| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,265
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ پر بہت کم عرصے میں اہم کام کرنے اور ساتھیوں کے دلوں میں گھر کرنے والے ہمارے بھائی عدنان دانی بطور سرویئر کام کرنے کے لئے دبئی جانے والے ہیں۔
مجھے پتہ چلا ہے کہ ان کا ویزا فائنل ہو گیا ہے۔ آپ سب ساتھیوں سے گزارش ہے کہ ان کی کامیابی کے لئے دعا کریں، کہ اللہ انہیں رزق حلال کمانے کی توفیق عطا فرمائے اور انہیں کامیاب کرے۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-01-10), فرحان دانش (31-01-10), پاکستانی (01-02-10), ھارون اعظم (29-05-10), یحیٰی (28-01-10), منتظمین (28-01-10), محمدخلیل (30-01-10), معظم (31-01-10), wajee (28-01-10), ابو عمار (07-02-10), ابن حسن (28-01-10), احمد بلال (28-01-10), بزم خیال (01-02-10), رضی (28-01-10), سحر (27-01-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,590
کمائي: 157,739
شکریہ: 8,078
5,024 مراسلہ میں 19,307 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ دانی بھائی کو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | یحیٰی (28-01-10), ابن حسن (28-01-10), بزم خیال (01-02-10), راجہ اکرام (28-01-10), رضی (28-01-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری دعائیں ان کے ساتھ ہیں
اللہ پاک ان کو کامیاب کرے آمین |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | ابن حسن (28-01-10), بزم خیال (01-02-10), راجہ اکرام (28-01-10), رضی (28-01-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ان کو رزق حلال وسعت کے ساتھ عطاء کرئے۔
والسلام |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | ابن حسن (28-01-10), بزم خیال (01-02-10), راجہ اکرام (28-01-10), رضی (28-01-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ تو بہت خوشی کی خبر ہے۔ اللہ انہیں زندگی کے ہر قدم پر کامیاب کرے اور حصول رزق حلال کی سعی کو آخرت کا سامان بھی بنا دے۔آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ابن حسن (28-01-10), باسط (08-02-10), بزم خیال (01-02-10), راجہ اکرام (28-01-10), رضی (01-02-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,624
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپکو خوش رکھیں اور آپکو کامیاب کریں آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب نے مجھے بھاییوں سے بڑھ کر پیار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بے مثال ہو
میں آپ لوگوں کو کھبی نہیں بھول سکتا۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ ایک پیار دینے والا گھر ہے اور یہاں مجھے بہت سارا پیار ملا ہے۔۔۔۔ لیکن بہنوں کی ہاتھوں کی بنایی ہویی بریانی نہیں ملی آپ سب کی بہت یاد آیے گی۔۔۔۔۔۔ میں جاوید بھائی اور وقاص بھایی سے رابطے میں رہوں گا اور ان کو اپنے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔۔۔ انشااللہ دبئی جاکر انٹرنیٹ کا کویی بندوبست کروں گا تاکہ ایک بار پھر آپ لوگوں کے درمیان آسکوں۔۔۔ امید ہے آپ لوگ مجھے یاد رکھیں گے
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب نے مجھے بھاییوں سے بڑھ کر پیار دیا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ لوگ بے مثال ہو
میں آپ لوگوں کو کھبی نہیں بھول سکتا۔۔۔۔۔۔ پاک نیٹ ایک پیار دینے والا گھر ہے اور یہاں مجھے بہت سارا پیار ملا ہے۔۔۔۔ لیکن بہنوں کی ہاتھوں کی بنایی ہویی بریانی نہیں ملی آپ سب کی بہت یاد آیے گی۔۔۔۔۔۔ میں جاوید بھائی اور وقاص بھایی سے رابطے میں رہوں گا اور ان کو اپنے بارے میں آگاہ کرتا رہوں گا۔۔۔ انشااللہ دبئی جاکر انٹرنیٹ کا کویی بندوبست کروں گا تاکہ ایک بار پھر آپ لوگوں کے درمیان آسکوں۔۔۔ امید ہے آپ لوگ مجھے یاد رکھیں گے |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | wajee (28-01-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی اللہ آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے ۔
کوشش کرتے ہوئے کامیابی آپ کے قدموں کو چومے گی ۔ان شااللہ۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ا
__________________
اندازِ بیاں گرچہ بہت شوخ نہیں ہے
شاید کہ اتر جائے ترے دل میں مری بات |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عدنان بھائی اللہ آپکو زندگی کے ہر میدان میں کامیاب کرے ۔
کوشش کرتے ہوئے کامیابی آپ کے قدموں کو چومے گی ۔ان شااللہ۔ میری دعائیں آپ کے ساتھ ہیں ۔ا |
|
|
|
| عارف اقبال کا شکریہ ادا کیا گیا | عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یونس بھایی آ کی حوصلہ افزایی کا بہت بہت شکریہ
|
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (30-01-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک انہیں ہر میدان میںکامیابی عطاءفرمائے ۔ آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
مُبارک ہو دانی!
اللہ آپ کو سرخرو کرے اور کامیابی آپ کے قدم چومے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | بزم خیال (01-02-10), عدنان دانی (28-01-10) |
|
|
#15 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ شاہد بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فائنل, فرمائے, کم, کمانے, کامیابی, کریں،, گھر, گزارش, پاک, پتہ, ویزا, نیٹ, اہم, اللہ, انہیں, بھائی, بطور, توفیق, جانے, حلال, دلوں, دبئی, دعا, رزق, عدنان |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|