واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


دعا کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-03-10, 10:55 PM   #1
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default دعا کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

دعا کر دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ

بھائیو اور بہنو: نبی کریم صلی اللہ علیہ و سلم فرماتے ہیں کہ بندہ مومن کی اس

کے بھائی کے حق میں غیر حاضری میں کی گئی دعا کو اللہ جل جلالہ قبول

فرماتےہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہماری ہر کسی کی بے شمار دعائیں ہوتی ہیں اور ہم یہ بھی

چاہتے ہیں کہ دوسرے بھی ہمارے لیے اللہ کے حضور دعا کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔

تو اس دھاگے میں آپ وہ دعائیں پیش فرمائیں جو آپ چاہتے ہیں کہ سب آپ کے لیے کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

سب سے پہلے آپ سب میرے لیے دعا فرمائیں کہ اللہ رب العزت مجھے نگاہ و دل

کی پاگیزگی عطا فرمادیں۔۔۔۔اور ھاں صحت بھی آج کل ڈاؤن ہے اس کے لیے بھی

دعا فرما دیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

جزاکم اللہ خیرا

Last edited by عبداللہ آدم; 18-03-10 at 11:00 PM.
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-03-10), فیصل ناصر (22-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (19-03-10)
پرانا 18-03-10, 11:25 PM   #2
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اے اللہ عزوجل ہمیں‌ہر وہ خیر عطا فرما جو نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے تجھ سے طلب کی،
اور ہمیں‌ہر اُس شر سے محفوظ فرما جس سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے پناہ طلب کی۔

آمین ثم آمین، یا راب العالمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-10), شاہ جی 90 (18-03-10), عارف اقبال (19-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10)
پرانا 18-03-10, 11:49 PM   #3
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,907
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,791 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یا اللہ تو عبداللہ آدم بھائی کو نگاہ و دل کی پاکیزگی عطا فرما دے ، ان کے دل سے تمام غلط خیال نکال دے اور اس میں اپنا نور بھر دے ، شیطان کو ہر دم ان سے دور رکھنا میرے مالک ، ان کو صحت کامل و عاجلہ عطا فرما اور تمام مسلمان بہن بھائی جو بیمار ہیں ان کو بھی صحت کی نعمت سے سرفراز فرما آمین
میری زوجہ کی صحت یابی کے لیئے بھی دعا کی درخواست ہے
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-03-10), عبداللہ آدم (19-03-10)
پرانا 19-03-10, 12:07 AM   #4
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-03-10, 02:14 AM   #5
Senior Member
 
عارف اقبال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 979
کمائي: 15,136
شکریہ: 1,882
725 مراسلہ میں 1,798 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ تعالیٰ آپ کی مشکلات دور فرمائیں اور آپ کیلیے آسانیاں پیدا فرمائیں
عارف اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 22-03-10, 01:41 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 5,769
کمائي: 95,740
شکریہ: 22,625
4,761 مراسلہ میں 13,857 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
عبداللہ آدم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (22-03-10)
جواب

Tags
color, size, ہوتی, فرمائیں, گئی, پہلے, پیش, ڈاؤن, قبول, نگاہ, مومن, آج, اللہ, السلام, بے, جل, حق, حاضری, حضور, دوسرے, دل, دعا, دعائیں, سلم, صحت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
لیبیا کے خلاف فوجی کارروائی خارج از امکان نہیں۔ امریکہ ھارون اعظم خبریں 0 25-02-11 08:31 PM
پروفیشنل لوگو بنائیں۔ محمدخلیل سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 5 14-12-09 11:52 PM
پشاور میںہونے والے چند خوفناک دھماکے! دل پشاور خبریں 0 09-10-09 02:56 PM
معلومات درکار ہیں۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 2 15-09-08 03:28 AM
معالومات درکار ہیں۔۔ مدثر محمود طالب علموں کی بیٹھک 1 25-08-08 08:31 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:26 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger