| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
اسلام و علیکم!
دوستوں اپنی سابقہ روایات کو قائم رکھتے ہوئے دوستوں کے دکھ سکھ میں ہمیشہ کی طرح بھر پور شریک ہونے کی کوشش کی ہے اور پھر سے وہ ہی شاہد علی صدیقی جو کہ پاک نیٹ کے ایک اہم ترین ممبر ہیں جن کو اسلامی سیکشن کا نگران ناظم اعلی مقرر کیا گیا ہے اور سخت مشکل حالات میں کیا گیا ہے جب فورم پر ایک جنگ کا ساماں تھا منتظمین کا فیصلہ سامنے آگیا میں پاک نیٹ کا ایک گستاخ سا بندہ ہوں اور شاہد علی صدیقی کو بھر پور مبارکباد پیش کرتے ہوئے دعا کرتا ہوں کہ اللہ انہین یہ بھاری ذمہ داری قبول کرنے کی توفیق عطا فرمائے اور انکے قدم کبھی ڈگمگاہ نہ سکیں اور وہ ہمیشہ ہر چیز سے بالاتر ہو کر درست فیصلے کریں جن سے کوئی فقہ بحث نہ ہو کسی فقہ کی دل آزاری کا ساماں پیدا نہ ہو اور وہ ہمیشہ اپنے عہدے کی پاسداری کرتے رہیں ایک بار “پھر خوشی کی خبر کےلئے لکھنا پڑا پاک نیٹ سے رخصت ہونے کے بعد دوستوں کی خوشی اور غم میں انکے دکھ سکھ میں شریک ہونے کے لئے پاک نیٹ پر حاضر ہوتا رہتا ہوں اور آئندہ بھی ہوتا رہوں گا اب دیکھنا یہ ہے کہ کب کسی کی خوشی میں آئوں گا تب تک کےلئے گستاخ اول کو اجازت اللہ نگہبان |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | muhammad asif virani (26-07-09), حسینیت زندہ باد (28-07-09), خرم شہزاد خرم (26-07-09), رضی (26-07-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | حسینیت زندہ باد (28-07-09) |