| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,235
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام!
قضائے الہی سے جناب عادل سہیل صاحب کی والدہ محترمہ وفات پا گئی ہیں۔ ہم اپنے تمام اراکین سے درخواست کرتے ہیں کہ وہ جناب عادل سہیل صاحب کی والدہ محترمہ کے لیے دعا مغفرت فرمائیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو اپنے جوار رحمت میں جگہ عطاء فرمائے اور آخرت کی منزلیں آسان فرمائے۔ (آمین)
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | پاکستانی (14-09-07), خرم شہزاد خرم (18-09-07) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہم سب ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی والدہ محترمہ کی روح کو جنت افردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,589
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سب ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی والدہ محترمہ کی روح کو جنت افردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ ھوالعزیز سے دعا ہیکہ وہ عادل سہیل صاحب کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میں جگہ دے اور رازِ قیامت انھیں اپنے خاص بندوں میں اٹھائے، اور عادل صاحب اور انکے تمام اہلِ خانہ کو اس خسارے اور غم میں ثابت قدم رہنے اور دکھ کو جھیلنے کی توفیق عطا فرمائے۔ بے شک اللہ اپنے بندوں کی جاننے سننے اور قبول کرنے والا رحیم و کریم ہے، ( آمین)
|
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (18-09-07) |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
انا للہ وانا علیہ راجعون
اللہ تعالٰی آپ کی والدہ محترمہ کو جنت الفردوس میںاعلٰی مقام عطا فرمائے اور آپکو اور آپکے گھر والوں کو اللہ تعالٰی صبر کاملہ عطا فرمائیں آمین
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: لوگوں کے دل میں
عمر: 19
مراسلات: 5,770
کمائي: 82,444
شکریہ: 2
2,016 مراسلہ میں 3,241 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سب ان کے دکھ میں برابر کے شریک ہے۔اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ ان کی والدہ محترمہ کی روح کو جنت افردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے اور گھر والوں کو صبر جمیل عطا فرمائے۔آمین
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() |
مجھے یہ پڑھ کر بہت افسوس ہوا ہے ۔ میری اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ اللہ تعالی ان کی والدہ کو جنت میں اعلی مقام عطا فرمائے
انا للہ وانا علیہ راجعون
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC] |
|
|
|
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
ان للہ ما اخذ و لہ ما اعطٰی و کل شی ء عندہ باجل مسمـٰی فلتصبر والتحتسب
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,569
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عادل سہیل بھائی ماں ایک ایسی ہستی ہے جس کی وفات کے بعد اللہ تعالٰی نے حضرت موسٰی (ع) کو بی کہا تھا اے موسٰی سمبل کے اب وہ ماں نہیں ہے جو دعا کرئے گی بہت افسوس ہوا ماہ تو وہ ہستی ہے جس پر تابش صاحب لکھتے ہین
مدت ہوئی میرے ماں نہیں سوئی تابش میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے اللہ تعالٰی جان جی آپ کو صبر عطا فرمائیں اور ماں جس کے قدموں تلے جنت ہے ان کو جنت کے اعلٰی مقام عطا فرمائیں آمین
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت افسوس ہوا آپ کی والدہ کا سن کر۔ اللہ انکی مغفرت فرمائیں اور ان پر قبر کی منزل آسان بنائیں۔ نیک اولاد ایسا انعام ہے اللہ کا جو مرنے کے بعد بھی اپنے والدین کا سہارا ہوتے ہیں، کہ جب نیک اعمال کرتے ہیں تو بھی ثواب قبر میں والدین کو ملتا ہے۔ آپ کی امی کو آپ کی اب ذیادہ ضرورت ہے۔ ذیادہ سے ذیادہ ان کو پڑھ کر بخشیے۔ اللہ آپ کو صبرجمیل عطا فرمائیں۔ آمین
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,301
کمائي: 86,555
شکریہ: 1,997
3,504 مراسلہ میں 12,350 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
اللہ تعالیٰ آپ سب کی دُعائیں قبول فرمائے اور آپ سب کو بہترین اجر عطا فرمائے رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے ((( کسی مسلمان کی اپنے مسلمان بھائی(بہن) کے لیے اُس کی غیر موجودگی میں کی گئی دعا قبول ہوتی ہے اور دعا کرنے والے کے سر پر ایک فرشۃ مقرر کر دیا جاتا ہے جب بھی (یہ مسلمان ) اپنے غائب (مسلمان ) بھائی کے للیے دعا خیرکرتا ہے تو یہ مقرر شدہ فرشتہ آمین کہتا ہے اور کہتا ہے تمہارے لیے بھی ویسا ہی (یعنی جو تم اپنے مسلمان بھائی کے لیے مانگ رہے ہو )))) صحیح مسلم ، سنن ابو داود |
|
|
|