| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دعائے صحت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دعائے صحت
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ابن ضیاء کا شکریہ ادا کیا | وجدان (05-03-08), منتظمین (08-03-08), ابو کاشان (06-03-08), خرم شہزاد خرم (05-03-08), عبدالله (05-03-08), عرفان حیدر (05-03-08) |
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی اس ننی سی جان کو اپنی رحمت اور اپنے محبوب کے صدقے صحت کامل اور صحت مند زندگی عطاکریں۔ آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | وجدان (05-03-08), منتظمین (08-03-08), ابو کاشان (06-03-08), ابن ضیاء (05-03-08), خرم شہزاد خرم (05-03-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ تعالٰی اس معصوم بچے کی تکلیف ختم فرمائے اور اسکو ایک صحت یاب زندگی عطاء فرمائے،
آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے وجدان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ جو جو اس بچے کے لیے دعا مانگ رہیںہیںان کی دعاوں کو قبول فرما اور اس بچے کو صحت عطا فرما اور اس کو اچھی صحت کے ساتھ لمبی عمر عطا فرما اور اس بچے کو ایک نیک انسان بنا آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
بسم اللہ الرحمن الرحیم اللھم صل على محمد وآل محمد خدایا تجھے واسطہ شہزادہ علی اصغر کا، تجھے واسطہ شہزادہ عون و محمد کا، جواد طاہر کو اسکی بیماری سے نجات دے دے، اور اسکے والدین کی آنکھوں کو ٹھنڈک بخش دے، میں تجھ سے کیوں نہ مانگوں جب کہ میں تیرا ہی بندہ ہوں،اگر تو میرا ساتھ چھوڑ دے گا تو میں کس کے پاس جاؤں گا؟ کس سے اپنی فریاد کروں گا، کون ہوگا جو میری تنہائی میں میرا مونس ہوگا، بار الہا تجھے واسطہ شہزادہ علی اصغر کا، وسلام |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() |
الحمد اللہ رب العٰلمین، الرحمٰن الرحیم، ملک یوم الدین، ایاک نعبد و ایاک نستعین، اھدنا الصراط المسقیم، صراط الذین انعمت علیھم غیر المغصوب علیھم و لا الضالین (امین)
اللھم صل علی محمد و علیٰ آل محمد کما صلیت علی ابراھیم و علی آل ابراھیم انک حمید مجید۔ اللھم بارک علٰی محمد و علیٰ آل محمد کما بارکت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید "اے اللہ، تمام انسانوں کے رب، اس بچے کی تکلیف دور فرما اور شفا عطا فرما۔ تو ہی شفا دینے والا ہے۔ تیری شفا کے سوا کوئی شفا نہیں۔ ایسی شفا عطا فرما جو مرض کا نام و نشان بھی نہ چھوڑے" اے اللہ تو نے اپنے قرآن میں فرمایا: و اذا مرضت فھو یشفین (الشعراء) "اور جب میں بیمار ہوتا ہوں تو وہی (اللہ) مجھے شفا دیتا ہے" یا حی یا قیوم! ہم تیری رحمت کے واسطے سے دعا کرتے ہیں، ہماری دعا قبول فرما لے۔ (امین) |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: Karachi - Pakistan
مراسلات: 328
کمائي: 6,989
شکریہ: 50
82 مراسلہ میں 184 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ تمام لوگوں کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے اس بچے کے لیئے دعائے صحت کی۔
لیکن اللہ کی رضا کے آگے راضی ہونے میں ہی ہماری نجات ہے۔ بقضائے الٰہی جواد طاہر انتقال کر چکے ہیں۔ اللہ ان کو اپنے جوارِرحمت میں جگہ عطا فرمائے۔ اٰمین۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
اناللہ واناالہ راجعون
اللہ تعالٰی بچے کے والدین کو صبر عطاء فرمائیں، اور بچے معصوم ہوتے ہیںفرشتوں کی طرح پاک،اللہ تعالٰی بچے کو اپنی جوار رحمت میں خصوصی مقام عطاء فرمائیں اللہ تعالٰی روز قیامت بچے کو اپنے والدین کے لئے نجات و بخشش کا وسیلہ بنائے۔ آمین |
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | منتظمین (13-03-08) |