واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

بے وفا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-01-08, 08:51 PM   #1
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,506
کمائي: 53,786
شکریہ: 8,634
2,598 مراسلہ میں 6,419 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default بے وفا

بے وفا

اسلام علیکم
۔ معذرت چاہتا ہوں دوستوں ۔میں سمجھ نہیں پا رہا کہ آپ کے سامنے کیسے حاضر ہوں۔میرے بارے میں پرہ نہیں کیسے کیسے گمان اکثر دوستوں کے دلوں میں گھر کر چکے ہوں گے۔کہ جب دل کرتا ہے چلا آتا ہے اور جب دل کرتا ہے بغیر کسی کو اطلاع دیے چلا جاتا ہے۔ اسی وجہ سے میں بار بار آئن لائن ہو کر بھی کچھ نہیں لکھ پا رہا۔ خاص کر کوئی بھی تبصرہ کرنے سے قاصر ہوں۔
اس لئے اس تحریر کو بھی ادھورہ چھوڑ رہا ہوں۔ پتہ نہیں کیا لکھوں اور کیا نا لکھوں

والسلام علیکم
__________________
جاؤں صدقے سوہنے کلمے والے توں سوہنے نبی امت دے رکھوالے توں

Last edited by پاکستانی; 14-01-08 at 08:56 PM.
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 08:57 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,153
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے وفا

جناب جو من میں آئے وہ ہی لکھ ڈالیے سوچنے والی کونس گل ہے
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-01-08, 09:30 PM   #3
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,083
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,470 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے وفا

جناب کچھ نا لکھیں۔ اپنے کام پر توجہ دیں جب مسائل حل ہوجائیں تب جو مرضی لکھیے گا۔ انشاءاللہ آپ کے جواب پھر پڑھیں گے بشرط زندگی
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 10:15 AM   #4
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,565
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے وفا

پاکستانی بھائی آپ آپنے کام کی طرف توجہ دے جب اپنے کام ختم کر لے تو پھر آ جائے پرشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 12:27 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مقام: Karachi -Pakistan
مراسلات: 591
کمائي: 1,824
شکریہ: 100
112 مراسلہ میں 243 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے وفا

ذاتی کام سب سے اہم ہوتا ہے۔ پہلے اسے حل کر لیں پھر فورمز پر کام کر لیجیئے گا۔
تب تک فورمز پر ہم ہیں نا۔!!!

اللہ آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔آمین۔
ابو کاشان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 01:39 PM   #6
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,802
کمائي: 2,339,083
شکریہ: 17,793
12,252 مراسلہ میں 28,470 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: بے وفا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ابو کاشان مراسلہ دیکھیں
ذاتی کام سب سے اہم ہوتا ہے۔ پہلے اسے حل کر لیں پھر فورمز پر کام کر لیجیئے گا۔
تب تک فورمز پر ہم ہیں نا۔!!!

اللہ آپ کو اپنے نیک مقاصد میں کامیاب کرے۔آمین۔
جی بالکل بجا ارشاد فرمایا آپ نے
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-01-08, 03:23 PM   #7
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,137
شکریہ: 889
720 مراسلہ میں 1,429 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: بے وفا

سلام،
تعجب ہے، آپ لکھ تو رہے ہیں اس میں پریشان ہونے والی کونسی بات ہے؟
اپنا خیال رکھیں اور زیادہ مت سوچیں کہ وہ کیا سوچ رہا ہوگا۔ جب آمنا سامنا ہوگا تو بتا دیجئے گا کہ کیا ہوا تھا، مسائل تو سب کے ساتھ ہوسکتے ہیں۔

وسلام
عرفان حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-01-08, 10:37 PM   #8
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے وفا

ارے کیا بات ہے

پاکستانی بھائی ، آپ اتنے دنوں بعد فورم پر ؟؟؟

قسم سے بہت خوشی ہو رہی ہے آپ کا نام اور تحریر پڑھ کر۔

ویسے آپ تھے کہاں؟

ارے بھائی ہم آپ کو اور دوسرے ساتھیوں سے متاثر ہو کر اس فورم میں آئے تھے اور آپ میم سے روانہ، ک سے غائب ہو گئے

ف سے فورم ہوتا ہے، پ سے پاکستانی بھائی ہوتا ہے اور ر سے مسٹر رائٹ بھی تو ہوتا ہے

چلیں شاباش اب غ سے پوسٹس کرنا شروع کریں

I am Mr. Right , Am I right?
__________________
خوشخبری!
تفسیر ابن کثیر کی سی ڈی کو بالکل مفت حاصل کیجئے،
http://pak.net/%D8%AA%D8%B1%D8%AC%D9%85%DB%81-%D9%88-%D8%AA%D9%81%D8%B3%DB%8C%D8%B1-6-7253/
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 17-01-08, 12:06 PM   #9
ناظم اعلی

Zullu230's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,988
کمائي: 56,124
شکریہ: 3,011
1,427 مراسلہ میں 3,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے وفا

پاکستانی بھائی! آپ سے کوئی بھی بد گماں نہیں! اگر آپ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ پاتے تو کوئی بات نہیں! جب وقت ملے تو آ جایا کریں۔ لیکن فورم کو یاد ضرور رکھیں۔

مسٹر رائٹ! آپ کے ریمارکس بہت زبر دست ہیں۔ کیونکہ آپ مسٹر رائٹ تو ہیں ہی! لیکن اس کے بعد کونسا مسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بننا چاہتے ہیںںں۔
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny.
Zullu230 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 19-01-08, 09:25 PM   #10
محسن
 
مسٹر رائٹ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 35
مراسلات: 1,460
کمائي: 10,378
شکریہ: 278
472 مراسلہ میں 1,010 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: بے وفا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Zullu230 مراسلہ دیکھیں
پاکستانی بھائی! آپ سے کوئی بھی بد گماں نہیں! اگر آپ ذاتی مصروفیت کی وجہ سے نہیں آ پاتے تو کوئی بات نہیں! جب وقت ملے تو آ جایا کریں۔ لیکن فورم کو یاد ضرور رکھیں۔

مسٹر رائٹ! آپ کے ریمارکس بہت زبر دست ہیں۔ کیونکہ آپ مسٹر رائٹ تو ہیں ہی! لیکن اس کے بعد کونسا مسٹر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔! بننا چاہتے ہیںںں۔
جی آپ کی دعاوں سے مسٹر شوہر بننے کا ارادہ ہے۔ اگر آپ نے اس سلسلے میں میرے لیے خصوصی دعا کی تو۔
مسٹر رائٹ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
فورم, فورمز, گمان, پاکستانی, وفا, مسائل, معذرت, اسلام, بھائی, تحریر, جواب, حل, خصوصی, زندگی

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 10:33 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger