واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-12-08, 02:25 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,503
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
الحمد للہ ، اللہ کے لُطف و کرم سے اور اُس کی مشیت سے میرے بھتیجے عبداللہ حیدر کی شادی خانہ‌آبادی 13 دسمبر ، اور ولیمہ 15 دسمبر کو ، ہو گا
سب اُن کے لیے خیر و برکت کی دُعا کیجیے ،
اور اس موقع پر کی جانے والی دُعاوں میں سے , یقینا سب سے زیادہ خیر والی دُعا وہ ہے جو اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ و علی آلہ وسلم فرمایا کرتے تھے ،
میں بھی اپنے بھتیجے کے لیے وہی دُعا کرتے ہوئے ، ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی ::: کا آغاز کرتا ہوں ،

اور یہ کہ

اس مندرجہ بالا عبارت میں الگ رنگ سے لکھی ہوئی آخری عبارت حدیث میں سے نہیں ، میری اپنی طرف سے ہے ، شادی کے موقعے پر کی جانے والی دُعاوں میں سے چند الفاظ سے منع کیا گیا ہے ، ان شا اللہ اس کی معلومات الگ دھاگے میں ارسال کروں گا ،
و السلام علیکم۔
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب

Last edited by عادل سہیل; 03-12-08 at 02:43 AM.
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
چیتا چالباز (05-12-08), مون لائیٹ آفریدی (03-12-08), مسٹر شیف (15-03-10), ابن جلال (04-12-08), بھائی (04-12-08), تفسیر حیدر (04-12-08), جیدی (05-12-08), عُکاشہ (06-12-08), عبداللہ آدم (18-03-10), عبداللہ حیدر (08-12-08)
پرانا 03-12-08, 07:57 AM   #2
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عبداللہ بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔

ویسے چچا کیا یہاں دعوت عام ہے؟
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-12-08), بھائی (04-12-08), جیدی (05-12-08)
پرانا 03-12-08, 09:44 AM   #3
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عادل انکل
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی دونوں کو تمام دینوی اور دنیاوی ذمہداریوں میں سرخرو فرمائے۔آمین۔
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-12-08), جیدی (05-12-08), عادل سہیل (06-12-08)
پرانا 03-12-08, 02:28 PM   #4
Senior Member
 
مون لائیٹ آفریدی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مراسلات: 326
کمائي: 3,007
شکریہ: 783
145 مراسلہ میں 296 بارشکریہ ادا کیا گیا
مون لائیٹ آفریدی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں مون لائیٹ آفریدی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

بارک اللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
اقتباس:
بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تبارک و تعالٰی دونوں کو تمام دینوی اور دنیاوی ذمہداریوں میں سرخرو فرمائے۔آمین۔
ثم آمین
مون لائیٹ آفریدی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-12-08, 05:51 PM   #5
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,938
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عبداللہ حیدر بھائی آپ کو میری طرف سے بہت بہت مبارک
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 05:26 PM   #6
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

چچا جی بھتیجے کی شادی کی بہت بہت مبارک باد میری طرف سے بھی۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 05:28 PM   #7
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی کو شادی کی بہت بہت مبارک ہو ۔

ویسے چچا کیا یہاں دعوت عام ہے؟
آپ کو میری طرف سے دعوت خاص ۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 05:30 PM   #8
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

چچا جی آپ کے بھتیجا جی کی شادی تو 13 دسمبر کو ہے اور پچھلے ایک ہفتہ سے فورم پر نہیں آئے۔
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 05:51 PM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,462
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 602 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
چچا جی آپ کے بھتیجا جی کی شادی تو 13 دسمبر کو ہے اور پچھلے ایک ہفتہ سے فورم پر نہیں آئے
شاید خوشی میں ہم کو بھول گۓ ہو گے
بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 10:25 PM   #10
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

عبداللہ بھائی !بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک آپ اور اپ کے اہلخانہ کو خوش رکھے۔

دعوت ولیمہ پندرہ دسمبر کو ہے،کوئی ان کے گھر کا پتہ بتادے
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 04-12-08, 10:27 PM   #11
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : تفسیر حیدر مراسلہ دیکھیں
آپ کو میری طرف سے دعوت خاص ۔
میں‌تو کیمرے شیمرے لیکر پہنچ جاوں گا جس کے بعد توقع ہے کہ مجھے شادی میں‌شامل نہیں ہونے دیا جائے گا اور پھر یقینی طور پر زبیر اور مبشر کا دماغ‌چاٹنا پڑےگا
__________________
http://voobuzz.com
it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
ابن جلال (04-12-08), تفسیر حیدر (05-12-08), عبداللہ حیدر (14-03-10)
پرانا 04-12-08, 10:28 PM   #12
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : بھائی مراسلہ دیکھیں
شاید خوشی میں ہم کو بھول گۓ ہو گے
جی نہیں‌ایسا کچھ نہیں دراصل شادی کی شرط یہ تھی کہ شادی سے 1 ماہ قبل سے گھر کے کاموں‌کی پریکٹس کرنا شروع کردیں کیونکہ بھابی آرہی ہیں‌کوئی ملازمہ نہیں
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 05-12-08, 05:03 PM   #13
Senior Member
 
تفسیر حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Gujrat
مراسلات: 1,716
کمائي: 24,745
شکریہ: 1,293
978 مراسلہ میں 1,848 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس مراسلہ دیکھیں
میں‌تو کیمرے شیمرے لیکر پہنچ جاوں گا جس کے بعد توقع ہے کہ مجھے شادی میں‌شامل نہیں ہونے دیا جائے گا اور پھر یقینی طور پر زبیر اور مبشر کا دماغ‌چاٹنا پڑےگا
آپ کیمرے شیمرے کے بغیر آیئے گا نہ یا زبیر اور مبشر کا دماغ چاٹنا ضروری ہے؟
تفسیر حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 05-12-08, 11:10 PM   #14
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

سمجھ پوشا تاشا مابعد
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 06-12-08, 08:16 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,298
کمائي: 86,503
شکریہ: 1,994
3,504 مراسلہ میں 12,346 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb جواب: ::: بھتیجے کی شادی ::: کی مبارکبادی :::

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ ،
سب کی تشریف آوری کا شکریہ ، اور نیک دُعاوں اور تمناوں کا شکریہ ، اللہ انہیں قبول فرمائے ، واقعتا اب مجھے لگ رہا کہ بھتیجا گھوڑی چڑھنے والا ہے ، خواہ گھوڑی مکینیکل ہی ہو ،
آپ سب لوگ اپنئ دعاوں کے ساتھ ساتھ اچھی اچھی نوک جھونک جاری رکھیے ، کچھ شادی کا سا سماں نظر آتا رہے ، جزاکم اللہ خیرا ، و السلام علیکم۔
عادل سہیل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (07-12-08)
جواب

Tags
color, com, فورم, کارڈ, پاکستان, لوگ, لڑکی, نظر, موقع, معلوم, آدمی, اللہ, انشا, اردو, بھائی, جواب, حدیث, خواتین, خبر, دُعا, دل, دعا, شہر, عبدالقدوس, صلاۃ

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پھولوں کی سرخ پتیاں Zullu230 سیاست 6 28-03-11 12:19 AM
کچھ میرے بھتیجے اور بھتیجیاں محمدخلیل گپ شپ 24 20-03-11 03:22 PM
گلاب کی پتیاں ہونٹوں کے لئے مفید جاویداسد فیشن اور بیوٹی ٹپس 1 03-08-10 01:57 PM
بھتیجا رقم دو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ عبداللہ آدم آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 69 17-05-10 01:38 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger