واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

تلاش گمشدہ ۔۔۔!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-10, 11:57 PM   #1
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تلاش گمشدہ ۔۔۔!

تلاش گمشدہ ۔۔۔!

السلام علیکم !
پاک نیٹ ساتھیو !
آپس کے تعلقات کو خوشگوار ، رکھنے کے لیے ایک دوسرے سے ہمدردی اور خیر خواہی کے جذبات کا ہونا بہت ضروری ہے خاص کو جب ہم گروپ اور فیملی کی صورت میں اکھٹا رہتے ہوں تو اس سے عاری رہنا خود غرضانہ روش کہلائے گی
یہ فورمز بھی ایک کمیونٹی ہے ۔۔۔ جس میں ایک دوسرے سے مربوط تعلقات رکھے جاتے ہیں ۔۔۔

گپ شپ کا ایک بہت مقبول سلسلہ ہوتا ہے جس میں ہم ان ساتھوں کو یاد کرتے ہیں جو کسی وجہ سے بغیر اطلاع فورم سے غیر حاضر ہو جاتے ہیں ۔۔

اور اپنے پیچھے انھیں یاد کرنے والوں کو چھوڑ جاتے ہیں ۔۔ جو ان کی واپسی کے منتظر ہوتے ہیں ۔۔
میں نے سرسری جائزہ لیا مجھے ایسا کوئی سلسلہ نظر نہیں آیا یا ہو سکتا ہے میری نظریں چوک گئی ہوں ۔۔
خیر جو بھی ہے ۔۔۔
اصل میں مجھے یہ تھریڈ اس لیے بھی یاد آیا کی پاک نیٹ کی بہت ہی مقبول

ناظم اعلٰی " سحر " بہن

مجھے تین دن سے نظر نہیں آئیں تو میں ۔۔۔۔ ان کی غیر حاضری کی وجہ جاننے
یہاں آئی اور تلاش گمشدہ کا کوئی تھریڈ نہ پا کر یہ لڑی بنا دی
اب آپ سب بھی اس تھریڈ میں ان تمام ساتھیوں کی گمشدگی کی رپورٹ داخل کر سکتے ہیں جو اچانک غائب ہو گئے ہیں ۔۔
اس کے ساتھ ساتھ سحر بہن کی غیر موجودگی کی کوئی اطلاع ہے تو وہ بھی دیتے جائیں ۔۔۔
شکریہ ۔۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔

Last edited by ARHAM; 19-02-10 at 12:02 AM.
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
15 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), shafresha (19-02-10), فیصل ناصر (19-02-10), ھارون اعظم (19-02-10), یحیٰی (19-02-10), محمدخلیل (04-04-10), اویسی (03-05-10), ام طلحہ (05-04-10), امید (05-04-10), حیدر (22-06-10), رانا امر (05-11-10), راجہ اکرام (19-02-10), رضی (05-11-10), سحر (13-06-10), عبداللہ آدم (06-11-10)
پرانا 19-02-10, 01:23 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سلام مسنون مکرمی ارحم جی
آپ کا انداز بہت اچھا لگا اور بطور خاص کسی کی کمی کو اس طرح محسوس کرنا۔۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے ،۔۔ آمین
سحر بہنا کچھ دن کی چھٹی پر ہیں، ان شاء اللہ جلد ہی وہ ہمارے درمیان موجود ہوں گی ۔۔ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین

اس طرح سلسلے مختلف اوقات میں بنتے رہتے ہیں حسب ضرورت
بطور مثال دو آپ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔۔۔۔بطور نمونہ وہ کیا کہتے ہیں ،۔۔۔۔مشت از خروارے ۔
ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
کہاں گئیں وہ پاک نیٹ کی رونقیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ARHAM (19-02-10), fazain (24-06-10), rabab (05-04-10), shafresha (19-02-10), ھارون اعظم (19-02-10), یحیٰی (19-02-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), رضی (11-12-10), عبداللہ حیدر (19-02-10), عروج (22-11-10)
پرانا 19-02-10, 01:43 AM   #3
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور بھی بہت سے لوگ غائب ہیں۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), shafresha (19-02-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (19-02-10), عروج (22-11-10)
پرانا 19-02-10, 02:07 AM   #4
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,790
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,004 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : یحیٰی مراسلہ دیکھیں
اور بھی بہت سے لوگ غائب ہیں۔
کون کون ؟؟
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), shafresha (19-02-10), یحیٰی (19-02-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (19-02-10), عروج (22-11-10)
پرانا 19-02-10, 01:21 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبدالقدوس بھائی
شاھد بھائی
اور بھی ہیں
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), shafresha (04-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 19-02-10, 09:54 PM   #6
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سحر بہن کی چھٹی کی درخواست یہاں جمع کرانے کا بہت شکریہ
چلیں اگر آپ کو یہ سلسلہ اضافی لگے تو اسے ٹھکانے لگا دیجئے ۔۔

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
سلام مسنون مکرمی ارحم جی
آپ کا انداز بہت اچھا لگا اور بطور خاص کسی کی کمی کو اس طرح محسوس کرنا۔۔ اللہ آپ کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے ،۔۔ آمین
سحر بہنا کچھ دن کی چھٹی پر ہیں، ان شاء اللہ جلد ہی وہ ہمارے درمیان موجود ہوں گی ۔۔ اللہ ان کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔ آمین

اس طرح سلسلے مختلف اوقات میں بنتے رہتے ہیں حسب ضرورت
بطور مثال دو آپ کے سامنے پیش کئے جاتے ہیں۔۔۔۔بطور نمونہ وہ کیا کہتے ہیں ،۔۔۔۔مشت از خروارے ۔
ساری بہنیں غیر حاضر۔۔۔۔۔۔ماجرہ کیا ہے؟؟؟؟؟؟؟؟
کہاں گئیں وہ پاک نیٹ کی رونقیں
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (19-02-10)
پرانا 19-02-10, 10:01 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
چلیں اگر آپ کو یہ سلسلہ اضافی لگے تو اسے ٹھکانے لگا دیجئے ۔۔
یہ سلسلہ ٹھکانے نہیں لگایا جا سکتا۔۔۔۔۔۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہیں اور سب کی سب یہاں ذکر نہیں کی جا سکتیں

اور یہ اضافی نہیں ہے بلکہ بہت اچھا اور بہت بر محل ہے اس لئے اسے جاری رکھا جائے گا ۔۔ ان شاء اللہ
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 04-04-10, 06:07 PM   #8
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

سب نہ سہی کوئی ایک ذکر فرما دیجئے بھائی ۔
ویسے سحر اور ام طلحہ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ۔۔ میرا خیال ہے چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے آج دونوں فورم پر نہیں آئیں ۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
یہ سلسلہ ٹھکانے نہیں لگایا جا سکتا۔۔۔۔۔۔ اس کی کئی ایک وجوہات ہیں اور سب کی سب یہاں ذکر نہیں کی جا سکتیں

اور یہ اضافی نہیں ہے بلکہ بہت اچھا اور بہت بر محل ہے اس لئے اسے جاری رکھا جائے گا ۔۔ ان شاء اللہ
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), فیصل ناصر (04-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 07:20 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
سب نہ سہی کوئی ایک ذکر فرما دیجئے بھائی ۔
ویسے سحر اور ام طلحہ کی کمی بہت محسوس ہوتی ہے ۔۔ میرا خیال ہے چھٹی کا دن ہونے کی وجہ سے آج دونوں فورم پر نہیں آئیں ۔
وجوہات سر عام نہیں بتائی جاسکتیں جناب

اور ام طلحہ بہن تو چونکہ آفس سے آن لائن ہوتی ہیں اس لئے جمعہ کی شام کو جاتی ہیں تو پھر پیر کی صبح کو ہی آتی ہیں۔
البتہ سحر بہنا تو سارا ہفتہ آن لائن ہوتی ہیں لیکن اس بار ہفتہ اتوار شاید انہوں نے بھی چھٹی کر لی ہے۔

اور آپ بھی گزشتہ چند روز سے کم کم آ رہی ہیں۔ کل اور آج ہی ٹھیک سے حاضر ہوئی ہیں۔
خیر تو ہے ناں ہر طرح کی؟
اللہ آپ کو خوشیاں اور خوشحالیاں دے۔۔ آمین
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), فیصل ناصر (04-04-10), ام طلحہ (05-04-10), حیدر (04-06-10), عبداللہ آدم (05-04-10), عروج (22-11-10)
پرانا 04-04-10, 09:07 PM   #10
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی بھای الحمدللہ سب خیر ہے ۔۔
جب جب فرصت ہوئی پورا وقت دوں گی فورم کو ان شاءاللہ ۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
fazain (24-06-10), حیدر (04-06-10), راجہ اکرام (04-04-10), عروج (22-11-10)
پرانا 04-04-10, 09:26 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ARHAM مراسلہ دیکھیں
جی بھای الحمدللہ سب خیر ہے ۔۔
جب جب فرصت ہوئی پورا وقت دوں گی فورم کو ان شاءاللہ ۔۔
الحمد للہ
اللہ آپ کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے، خوشیاں اور خوشحالیاں دے۔
اور وقت میں برکت دے تا کہ آپ زیادہ سے زیادہ وقت ہمارے ساتھ گزار سکیں۔
آپ کی آمد کا انتظار رہتا ہے اس لئے اپ کی کمی کا احساس ہوتا ہے۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-06-10), عروج (22-11-10)
پرانا 04-04-10, 09:48 PM   #12
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,807
کمائي: 46,478
شکریہ: 7,233
5,839 مراسلہ میں 14,844 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں بھی غائب ہو ویسے تو۔۔
محمدخلیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-04-10), حیدر (04-06-10), عروج (22-11-10)
پرانا 04-04-10, 11:43 PM   #13
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,078
کمائي: 117,428
شکریہ: 14,667
4,078 مراسلہ میں 12,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں بھی غائب ہو ویسے تو۔۔
آپ غائب ہی رہیں تو اچھا ہے۔
ھارون اعظم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
rabab (05-04-10), فیصل ناصر (05-04-10), حیدر (04-06-10)
پرانا 05-04-10, 04:03 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2010
مراسلات: 844
کمائي: 16,170
شکریہ: 4,383
785 مراسلہ میں 2,219 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیل مراسلہ دیکھیں
میں بھی غائب ہو ویسے تو۔۔
اپ غائب ہیں اچھا ہے آپ نے بتا دیا
rabab آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے rabab کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-10), حیدر (04-06-10), عروج (22-11-10)
پرانا 05-04-10, 04:59 AM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,587
کمائي: 157,684
شکریہ: 8,069
5,022 مراسلہ میں 19,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھئی میں تین دن کے لیے اپنی امی کے گھر چھٹیاں منانے گئی تھی ۔
ارحم آپ کا بہت شکریہ جو آپ نے کمی محسوس کی ۔ ویسے آپ بھی کم کم ہی آرہی ہیں آجکل ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (05-04-10), ھارون اعظم (05-04-10), حیدر (04-05-10), راجہ اکرام (05-04-10), رضی (11-12-10)
جواب

Tags
color, ہونا, ہوتے, ہوتا, فورمز, کوئی, کرتے, گئی, وجہ, لیا, چھوڑ, نظر, آیا, اپنے, ایسا, السلام, بنا, تلاش, جائیں, حاضر, خود, خاص, رکھنے, ضروری, غائب

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 07:08 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger