| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہمارے بہت ہی پیارے پاک نیٹ کا لاڈلا اور میرا سب سے اچھا اور چھوٹا دوست نے اپنی چار ہزار مراسلات مکمل کر لیے ہیں تو سب اچھی طرح فیصل بھائی کو مبارک باد دیں
بہت بہت مبارک ہو فیصل بھائی بجلی بہت جارہی ہے اسی ڈر کی وجہ سے سادہ سا دھاگہ بنا دیا معذرت چاہتا ہو فیصل بھائی مبارک ہو فیصل بھائی کو بہت بہت
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل بھائی بہت بہت مبارک ہو آپ
کو اللہ آپ کو کامیابیوں سے ہمکنار کرے اور آپ کو ہر پریشانی سے محفوظ رکھے اور آپ اسی طرح کامیابی کی سیڑھیاں چڑھتے جائو آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے بھائی لوگوں اور بہن لوگیوں
![]() یہ ڈبل ڈبل مبارکباد آپ سب کا بہت بہت شکریہ لیکن ایک ایسا ہی تھریڈ خلیل بھائی پہلے بھی لگا چکیں ہیں یار اتنی محبتیں نا دو کے میں خوشی سے پھول پھول کر "دنیا کا سب سے موٹا آدمی " بن جاؤں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
رکھ دیں گے
اور یار آج سے آپ کو موٹا بھائی ہی کہوں گا یاد رکھنا جہاں موٹا بھائی لکھا ہو سمجھنا آپ ہی ہو |
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی یہ ظلم ہی ہوگا
میں تو دبلا پتلا بندہ ہوں اور ![]() تھماری بھابھی خوب ریکارڈ لگائیں گی ![]() خیر آپکو سب معاف ہے جو چاہیں پکاریں آج سے فورم پر موٹا بھائی میں ہی ہوں ![]()
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
موٹا بھائییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی ییی
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دبلا پتلا موٹا بھائی آپکو دوبارہ بہت بہت مبارک ہو
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
فیصل عرف موٹا بھائی فیصل کل موٹا بھائی پر تھریڈشروع کر رہا ہوں میں
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (09-05-09), ام غزل (09-05-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے موٹا بھائی ، انڈیا میں گجراتی بڑے بھائی کو موٹا بھائی کہتے ہیں ۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (09-05-09) |
![]() |
| Tags |
| color, فورم, پھول, پیارے, پاک, مکمل, معذرت, آج, آدمی, بھائی, دوست, غزل |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| فیصل محمود صدیقی | فیصل محمود | تعارف | 11 | 08-01-11 12:11 AM |
| تاریخی بابری مسجد کاہندو فیصلہ سنادیا گیا مسجد کی اراضی تین حصوں میں تقسیم کرنے کا فیصلہ | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-12-10 04:18 PM |
| تبونے گھر بسانے کا فیصلہ کرلیا | جاویداسد | فلمی دنیا | 0 | 26-10-10 11:17 PM |
| جناب فیصل شیخ کو سالگرہ مبارک | منتظمین | سالگراہیں | 2 | 08-03-08 10:59 AM |