| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
آج میں نے پاک نیٹ کےShoutbox میں یہ نیوز پڑھی ہے ’’سعود ناصر بھائی کا ایکسڈینٹ ہو گیا ہے اللہ نے بڑا کرم کیا کوئی فریکچر نہیں ہے مگر اندرونی چوٹیں کافی لگیں ہیں ہاسپٹل میں ہیں صحتیابی کی دعا کی درخواست ہے‘‘ میری آپ سب سے درخواست ہے کہ سعود ناصر بھائی کے لیئے دعا کیجئے کہ اللہ پاک انہیں جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائیں آمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء * رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | Real_Light (14-01-09), SajjadKhan (16-01-09), فیصل ناصر (13-01-09), چیتا چالباز (16-01-09), میاں شاہد (13-01-09), محمد کاشف حبیب (13-01-09), ابن جلال (13-01-09), عرفان حیدر (14-01-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک سعود ناصر بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین
۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سینے پر چوٹ کی وجہ سے کچھ کمپلیکشن ہے
کل تک صورتحال واضح ہوگی اللہ سے اچھے کی امید ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ پاک انہیں خیر و عافیت سے مکمل صحتِ عاجلہ کاملہ نصیب فرمائے آمین
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے میاں شاہد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 778
کمائي: 15,188
شکریہ: 1,393
483 مراسلہ میں 1,126 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے تمام پاک نیٹ کے ساتھیوں کو
![]() میں اللہ کے کرم اور آپ سب کی دعاءوں سے اب ٹھیک ہوں اور آپ کی محبت کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اپنی دعاءوں مجھے یاد رکھا. میں ابھی ہسپتال میں ہی ہوں آپ لوگوں کی بہت یاد آرہی تھی اس لیے اپنا لیپ ٹوپ یہاں ہسپتال میں ہی منگا لیا ہے تاکہ آپ سے ملاقات رہے. میری 2 پسلیوں میں فریکچر ہوا ہے ڈاکٹر کہتے ہیں جلدی ٹھیک ہو جایئں گے. آپ سے مذید دعائوں کی درخواست ہے. |
|
|
|
| چیتا چالباز کا شکریہ ادا کیا گیا | ابن جلال (16-01-09) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
اللہ کو آپکو صحت کامل عطا فرمائے۔ اور ہاں صدقہ نکالنا نہ بھولیے گا، وسلام |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-01-09), چیتا چالباز (14-01-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ تعالٰی اپنی رحمتیں نازل فرمائے اور سعود ناصر کو صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ الٰہی آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-01-09), چیتا چالباز (14-01-09) |
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,143
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,189 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (15-01-09), چیتا چالباز (14-01-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (16-01-09), چیتا چالباز (16-01-09) |
|
|
#10 |
|
Junior Member
اجنبی
|
اللہ تبارک و تعالیٰ آپ کو شفائے کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے SajjadKhan کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-01-09), چیتا چالباز (16-01-09) |
|
|
#11 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں آمین
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (17-01-09), چیتا چالباز (16-01-09) |
![]() |
| Tags |
| پاک, نیوز, مکمل, محبت, اللہ, بھائی, جواب, جلد, درخواست, دعا, دعائیں, صورتحال, صحت, صحتیابی, صدقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 | عبداللطیف | آپکے کاروباری اشتہارات | 5 | 13-02-11 08:19 AM |
| سعودی عرب کا انعامی مقابلہ نمبر 44 | عبداللطیف | Business | 0 | 13-07-10 10:39 PM |
| سعودی عرب کی طرف سے بے گھر افراد کی امداد کےلئے دوکروڑ40لاکھ ڈالر امداد کا اعلان | جاویداسد | خبریں | 4 | 09-07-10 07:01 PM |
| مزاحیہ شاعری حالد مسعود | محمدعدنان | قہقہے ہی قہقے | 0 | 16-06-09 09:26 PM |
| ایک آنکھ کا پردہ: سعودی مشورہ | منتظمین | خبریں | 13 | 04-10-08 06:59 PM |