| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
قابلِ صد احترام معزز اراکینِ کرام کچھ دنوں سے میری اھلیہ اور بیٹی بیمار ھیں آپ سے دعاؤں کی درخواست ھے کہ اللُٰہ تعالٰی اِن کو شفائے کاملہ عاجلہ عطا ء فرمائے اور یہ جلدی سے بس ٹھیک ھو جائیں کیونکہ ان کی شرارتوں اور باتوں کے بغیر گھر بہت سونا ھے اور میرے لیے بھی دعاء کریں کہ اللہ تعالٰی مجھے اِن کی خدمت کرنے اور خیال رکھنے کی ذیادہ سے ذیادہ توفیق دے آمین مسٹر شیف |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-02-10), فیصل ناصر (18-02-10), منتظمین (18-02-10), ابو عمار (18-02-10), راجہ اکرام (21-02-10), رضی (18-02-10), شاہ جی 90 (20-02-10), عبداللہ حیدر (18-02-10) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
پریشان نہ ہوں شیف بھائی، انشاءاللہ بھابی اور آپ کی بیٹی جلد صحتیاب ہو جائیں گی۔
ہماری دعا ہے کہ اللہ ہماری بھابی اور بھتیجی کو صحت عطا فرمائیں۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ بھابی اور ہماری بیٹی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے۔بھائی بالکل پریشان نہ ہوں اور انہیں توجہ دیں۔ یہ اللہ کی طرف سے امتحان بھی ہوتے ہیں اور اپنی نعمتوں کی قدر کرانے کا ایک انداز بھی۔اللہ سب بہتر کرے گا۔ انشاللہ۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
یا اللہ بیماروں کو شفاء عطاء فرما،اور ایمان و عافیت والی زندگی عطاء فرما، آمین
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
السلام علیکم، اللہ تعالیٰ انہیں شفائے کاملہ عاجلہ اور دنیا و آخرت کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے۔ آمین
والسلام علیکم |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اے اللہ عزوجل ہماری بھابی اور بھتیجی کو جلد از جلد صحت یابی عنایت فرما اور اپنی رحمت کے صدقے ہر مشکل میںکامیابی عطا فرما اور بھائی شیف کی تمام پریشانیوں کو دور فرما، آمین ثم آمین یا رب العالمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔۔
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,972
کمائي: 276,811
شکریہ: 33,221
12,659 مراسلہ میں 37,007 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی اپنا خصوصی کرم فرمائے اور شیف بھائی کی اہلیہ و بیٹی کو جلد از جلد صحتیاب کرے
اللہ شیف بھائی کے گھر کی رونقوں کو خوب بحال کرے آمین
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
|
|
#9 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت بہت شکریہ آپ سب کی اتنی ڈھیر ساری محبتوں کا یقین جانیں آپ سب کی اتنی دعاؤں سے لگتا ھے کہ وہ ابھی صحتیاب ھو جائیں گے اور مجھے اپنے اندر بہت ھمت محسوس ھو رہی ھے ۔
شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | shafresha (18-02-10), فیصل ناصر (21-02-10), ام طلحہ (05-03-10), رضی (18-02-10), عبداللہ حیدر (18-02-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ بیماروں کو شفاء عطاء فرما،اور ایمان و عافیت والی زندگی عطاء فرما، آمین
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالی ہماری بھابی اور بھتیجی کو شفائے کاملہ عطا فرمائے آمین
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمتہ اللہ
آپ سب کی دعاؤں اور محبتوں کی بنا پر اللہ تعالٰی نے مجھے میرے گھر کی رونقیں دوبارہ لوٹا دی اب الحمدُللہ سب خیریت ھے اور سب سے خوشی کی بات یہ ھے کہ پرھیزی کھانے بنانے سے میری جان چھوٹ گئی ایک تو پرھیزی کھانے بناؤں پھر اوپر سے اُن کے ساتھ مل کر کھاؤ اور خوب مزے مزے کے منہ بنا کر دکھاؤ اور بولو بھی کہ ویری ٹیسٹی ویری ٹیسٹی ایک بار پھر شکریہ اتنی دعاؤں اور محبتوں کا شکریہ مسٹر شیف |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (21-02-10), منتظمین (21-02-10), ام طلحہ (05-03-10), راجہ اکرام (21-02-10), شاہ جی 90 (21-02-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: karachi
مراسلات: 188
کمائي: 5,708
شکریہ: 979
145 مراسلہ میں 472 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔
Last edited by مسٹر شیف; 21-02-10 at 06:06 AM. |
|
|
|
| مسٹر شیف کا شکریہ ادا کیا گیا | شاہ جی 90 (21-02-10) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ تیرا لاکھہ لاکھہ شکر ہے کہ تو نے ہمارے بھائی کی مشکل آ سان کی
اللہ تو دلوں کے بھید جانتا ہے تو تو ہر بات پر قادر ہے ۔ تمام بیمار بہن بھائیوں کو شفا دے اور ان کے صدقے ہماری بیگم کو بھی زندگی اور صحت دے دے ، مولا تیرا شکر ہے ۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فرمائے, گھر, ٹھیک, ھیں, ھو, ھے, مسٹر, مطلوب, معزز, السلام, احترام, بیٹی, بیمار, باتوں, بس, توفیق, تعالٰی, جلدی, جائیں, خیال, خدمت, دے, درخواست, دعاؤں, رکھنے |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|