| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا کوئی بتا سکتا ہے کہ راجہ اکرم بھائی کہاں ہے۔۔بہت دنوں سے وہ پاک نیٹ پر نہیں آئے اسکی کمی شدت سے محسوس ہورہی ہے،اور اسکی وہ میٹھی میٹھی باتیں،اور سمجھانے کا انداز بہت یاد آرہا ہے۔ہم اسے کھونا نہیں چاہتے۔۔
جس کو بھی راجہ اکرم بھائی کے بارے میں علم ہو تو بتادیں تاکہ دل کو تسلی ہوجائے۔۔شکریہ
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | معظم (04-12-09), ایس اے نقوی (04-12-09), ابو عمار (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09), سحر (04-12-09), عامرشہزاد (04-12-09) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی اپنی دادی کے انتقال پر اپنے گھر گئے تھے ۔ وہاں شائد نیٹ کی سہولت نہیں ،
ویسے اب تو کافی دن ہوگئے ہیں ۔ اب تک تو ان کو واپس آجانا چاہیے تھا ۔ اللہ رحم کرے ۔ اگر کسی کے پاس ان کا کونٹیکٹ نمبر ہو تو معلوم کرکے ہم سب کو مطلع کردے شکریہ
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-12-09), ابو عمار (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09), عامرشہزاد (04-12-09), عدنان دانی (04-12-09) |
|
|
#3 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس کی دادی کی انتقال کا میں نے سنا تھا۔۔۔۔بہت دکھ ہوا تھا
لیکن راچہ بھائی پہلے کہاں تھا۔۔جو اب گھر میں ہے اور یہ اسی کونسی جگہ ہے جہاں انٹرنیٹ کی سہولت نہیں۔ ؟ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
کل اکرام سے بات ہوئی تھی وہ اپنے آبائی گھر گئے ہوئے ہیں۔ انشاءاللہ اتوار یا پیر سے نیٹ پر آنا شروع ہوجائیں گے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
راجہ بھائی اپنے گھر گئے تھے۔ انشاللہ پیر منگل تک آجائیں گے۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرم بھائی کہاں رہتے ہیں۔۔؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب راولپنڈی یا اسلام آباد میں رہتے ہیں۔
مجھے افسوس ہے اکرم بھائی کہ میری آپ سے ملاقات نہیں ہو سکی کیا ہے کہ کچھ وقت ہی ایسا تھا لیکن انشاءاللہ پھر کبھی صحیح
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ وقاص بھائی
اگر اللہ نے چاہا تو ایک دن ضرور ملیں گے۔۔۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-12-09), راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
راجا اکرام صوبہ سندھ کے کسی علاقہ میں رہتے ہیں اور اسلام آباد میں عارضی طور پر رہائش پذیر ہیں
اب سے کچھ دیر قبل ان سے بات ہوئی ہے وہ کل وہاں سے روانہ ہوں گے اور بروز اتوار وہ اسلام آباد میں ہوں گے اور ممکن ہے کہ اتوار کو ہی وہ پاک نیٹ پر آئیں انہوں نے سب کو سلام دی ہے اور حال پوچھا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شکریہ نقوی بھائی جو آپ نے بتا دیا
ہمارا تو زور زور سے دھڑک رہا تھا۔۔ |
|
|
|
| عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (07-12-09) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
کمال ہے راجہ ۔۔۔۔ تجھے بھی لوگ یاد کرتے ہیں ۔۔۔۔۔۔ آپ تمام احباب کا بالعموم اور میرے پیارے بھائی عدنان کا بالخصوص ممنون ہوں جنہوں نے اتنی محبت سے یاد رکھا ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ آپ سب کو بہترین جزا عطا فرمائے ۔۔۔ آمین اب میں آ گیا ہوں ۔۔۔۔۔ کوئی بھی مسئلہ ہو بلا جھجھک کسی بھی وقت رابطہ کرلیں ۔۔۔۔۔ بندہ حاضر خدمت ہو جائے گا اور عدنان بھائی میں آپ کے قریب ہی رہتا ہوں، میرا خیال تھا کہ وقاص بھائی سے رابطہ ہو گیا تو شاید آپ سے بھی ملاقات ہو جائے لیکن نہ تھی ہماری قسمت کہ وصال یار ہوتا ۔۔۔۔۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | ام طلحہ (07-12-09), عدنان دانی (07-12-09) |
|
|
#12 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
آپ کے جانے کے بعد تو کا سارا خلیہ اور رنگ بدل گیا تھا لیکن آپ نہیں تھے تو سب پیکا لگ رہا تھا۔۔۔آپ کے لوٹ آنے سے پاک نیٹ کی رونق بحال ہوگئی ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آپ سے ملنے کا بہت اشتیاق ہے۔۔ویسے آپ رہتے کہاں ہے؟ |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | راجہ اکرام (07-12-09), سحر (07-12-09) |
|
|
#13 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پھر آپ کہیں گے کہ خواب تھا جو دیکھا جو سنا افسانہ تھا میں ضلع سانگھڑ میں رہتا ہوں ۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ نام پہلے بار سن رہا ہوں۔۔
سنا ہے آپ کام وام بھی کرتے ہے۔۔آج کل کہاں پر ہے۔ |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی بھائی مزدوری کرتا ہوں ، ابھی اسلام آباد میں ہوں
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہورہی, کہاں, کوئی, کمی, کرے, گھر, پاک, میٹھی, محسوس, معلوم, آرہا, اکرم, اپنے, انٹرنیٹ, انداز, اسکی, اسے, بھائی, تسلی, دل, دنوں, راجہ, سمجھانے, شدت, علم |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|