| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
|
اسلام علیکم!
مجھے نہایت افسوس سے یہ کہنا پڑ رہا ہے کہ سارے ساتھی بڑی روانی سے فورم میں اپنے اپنے کاموں میں مصروف ہیں لیکن آج تک کسی بھائی نے قدوس بھائی کو یاد نہیں کیا۔وہ ہمارے اس فورم کے بانی ہیں۔ کیا وہ اب ہمارے سے کٹ آف ہیں ، سنا تھا کہ وہ انشاء اللہ ایک ماہ تک آن لائن ہو جائیں گے لیکن ابھی تک کوئی خبر نہیں ملی۔ اور دوسری خبر سرور بند ہونے کی ملی تھی وہ تو بحال ہو گئی لیکن 3 ،4 دن سے سرور میرے خیال میں بند ہے۔ میں نے ان سے ہوسٹنگ لی ہوئی تھی وہ نہیں چل رہی۔ اگر کسی بھائی کو انفارمیشن ہے تو پلیز ضرور شئیر کیجیئے۔ www.idfpak.org یہ ایڈریس ہے پلیز چیک کرکے بتائیے گاکہ سرور کا مسلہ ہے یا کوئی اور ہے۔ |
|
|
|
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نہیں بھائی نہیں معلوم منتظمین سے رابطہ کریں
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عبداللہ القدوس بھائی کچھ مصرف ہیں لیکن پھر بھی وہ فورم پر چکر لگاتے رہتے ہیں دو دن پہلے ہی میں نے ان کا پیغام پڑھا تھا اور ان کا ذاتی پیغام بھی مجھے آیا تھا وہ ٹھیک ہیںاللہ کے فصیل سے کچھ مصروفیات کی وجہ سے مکمل وقت نہیںدے سک رہے
|
|
|
|
| خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا | اکرم (27-06-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرم بھائی قدوس بھائی فورم پر اکثر چکر لگاتے رہتے ہیں ہاں یہ ضرور ہے اب پہلے کی طرح نہیں آرہے۔
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | اکرم (27-06-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
|
جی بالکل میری قدوس بھائی سے فون پر بات ہو ئی ہے وہ بھی 4 دن کی لگاتار محنت سے ،ان کا کہنا ہے کہ ہمارے ڈی این ایس سرور کا ایڈریس چینج ہوا ہے وہ بالی بھائی آپ کو بتادیں گے میں ان کو ایس ایم ایس کردیتا ہوں۔ ابھی میں بالی بھائی کا انتظار کر رہا ہوں۔
|
|
|
|
| اکرم کا شکریہ ادا کیا گیا | رضی (27-06-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے بھی نوٹ کیا تھا لیکن اعداد و شمار چیک کرنے سےپتہ چلا کہ عبدالقدوس بھائی کم کم صحیح لیکن آتے جاتے رہتے ہیں۔
اتنے بےہوش/بےحس نہیں ہیں ہم لوگ
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | عبدالقدوس (29-06-09) |
![]() |
| Tags |
| فورم, لوگ, مکمل, معلوم, آج, ایس ایم ایس, اللہ, اسلام, بھائی, حل, خبر, عبدالقدوس, صحیح |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| ::: ماہ صفر اور ہم ::: ماہ صفر منحوس !!!؟؟؟ | عادل سہیل | اسلامی نظریہ حیات | 30 | 05-02-12 08:51 PM |
| بوس تو پھر بوس ہوتا ہے۔ | احمد بلال | دلچسپ اور عجیب | 4 | 05-01-11 05:23 PM |
| انصاف کیا ہے ؟؟؟ | خرم شہزاد خرم | عمومی بحث | 20 | 15-05-10 02:23 PM |
| کنجوس کون......!!!؟؟؟ | اسد لطیف | قہقہے ہی قہقے | 1 | 22-04-09 05:23 PM |
| وہ لمحہ جب عبدالقدوس ، قلاباز عبدالقدوس بن گیا۔۔۔۔مگرکیوں | لاسلکی | گپ شپ | 59 | 09-08-08 07:46 PM |