واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-11-08, 12:20 AM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اسلام علیکم دوستو!
بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہاہوں‌کہ ہماری پیاری باجی (سیدہ ثوبیہ ناز) کے بھائی کو ایک افسوسناک واقعہ کے دوران ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔
مجھے ثوبیہ باجی نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ ان کے بھائی کو دو گولیاں سینے میں‌ایک اور گولی پائوں‌میں لگی ہے اور وہ شدید زخمی اور اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔

اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر دے ۔

تمام دوستوں اور ممبران سے التجا ہے کہ زخمی بھائی کی صحتیابی کے لیے دعا کریں اور ہوسکے تو کم از کم دو رکات نفل پڑھ کر ان کی صحیتابی کے لیے دعا کریں۔

ثوبیہ باجی نے بتایا ہے کہ کچھ دنوں تک نیٹ پر نہیں ‌آئینگی ۔

ایک بار پھر میں ‌آپ سب سے چھوٹے بھائی کی حیثیت سے درخواست کرتا ہوں کہ ثوبیہ کے زخمی بھائی کی صحت یابی کے لیے دعا کریں‌۔

پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز

دعا کریں

پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز

دعا کریں

Last edited by ابن جلال; 20-11-08 at 01:04 AM.
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
20 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (20-11-08), champion_pakistani (20-11-08), Muhammad Ahsan (21-11-08), فیصل ناصر (20-11-08), پاکستانی (03-05-09), یحیٰی (20-11-08), میاں شاہد (20-11-08), مبشر حسین (20-11-08), مسافر (20-11-08), معظم (20-11-08), Zullu230 (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), تفسیر حیدر (20-11-08), تانیہ رحمان ستارہ (20-11-08), جیدی (20-11-08), جان جی (20-11-08), سیپ (21-11-08), شاہد جمیل حفیظ (21-11-08), عبدالقدوس (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:06 AM   #2
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,136
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

سلام،

اللہ انکو صحت وسلامتی عطا کرے،
ایک ہفتہ پہلے مجھ سے بھی موبائل اور دیگر سامان چھینا گیا ہے اور یہی وجہ ہے کہ میں اپنے موبائل سے محروم ہوں۔
بحرکیف بہتر یہی ہوگا کہ فرض نماز کے بعد اپنی دعاوں میں انکو یاد رکھا جائے اور صحت و سلامتی کی دعا کی جائے۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (21-11-08), یحیٰی (20-11-08), میاں شاہد (20-11-08), مسافر (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (20-11-08), جیدی (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:09 AM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

شکریہ۔ عرفان حیدر بھائی۔
تمام ممبران سے گزارش ہے کہ وہ زخمی بھائی کی صحتیابی کے لیے دعا کریں۔ پلیز
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (21-11-08), یحیٰی (20-11-08), میاں شاہد (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), جان جی (20-11-08), سیپ (21-11-08), شاہد جمیل حفیظ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:15 AM   #4
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
__________________
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:26 AM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

یہ بڑی ہی افسوس ناک خبر ہے۔ تمام اراکین سے درخواست ہے کہ پوری لگن کے ساتھ اللہ کے حضور ان کی صحت کاملہ کے لیے دعا گو ہوں۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 01:58 AM   #6
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اللہ پاک انہیں مکمل شفا عطا فرمائے آمین ثم آمین
آمین ثم آمین
َََََََََََََََََََََََََ َََََ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 03:57 AM   #7
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

سن کر بہت زیادہ افسوس ہوا، اللہ پاک انہیں صحت اور تندرستی عطا فرمائیں آمین
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (21-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 05:04 AM   #8
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

آمین ثم آمین
ََََََََََََََََََََََََ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (21-11-08), یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 09:34 AM   #9
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

کافی افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالٰی ثوبیہ آپی کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (21-11-08), یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 09:35 AM   #10
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
کافی افسوس ناک خبر ہے اللہ تعالٰی ثوبیہ آپی کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
آمین ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 09:50 AM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Gujranwala
عمر: 22
مراسلات: 44
کمائي: 1,000
شکریہ: 6
24 مراسلہ میں 45 بارشکریہ ادا کیا گیا
M-a-D کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اللہ اُنکو صحتِ کاملہ عطا کرے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آمین
M-a-D آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے M-a-D کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 10:02 AM   #12
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 7
کمائي: 565
شکریہ: 6
4 مراسلہ میں 10 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

ان شااللہ ہم سب کی دعائیں ضرور قبول ہوں گیں۔

اللہ اُن کو صحت کی دولت سے مالا مال کرے۔۔۔۔۔۔ آمین۔
مبشر حسین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مبشر حسین کا شکریہ ادا کیا
Muhammad Ahsan (21-11-08), یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 10:16 AM   #13
Senior Member
 
میاں شاہد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: الکمونیا
مراسلات: 10,353
کمائي: 147,615
شکریہ: 8,384
4,504 مراسلہ میں 9,635 بارشکریہ ادا کیا گیا
میاں شاہد کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں میاں شاہد کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

زین بھائی کو اپڈیٹ بھی دے دو اگر آپ کے پاس تازہ ترین صورتحال ہے تو؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
میاں شاہد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ابن جلال (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 11:04 AM   #14
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

بہت بری خبر ہے ، خدا انہیں شفاء دے، اور گھر والوں کو حوصلہ دے
دعا
اس خدا كے نام سے جو شافى ہے جو كافى ہے ناصر ہے رحمان ہے اور رحيم ہے, ميں تجھے پکارتاہوں اے برتر خدا, اے باوفا خدا, اے پر جلال خدا توہی كافى ہے تو ہی شافى ہے تو ہی باقى ہے اے باقى
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (20-11-08), یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابو عمار (20-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08), شاہد جمیل حفیظ (21-11-08)
پرانا 20-11-08, 11:38 AM   #15
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,034
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,176 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

بہت افسوسناک خبر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تعالی ثوبیہ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ثوبیہ اور ان کے تمام گھر والوں کو حوصلہ بخشیں۔ آمین ثم آمین
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (20-11-08), ام طلحہ (21-11-08), ابن جلال (20-11-08), سیپ (21-11-08)
جواب

Tags
color, فرض, کراچی, پاک, لڑکی, نماز, مکمل, موبائل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خدا, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, علاج, صورتحال, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:31 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger