں 393 بارشکریہ ادا کیا گیا
yashaka کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں yashaka کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالیٰ ان کو لمبی عمر اور تندرستی صحت عطا فرمائے آمین
yashaka آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
yashaka کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 02:03 PM   #10
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,219
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اُس بچی کے حق میں‌آسانی فرما!
آمین ثم آمین
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 07:44 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: JEDDAH
مراسلات: 89
کمائي: 1,711
شکریہ: 266
46 مراسلہ میں 107 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ اس بچی کو صحت عطا فرما اور آگے کے معاملات آسان فرما آمین
waseemsv آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
waseemsv کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (11-05-09)
جواب

Tags
allah, dua, hope, hospital, ten percent, پاک, ماں, اللہ, بھائی, جواب, خدا, دعا, زندگی, سال, صحت, صدقہ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
”ہماری سنگل ڈیکر نہیں چلتی، بھارتی ڈبل ڈیکر چلے گی“ جاویداسد خبریں 2 18-10-10 07:22 PM
کامن ویلتھ گیمز پر ڈینگی وائرس کا حملہ ، متعدد کھلاڑی ہسپتال پہنچ گئے ، گیمز ویلج پر مچھروں کا قبضہ جاویداسد خبریں 2 04-10-10 02:20 PM
8رکنی کمیٹی چارٹر آف ڈیمانڈ کے بیشترنکات پر متفق،ججوں کی بحالی پا اختلافات خرم شہزاد خرم خبریں 0 05-12-07 09:30 AM
’چارٹر آف ڈیمانڈ‘ کمیٹی کا اجلاس شروع چاچا کمال سیاست 0 04-12-07 05:07 PM
چارٹرڈ آف ڈیمانڈ تیارکر نے کیلئے8 رکنی کمیٹی قائم،مطالبات ڈیڈ لائن کے اند ر منظور نہ ہوئے تو مل کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر یں گے،نوازبینظیر می عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 10:10 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:57 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger