| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
میرا بہت ہی پیارا دوست عبدالباسط ہسپتال میں ہے اتوار کے دن اس کا اکسیڈنٹ ہوا تھا جس مین اس کی دونوں ٹانگے ٹوٹ گی ہیں 15 دن کے بعد اس کا آپریشن ہیں آپ سب سے درخواست ہے اس کے لیے دعا کریں تانکہ وہ جلد سے جلد ٹھیک ہو جائے اس کو آپ کی دعاؤں کی بہت ضرورٹ ہے بہت شکریہ خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی عبدالباسط کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور آپریشن کامیاب ہو تاکہ آپ کا دوست دوبارہ سے اپنے پیروں پر کھڑا ہوسکے آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (26-12-08) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالیٰ انہیں جلد شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین۔ اسکی رحمت پر پورا بھروسہ رکھیں۔
Last edited by ام طلحہ; 29-12-08 at 09:50 AM. |
|
|
|
| ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (26-12-08) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک انہیں جلد از جلد شفائے کاملہ عطا فر مائے آمین
|
|
|
|
| سیپ کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ عبدالباسط پر اپنا رحم فرما دے اور ان کو صحت و کامیابی عطا کر
آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اے رب العزت تیرے عاجز بندے دست بدعا ہیں
ہمارے بھائی عبد الباسط پر رحم فرما ۔ ۔۔ امین |
|
|
|
| مسافر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اے اللہ عبدالباسط بھائی کو ان کے آپریشن میں کامیابی عطا فرما اور انہیں صحت کاملہ و عاجلہ نصیب فرما۔ آمین۔
|
|
|
|
| ابو عمار کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت شکریہ عبدالباسط آپ کا شکریہ ادا کر رہیں تھے
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ پاک ہمارے عبدالباسط بھائی کو جلد مکمل شفائے کلیہ صحت کاملہ نصیب فرمائے اور اس دکھ کو انکے گناہوں کی معافی اور مکمل صحت کو اپنی رضا کا باعثبنائے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (27-12-08), خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین
۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین۔۔۔۔ |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اللہ انکو صحت کامل عطا فرمائے. بہتر ہوگا اگر روزانہ پانچ، دس روپے صدقہ نکالا جائے. وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (29-12-08), خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالٰی عبدالباسط کو صحت کاملہ عطا فرمائیں
|
|
|
|
| تفسیر حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (27-12-08) |
|
|
#13 |
|
Member
اجنبی
|
اللہ پاک آپکے اور ہمارے بھائی عبدالباسط کو صحت عطاء فرمائے آمین تکالیف و مشکلات اللہ پاک کی طرف سے آزمائش کے لئے ہوتی ہیںصابر و خوش نصیب وہ ہی لوگ ہوتے ہیں جو اس حالت میںبھی اس پاک ذات عزوجل کا شکر ادا بجا لاتے ہیں جائے اپنے دوست کو کہدیںکہ اللہ کا شکر ادا کریںاور جو انکے حق میںبہتر ہے اللہ عزوجل سے اسکی دعاء کریں فقیر بھی دعاء گوء ہے کہ جو عبدالباسط کے حق میںبہتر ہے اللہ عزوجل انکے ساتھ وہ معمالہ فرمائے آمین بجاہ النبی صل اللہ علیہ وسلم، تمام اراکین سے گزارش ہے کی ایک ایک بار ےا تین تین بار درود ِ پاک پڑھکر عبد اللباسط بھائی کو تحفہ پیش کریں نوٹ: ایصالِ ثواب زندہ شخص کو بھی کیا جاسکتا ہے، اللہ عزوجل ہم سب کو اپنے حفظ و امان میںرکھے آمین بجاہ النبی صل اللہ علیہ وسلم مع سلام و اکرام محمد سعد نسیم تلقین کے لئے ایک ویب سائٹ سے کوپی شدہ مواد ملاحظہ فرمائیں |
|
|
|
| saadunleashed کا شکریہ ادا کیا گیا | ام طلحہ (29-12-08) |