واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

زین کے لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-06-09, 12:48 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default زین کے لیے

زین کے لیے

میں کافی دنوں سے زین کو پاک نیٹ پر نہیں دیکھ پائی پہلے تو سوچا کوئٹہ کے حالات خراب ہیں یا زین مصروف ہے ۔ اپنی جاب کے سلسلے میں ۔آج مجھے اپنا چھوٹا بھائی بہت یاد آیا اور اس کی کمی اور شرارت بھری باتیں تو سوچا بھائی کو آواز دی جائے ۔ زین تم کہاں ہو جہاں کہیں بھی ہو دوڑے چلے آو ۔ہم سب نے تمیں یاد کیا ہے ۔ تمہیں کچھ نہیں کہا جائے گا۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-09), محمدعدنان (13-06-09), مزمل فاروق (10-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (10-06-09), خرم شہزاد خرم (10-06-09), رضی (10-06-09), سحر (14-06-09)
پرانا 10-06-09, 02:20 AM   #2
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے زین میاں کہاں ھو تم بہناں تمہیں یاد کر رہی ہے اور تم کہاں غائب ھو بئی جلدی آؤ۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 10:51 PM   #3
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی پہنچ گیا ہوں‌۔ مبارک ہو آپ دونوں ذیلی ناظم بن گئے ہیں‌
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (10-06-09)
پرانا 10-06-09, 10:53 PM   #4
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,290
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
جی پہنچ گیا ہوں‌۔ مبارک ہو آپ دونوں ذیلی ناظم بن گئے ہیں‌
-----------------------------------
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 11:00 PM   #5
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
-----------------------------------

یہ کیا ہے بھائی ؟
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-06-09, 11:51 PM   #6
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور دکھ کی بات یہ ہے کہ اپ نے ناظمیت چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 12:11 AM   #7
Senior Member

عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,165
کمائي: 74,736
شکریہ: 8,791
2,969 مراسلہ میں 10,825 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں کل سوچ رہا تھاکہ زین بھائی کے بارے میں پوچھوں گا ایک نئے تھریڈ میں۔ آپ سبقت لے گئیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ زین بخیریت ہیں بس خبریں نہیں سا رہے آجکل۔
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-06-09, 12:14 AM   #8
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اور دکھ کی بات یہ ہے کہ اپ نے ناظمیت چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔
ھیں۔ ۔ ۔ ۔

زین آپ نے ایسا کیوں کیا بھائی؟؟؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 11-06-09, 02:51 AM   #9
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
ھیں۔ ۔ ۔ ۔

زین آپ نے ایسا کیوں کیا بھائی؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
اور دکھ کی بات یہ ہے کہ اپ نے ناظمیت چھوڑ دی ہے ۔۔۔۔۔
دکھ مجھے بھی ہوا ، لیکن میں ناظمیت کے فرائض کی انجام دہی میں غفلت برت رہا تھا ۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ حیدر مراسلہ دیکھیں
میں کل سوچ رہا تھاکہ زین بھائی کے بارے میں پوچھوں گا ایک نئے تھریڈ میں۔ آپ سبقت لے گئیں۔ اللہ کا شکر ہے کہ زین بخیریت ہیں بس خبریں نہیں سا رہے آجکل۔
الحمداللہ ، سب خیریت سے ہیں ، آپ بھی شادی کے بعد غائب ہیں

ملکی حالات کا تو آپ کو پتہ ہے ، کوئی اچھی خبر تو ہوتی نہیں اور بری خبریں سن سن اور سنا سنا کر اپنا بھی دل دکھتا ہے اور دوسروں کا بھی
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09), عبداللہ حیدر (11-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:00 AM   #10
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی ناظم نا سہی چھوٹا بھائی بن کر چکر تو ضرور لگایا کریں
ایک آدھ کرنٹ خبر بھی دے دیا کریں
اسی بہانے آپ کا دیدار ہوجائے گا
اور سنائیں "مصروفیت" کیسی چل رہی ہے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:12 AM   #11
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,702
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زین یہ کیا بات ہوئی جو عہدہ مل چکا تھا چھوڑنا غلط بات ہے ۔ ٹھیک ہے مصروفیت اپنی جگہ لیکن یہ چلے جانا اچھی بات نہیں ہے میں مبارک بادی اس وقت قبول کروں گی جب آپ واپس آو گے ۔ یہ بڑی بہن کا حکم ہے
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (11-06-09), ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (11-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:29 AM   #12
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تانیہ رحمان ستارہ مراسلہ دیکھیں
زین یہ کیا بات ہوئی جو عہدہ مل چکا تھا چھوڑنا غلط بات ہے ۔ ٹھیک ہے مصروفیت اپنی جگہ لیکن یہ چلے جانا اچھی بات نہیں ہے میں مبارک بادی اس وقت قبول کروں گی جب آپ واپس آو گے ۔ یہ بڑی بہن کا حکم ہے

نئے عہدہ کے ساتھ نئی آئی ڈی بھی
بہت خوب ستارہ جی
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), ابن جلال (11-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:47 AM   #13
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
بھائی ناظم نا سہی چھوٹا بھائی بن کر چکر تو ضرور لگایا کریں
ایک آدھ کرنٹ خبر بھی دے دیا کریں
اسی بہانے آپ کا دیدار ہوجائے گا
اور سنائیں "مصروفیت" کیسی چل رہی ہے ؟؟
ارے بھائی چکر تو لگاتا رہتا ہوں‌

اور یہ مصروفیت ایسے مشکوک کیوں‌لکھی ہے ؟
مصروفیت اچھی چل رہی ہے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:48 AM   #14
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,866
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
زین یہ کیا بات ہوئی جو عہدہ مل چکا تھا چھوڑنا غلط بات ہے ۔ ٹھیک ہے مصروفیت اپنی جگہ لیکن یہ چلے جانا اچھی بات نہیں ہے میں مبارک بادی اس وقت قبول کروں گی جب آپ واپس آو گے ۔ یہ بڑی بہن کا حکم ہے
ہائیں ، کون جارہا ہے
میں تو یہی ہوں صرف ناظمیت چھوڑی ہے فورم تو نہیں‌چھوڑا
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
پرانا 11-06-09, 03:50 AM   #15
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جس خوشی کے ساتھ تم نے "مصروفیت" کا ذکر کیا ہے اسی واسطے مشکوک ہے
ہم تو اب یہ دعا بھی نہیں مانگ سکتے اللہ ایسی مصروفیت ہمیں بھی دے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (13-06-09), رضی (13-06-09)
جواب

Tags
color, فورم, فارم, کوئٹہ, پاک, پاکستان, لوگ, محبت, مشعل, معذرت, اللہ, استاد, بھائی, حکم, خوش, خبر, دوست, دل, دعا, شخص, عزت, غرور, صلح, صاحبہ, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
زین اور زینب زین اور زینب بچوں کا تعارف 34 25-10-11 10:23 AM
ہم یعنی زین اور زینب زین اور زینب گپ شپ 16 03-02-11 11:52 PM
دھرنا (طنزیہ) سد ید مسعو د شاعروں کی بیٹھک 0 24-02-09 05:24 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:41 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger