واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

دعا کریں !

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 05-05-09, 08:59 PM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دعا کریں !

دعا کریں !

تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہے کہ شاہد علی صدیقی کے والدٍ محترم بیمار ہیں ، اور ہسپتال میں داخل ہیں ، ان کیلئے دعا کریں کہ اللہ عز و جل ان کو صحتٍ کاملہ عطا فرمائے ، اور ان پر اپنی رحمتیں نازل کرے ۔
آمین ثم آمین۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
TapalDanaDar (09-05-09), فیصل ناصر (09-05-09), منتظمین (06-05-09), ماسٹر مقسود (07-05-09), محمدخلیل (10-05-09), yashaka (06-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), سحر (06-05-09)
پرانا 05-05-09, 09:15 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,485
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,845 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائے۔۔۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (05-05-09)
پرانا 05-05-09, 09:21 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,622
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں جلد سے جلد صحتیاب کریں آمین
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (05-05-09)
پرانا 06-05-09, 11:51 AM   #4
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ ان کے والد محترم کو شفاء کاملہ عطاء کرئے۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (06-05-09)
پرانا 06-05-09, 12:16 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 26
کمائي: 409
شکریہ: 0
15 مراسلہ میں 29 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

asslam o alikum
ALLAH sye dua hai k wo un k paap ko sehat ata farmay
aameen
take care bye bye
صنم اقبال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے صنم اقبال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 06-05-09, 08:12 PM   #6
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,483
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی ان کو صحت عطا فرمائے
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زبیر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 06-05-09, 08:19 PM   #7
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,825
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ تعالی سے یہی دعا ہے کہ ان کے والد جو جلد از جلد شفاِ کاملہ عطا فرمائے ۔آمین
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 06-05-09, 09:33 PM   #8
Senior Member
 
monee3s's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Muzaffarabad
عمر: 22
مراسلات: 989
کمائي: 20,288
شکریہ: 143
577 مراسلہ میں 1,180 بارشکریہ ادا کیا گیا
monee3s کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں monee3s کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں‌ جلد از جلد صحت یاب کرے ۔
monee3s آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 09-05-09, 03:49 AM   #9
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ شاہد بھائی کے والد کو صحت مند زندگی عطا کرے
اور شاہد بھائی کو والدین کی خدمت کی سعادت عطا کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 09-05-09, 10:43 AM   #10
Senior Member
 
TapalDanaDar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ انہیں صحت کاملہ عطا فرمائیں
TapalDanaDar آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (09-05-09)
پرانا 10-05-09, 06:09 PM   #11
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تمام بہن بھائیوں کا شکریہ!
خاص کر اُمی کا جس نے میرے والد صاحب کے لیئے اس طرح دُعا کا اہتمام کیا۔
میرے والد صاحب ایک آنکھوں کے ایک مشہور ہاسپٹل کے ایک سرجن S_____ کی غلطی کا شکار ہوئے ہیں اور اب اُنکی کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے، مجبورا ہمیں اُن کی آنکھ نکلوانے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ اب اُن کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، مگر جو نقصان ہو چکا وہ ناقابل تلافی ہے۔ اپنے جی دار پہاڑ جیسے مظبوط باپ کو بستر پر دوسروں کی مدد کا محتاج بنے پڑا دیکھنا ایک تکیلف دہ امر تھا۔

اللہ میرے والدین کی مغفرت فرمائے اور مجھے اُن کی خدمت کرنے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-05-09), منتظمین (10-05-09), محمدخلیل (10-05-09), ایس اے نقوی (10-05-09), ام غزل (11-05-09)
پرانا 10-05-09, 06:20 PM   #12
Senior Member
 
ایس اے نقوی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,918
کمائي: 351,592
شکریہ: 20,498
4,944 مراسلہ میں 14,625 بارشکریہ ادا کیا گیا
ایس اے نقوی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں ایس اے نقوی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اسلام و علیکم!
شاہد بھائی اللہ تعالی ان پر اپنا کرم کرے آمین اور انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین ثم آمین
کتنا افسوس ناک پہلو ہے کہ آنکھوں کے ایک مشہور ہاسپٹل کے ایک سرجن S جو مشہور ہے کہ ڈاکٹرز کی غفلت سے ایک شہری اپنی ایک آنکھ کی نعمت سے محروم ہو گیا اور اس ہسپتال انتظامیہ سے آپ موقف پوچھیں تو وہ اسے ایک اتفاق کہہ کر ٹال دیں گے یا زیادہ سے زیادہ اس ڈاکٹر کے‌خلاف انکوئری کمیٹی بٹھا کر اس شہری کو طفل تسلی دے دی جائے گی اور بس
یہ عالم ہے ہمارے ملک میں کہ کوئی پوچھنے والا نہیں ڈاکٹرز کی غفلت سے کئی افراد اپنی جانوں سے جاتے ہیں کئی آپریشن غلط ہوجانے سے شہری اپنے اعضاء سے محروم ہو جاتے ہیں مگر ان کا کاروبار چلتا رہتا ہے ان کو کوئی پرواہ ہی نہیں کیا اس ملک میں کہیں کوئی اپنے ذمہ داریوں کو اپنا فرض سمجھ کر ادا کرتا ہے نہیں
افسوس ناک امر ہے مگر ہم بد نصیب قوم ہیں ہم سوائے افسوس کہ اور کچھ کر ہی نہیں سکتے
چاہے تو بہت کچھ مگر کرنا نہیں چاہتے
اللہ تعالی شاہد علی صدیقی کو صبر و جمیل عطا فرمائے آمین ثم آمین
شاہد علی میرے پاس وہ الفاظ ہی نہیں کہ میں غم کا اظہار کر سکوں کیونکہ میں پاکستان جیسے آزاد ملک کا شہری ہوں اور میں بے حس انسان ہوں مجھ میں ضمیر نام کو کوئی چیز ہی نہیں ہے مجھے معاف کرنا مجھے معاف کرنا کیونکہ میں اس آزاد ملک کا باشندہ ہوں جہاں جس پر غم کا پہاڑ ٹوٹتا ہے اسکی اس کا سامنا کرنا پرتا ہے یہاں کوئی کسی کے غم میں شریک نہیں ہو سکتا یہاں کسی میں اتنا دم کم ہی نہیں ہے افسوس کہ ہم آزاد ہیں اور زندہ قوم ہیں
اللہ ہم سب کو سیدھے راستے پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے آمین ثم آمین
ایس اے نقوی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), فیصل ناصر (10-05-09), منتظمین (10-05-09), محمدخلیل (10-05-09), ام غزل (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 03:15 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,378
شکریہ: 10,920
1,994 مراسلہ میں 4,847 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
تمام بہن بھائیوں کا شکریہ!
خاص کر اُمی کا جس نے میرے والد صاحب کے لیئے اس طرح دُعا کا اہتمام کیا۔
میرے والد صاحب ایک آنکھوں کے ایک مشہور ہاسپٹل کے ایک سرجن S_____ کی غلطی کا شکار ہوئے ہیں اور اب اُنکی کی ایک آنکھ ضائع ہوچکی ہے، مجبورا ہمیں اُن کی آنکھ نکلوانے کا فیصلہ کرنا پڑا۔ اب اُن کی طبیعت پہلے سے بہتر ہے، مگر جو نقصان ہو چکا وہ ناقابل تلافی ہے۔ اپنے جی دار پہاڑ جیسے مظبوط باپ کو بستر پر دوسروں کی مدد کا محتاج بنے پڑا دیکھنا ایک تکیلف دہ امر تھا۔

اللہ میرے والدین کی مغفرت فرمائے اور مجھے اُن کی خدمت کرنے کی توفیق اور استقامت عطا فرمائے۔
آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔
اللہ ان کو صبر اور حوصلے کے ساتھ ایک نئی ہمت اور جوشٍ زندگی بھی عطا کرے ۔آمین۔
اور شکریہ کی اس یں کیا بات ہے۔
ام غزل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), فیصل ناصر (11-05-09), ایس اے نقوی (11-05-09)
پرانا 11-05-09, 01:33 PM   #14
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ انہیں جلد سے جلد صحتیاب کریں آمین
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-05-09), ایس اے نقوی (11-05-09)
جواب

Tags
color, dua, فرض, پاکستان, آپریشن, اللہ, انتظامیہ, انسان, اسلام, بھائی, جلد, دُعا, دعا, زندگی, علی, عالم, غم, صبر, صحت, صحتیاب, صدیقی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:28 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger