| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوست احباب، سنگی ساتھی، یار بیلی، چھوٹے بڑے سب پاک نیٹ ٹیم کی ایک اہم ممبر اور ناظم اعلٰی کے لئے دعائے صحت و تندرستی کریں۔
"اے میرے زبردست طاقت والے رب اور کائنات کو بنانے والے اور کل کائنات کو چلانے والے مولا، ہم سے آپ سے دعا کرتے ہیں کہ جو لوگ بیمار ہیں یقیناً وہ آپ کے بہت قریب ہیں اے اللہ اگر یہ ان کا امتحان ہے تو انکو سرخروئی عطاء فرما اور اگر یہ انکے لئے کوئی سزا ہے تو انکو معافی عطاء فرما، اے میرے اللہ ہماری بہن سیدہ ثوبیہ بیمار ہیںخصوصاً انکو صحت کلی اور تندرستی عطاء فرما۔ اے ہم سب کے رحیم و کریم رب العزت ہم سب کو باعمل اور اچھے مسلمان بننے کی توفیق دے، ہم سے جانے انجانے میں جو غلطیاں ہوئیںہیںانہیںمعاف فرما دے، اگر ہم نے کسی کی دل آزاردی کی ہے تو ہم کھل دل سے معافی مانگتے ہیں ، تیری رحمت کے طالب ہے مولا کل کائنات ہمیںمعافی دے دے۔ ہمارے ملک پر اس قوم پر اور امت پر جو برا وقت آیا ہوا ہے اس سے ہمیںنجات دلا دے۔ ہمیںاچھے اور سچے ،نیک اور پاک مسلمان بنا دے، متحد فرما دے۔" آمین |
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (05-11-08), یحیٰی (04-11-08), میاں شاہد (04-11-08), محمد یاسرعلی (05-11-08), معظم (20-11-08), Zullu230 (04-11-08), ام طلحہ (04-11-08), ابن جلال (04-11-08), تفسیر حیدر (08-11-08), سیپ (04-11-08), عبداللہ حیدر (05-11-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
ارے ! ! ! مُنی کو کیا ہوگیا ؟؟؟
اللہ پاک انہیں مکمل صحت عاجلہ کاملہ نصیب فرمائے اور انکی بیماری کو انکی تقصیرات میں کمی کا سبب بنائے اور انکی صحت کو اپنی رضا کی علامت بنائے آمین
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انہیں اس امتحان میں سرخرو فرمائے اور شفائے کاملہ عطا فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,305
کمائي: 37,752
شکریہ: 245
1,034 مراسلہ میں 3,113 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا ھوا ثوبیہ کو ؟؟؟؟؟
ھیلو ثوبیہ ڈئیر کہاں ھو کسی ھو فوراً سے پہلے جواب دو |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
آپ سب کا بہت شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,156
شکریہ: 3,011
1,428 مراسلہ میں 3,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی! آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Zullu230 کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
اللہ آپکو صحت دے۔ اور ہمیشہ خوش رہیں کیوں کہ بقول حضرت علی علیہ السلام کے غم آدھا بڑھاپا ہے۔ وسلام |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (04-11-08), سیپ (04-11-08) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
ارررے کیا ہوگیا ہے میری پیاری ثوبیہ کو۔۔۔
مجھے پتا ہے ان کی کسی نظر لگ گئی ہے۔۔ اللہ تعالٰی انہیں ابھی ٹھیک کرے۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() |
HBکی کمی کا تو واحد حل ہے کہ کلیجی کھائیںاور خوب کھائیں۔ دوسرا انار جن کا آج کل موسم بھی ہے، انکا فریش جوس، انشاءاللہ بہت جلد ٹھیک ہو جائیںگی۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,144
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انار ٹھنڈے ہوتے ہیں سانس ہونے لگتی ہے ، کلیجی مجھے پسند نہیں ۔ آج ویسے طبعت کافی بہتر ہے
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (04-11-08), ابن جلال (04-11-08) |
![]() |
| Tags |
| arabic, color, پاک, پسند, ڈاٹ, لوگ, مکمل, آج, اللہ, امتحان, بھائی, جواب, جلد, حل, خون, خوش, دوست, دل, دعا, زندگی, سوری, شہر, علی, غم, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |