واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

عفو و درگزر مہم کی کامیاب تکمیل پر ام طلحہ بہن کو مبارکباد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-02-10, 11:17 AM   #1
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default عفو و درگزر مہم کی کامیاب تکمیل پر ام طلحہ بہن کو مبارکباد

عفو و درگزر مہم کی کامیاب تکمیل پر ام طلحہ بہن کو مبارکباد

السلام علیکم دوستو

مختلف اوقات میں مختلف مہمات اور مقابلہ جات کا انعقاد پاک نیٹ کا معمول ہے، جس کا بنیادی مقصد اپنے ممبران کی صلاحیتوں کو جلا بخشنا اور ان کی چھپی ہوئی قابلیتوں کو سامنے لانا ہوتا ہے۔

اسی تسلسل میں جنوری 2010ء کو انتظامیہ نے ”عفو و درگزر مہم“ کا فیصلہ کیا
اس مہم کا انعقاد اور نگرانی ہماری پیاری بہن ام طلحہ کے ذمہ تھی ۔ انہوں نے اس ذمہ داری کو بڑے ہی بھرپور انداز سے سر انجام دیا، اور پورا مہینہ اس حوالے سے سرگرم رہیں۔
بینر لگوائے گئے ، ڈیزائننگ کے مقابلے، تحریری مقابلے، کہانی نویسی کے مقابلے منعقد ہوئے۔
اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے دھاگے بھی لگائے جس میں تمام ممبران نے کھلے دل سے سب ساتھیوں سے معذرت کی، رنجشیں مٹانے اور محبتیں بڑھانے کا اظہار کیا۔

اب مہینہ ختم ہو گیا۔ مقابلہ جات کا فیصلہ ہو گیا۔۔۔۔۔ جیتنے والوں کو مبارکباد دی جارہی ہے ۔۔۔
لیکن اس موقع پر جس نے یہ ساری تگ و دو کی اور کامیابی کے ساتھ مہم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ان کو مبارکباد نہ دینا میرے خیال میں زیادتی ہو گی۔

تو آئیے ہم اس موقع پر مقابلہ جات کے فاتحین کے ساتھ ساتھ ام طلحہ بہن کو بھی دلی مبارکباد دیں
۔

میری جانب سے دلی مبارکباد قبول ہو۔

و السلام
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-10), ھارون اعظم (20-02-10), ام طلحہ (01-02-10), اخترحسین (20-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), رضی (01-02-10), سحر (01-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 11:20 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لیکن یاد رہے کہ اگرچے انتظامی طور پر اس مہم کا اختتام 31 جنوری کو ہونا تھا تاہم یہ مہم ختم ہونے والی نہیں، اگرچہ اس حوالے سے مقابلے نہ ہوں، بینر نہ لگیں لیکن ہمیں اس کو زندگی کی ایک مسلسل مہم بنانا ہے تبھی ہم اس طرح کی مہمات کا حقیقی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔ شکریہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-10), ام طلحہ (01-02-10), بزم خیال (02-02-10), رضی (01-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:00 PM   #3
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب راجہ بھائی آپ سے یہی امید تھی ام طلحہ بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس سارےکا کا کریڈٹ ام طلحہ بہن کو
ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رہو بہنا ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اس کا
اجر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا
مت سوچو !
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-10), ام طلحہ (01-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:34 PM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ام طلحہ کی کاوش واقعی قابل تحسین ہیں ۔
اللہ ان کو خوش رکھے ۔
خاص طور پر مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس مہم کو پاک نیٹ انتظامیہ نے اپنے عمل سے بھی کامیاب بنایا ہے ۔
عفو در گزر کو ہمیں اپنی زندگی اور پاک نیٹ کی روایات کا حصہ بنانا ہے ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-10), ام طلحہ (01-02-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (01-02-10), رضی (03-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:43 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم دوستو

مختلف اوقات میں مختلف مہمات اور مقابلہ جات کا انعقاد پاک نیٹ کا معمول ہے، جس کا بنیادی مقصد اپنے ممبران کی صلاحیتوں کو جلا بخشنا اور ان کی چھپی ہوئی قابلیتوں کو سامنے لانا ہوتا ہے۔

اسی تسلسل میں جنوری 2010ء کو انتظامیہ نے ”عفو و درگزر مہم“ کا فیصلہ کیا
اس مہم کا انعقاد اور نگرانی ہماری پیاری بہن ام طلحہ کے ذمہ تھی ۔ انہوں نے اس ذمہ داری کو بڑے ہی بھرپور انداز سے سر انجام دیا، اور پورا مہینہ اس حوالے سے سرگرم رہیں۔
بینر لگوائے گئے ، ڈیزائننگ کے مقابلے، تحریری مقابلے، کہانی نویسی کے مقابلے منعقد ہوئے۔
اس کے ساتھ ساتھ کچھ ایسے دھاگے بھی لگائے جس میں تمام ممبران نے کھلے دل سے سب ساتھیوں سے معذرت کی، رنجشیں مٹانے اور محبتیں بڑھانے کا اظہار کیا۔

اب مہینہ ختم ہو گیا۔ مقابلہ جات کا فیصلہ ہو گیا۔۔۔۔۔ جیتنے والوں کو مبارکباد دی جارہی ہے ۔۔۔
لیکن اس موقع پر جس نے یہ ساری تگ و دو کی اور کامیابی کے ساتھ مہم کو پایہ تکمیل تک پہنچایا ان کو مبارکباد نہ دینا میرے خیال میں زیادتی ہو گی۔

تو آئیے ہم اس موقع پر مقابلہ جات کے فاتحین کے ساتھ ساتھ ام طلحہ بہن کو بھی دلی مبارکباد دیں
۔

میری جانب سے دلی مبارکباد قبول ہو۔

و السلام
ارے یہ کیا!! راجہ بھائی کیسے کیسے سرپرائز دیتے ہیں آپ۔ کمال ہے۔ بہت بہت بہت شکریہ۔ اس دھاگے کی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بیان نہیں کر سکتی۔میں اس لائق نہیں تھی جو ذمہ داری مجھے دی گئی۔ میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ اسے بطریق احسن پایہ تکمیل تک پہنچادوں۔ پھر بھی اگر کہیں کوتاہی ہو گئی ہو تو معذرت کی خواستگار ہوں۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:44 PM   #6
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

السلام علیکم

میری دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو قبولیت بخشے اور ہم سب مسلمانوں کو اک دوسرے سے جوڑ دے،
آمین
جزاک اللہ
والسلام
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:45 PM   #7
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
لیکن یاد رہے کہ اگرچے انتظامی طور پر اس مہم کا اختتام 31 جنوری کو ہونا تھا تاہم یہ مہم ختم ہونے والی نہیں، اگرچہ اس حوالے سے مقابلے نہ ہوں، بینر نہ لگیں لیکن ہمیں اس کو زندگی کی ایک مسلسل مہم بنانا ہے تبھی ہم اس طرح کی مہمات کا حقیقی فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔۔ شکریہ
میں اتفاق کرتی ہوں۔ یہ مہم ختم نہیں ہوئی۔ اسکی روح کو قائم رہنا چاہئے۔ ہمیشہ اس کا فائدہ حاصل کرنا چاہئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:47 PM   #8
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عدنان دانی مراسلہ دیکھیں
بہت خوب راجہ بھائی آپ سے یہی امید تھی ام طلحہ بہن کو بہت بہت مبارک ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اور اس سارےکا کا کریڈٹ ام طلحہ بہن کو
ہی جاتا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتی رہو بہنا ۔۔۔اللہ تعالی آپ کو اس کا
اجر دے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ بھائی!! اور ایسا بالکل نہیں ہے۔ اسکا کریڈٹ اکیلے میرا نہیں بلکہ پوری ٹیم نے مل کر کام کیا ہے۔ سب نے میرا پورا پورا ساتھ دیا ہے تب ہی اللہ کی مدد شامل حال رہی ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10), عدنان دانی (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:49 PM   #9
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
ام طلحہ کی کاوش واقعی قابل تحسین ہیں ۔
اللہ ان کو خوش رکھے ۔
خاص طور پر مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس مہم کو پاک نیٹ انتظامیہ نے اپنے عمل سے بھی کامیاب بنایا ہے ۔
عفو در گزر کو ہمیں اپنی زندگی اور پاک نیٹ کی روایات کا حصہ بنانا ہے ۔
شکریہ
بہت بہت شکریہ سحر!! دعاؤں میں اسی طرح یاد رکھا کیجئے۔ میں اکیلے کچھ نہیں کر سکتی تھی اگر تمام ٹیم خاصکر آپ نے قدم بقدم مشورے نہ دیئے ہوتے۔ انشاللہ یہ ہماری روایات کا حصہ رہے گا۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
باسط (08-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:52 PM   #10
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

میری دعا ھے کہ اللہ رب العزت آپ کی اس کاوش کو قبولیت بخشے اور ہم سب مسلمانوں کو اک دوسرے سے جوڑ دے،
آمین
جزاک اللہ
والسلام
آمین ثم آمین۔ شکریہ بھائی۔ دعاؤں میں اسی طرح یاد رکھا کیجئے۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
sahj (01-02-10), باسط (08-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 12:52 PM   #11
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیتی رہو بہنا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (01-02-10)
پرانا 01-02-10, 02:19 PM   #12
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام طلحہ واقعی مبارک باد کی مستحق ہیں
وہ جسطرح پاک نیٹ کیلئے محنت کر تی ہیں
اور بھر پور طریقے سے اپنا کردار کرتی ہیں
وہ قابل تحسین ہے

اللہ ہماری بہن کو مزید ہمت ، حوصلہ اور زور قلم دے
اور دنیا اور آخرت کے ہر میدان میں کا میاب کرے۔ آمین
__________________
آنسو اور مسکرا ہٹ دو انمول خزانے ہیں-پہلے خزانے کواپنے تک محدود رکھواور دوسرے کولوگوں پر نچھاور کردو(حضرت علی)
Visit My Blog
http://www.homeopathypakistan.blogspot.com
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
Zullu230 (01-02-10), ام طلحہ (01-02-10), بزم خیال (02-02-10)
پرانا 01-02-10, 02:20 PM   #13
Senior Member
 
ڈاکٹرنور's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہن ام طلحہ واقعی مبارک باد کی مستحق ہیں
وہ جسطرح پاک نیٹ کیلئے محنت کر تی ہیں
اور بھر پور طریقے سے اپنا کردار کرتی ہیں
وہ قابل تحسین ہے

اللہ ہماری بہن کو مزید ہمت ، حوصلہ اور زور قلم دے
اور دنیا اور آخرت کے ہر میدان میں کا میاب کرے۔ آمین
ڈاکٹرنور آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (01-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10)
پرانا 01-02-10, 04:46 PM   #14
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ام طلحہ مراسلہ دیکھیں
ارے یہ کیا!! راجہ بھائی کیسے کیسے سرپرائز دیتے ہیں آپ۔ کمال ہے۔ بہت بہت بہت شکریہ۔ اس دھاگے کی مجھے اتنی خوشی ہو رہی ہے کہ بیان نہیں کر سکتی۔میں اس لائق نہیں تھی جو ذمہ داری مجھے دی گئی۔ میں نے اپنی پوری کوشش کی کہ اسے بطریق احسن پایہ تکمیل تک پہنچادوں۔ پھر بھی اگر کہیں کوتاہی ہو گئی ہو تو معذرت کی خواستگار ہوں۔
السلام علیکم پیاری بہن
آپ کو خوش دیکھ کر مجھے جو خوشی ہے وہ بھی ””ان بیان ایبل““ ہے۔ اللہ آپ کی صلاحیتوں میں برکت عطا فرمائے اور آپ کو بمعہ اہل و عیال خوش اور خوشحال رکھے۔

میرا نظریہ یہ ہے کہ
اچھے کام کی تعریف نہ کرنا زیادتی ہے ۔۔۔ اور غیر اچھے کام کی تعریف کرنا زیادتی ہے۔
اس لئے میں دل کھول کر تعریف کرتا ہوں جہاں کوئی اس کا حق دار ہو
لیکن تنقید میں محتاط رہتا ہوں کیوں کہ اس کو برداشت کرنے کے لئے جو علمی رویہ اور حوصلہ چاہیئے وہ بہت کم پایا جاتا ہے۔
یہ تو ویسے ہی بطور تمہید ذکر کر دیا

در اصل آج میں ویسے ہی فورم کو دیکھ رہا تھا تو وہ دھاگہ نظر سے گزرا جس میں اس مہم کے آغاز کا اعلان کیا گیا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اچانک مجھے خیال آیا کہ مہم پایہ تکمیل کو پہنچی، فاتحین کو مبارکباد دی جا رہی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ لیکن جس نے اس سارے کام کا انعقاد اور نگرانی کی اس کا کہیں ذکر نہیں۔
اس لئے فورا یہ دھاگہ لکھا

اللہ آپ کو اور ان تمام افراد کو جنہوں نے کسی بھی موقع پر اس کے سرانجام دینے میں کسی بھی لحاظ سے معاونت کی جزائے خیر عطا فرمائے ۔۔ آمین

و السلام
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10)
پرانا 01-02-10, 05:03 PM   #15
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پاک نیٹ پر جتنی بھی خواتین بھی آئیں اُنہوں نے کچھ عرصے کےلئے بہت اچھا کام کیا لیکن ذاتی مصروفیات کے باعث چھوڑ گئیں یا بہت کم چکر لگاتی ہیں۔ ام طلحہ نے بھی اپنی بھرپور صلاحیتوں سے پاک نیٹ پر اپنی موجوگی کا احساس دلوایا۔ ام طلحہ کو دلی مبارکباد۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (02-02-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (02-02-10), راجہ اکرام (02-02-10)
جواب

Tags
color, green, فیصلہ, ہوتا, ہے،, ہماری, کہانی, پاک, موقع, مقابلہ, مقصد, معذرت, اپنے, انتظامیہ, انجام, انداز, بڑھانے, تحریری, جلا, دیں, دینا, دل, سامنے, ساری, صلاحیتوں

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:36 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger