| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
سکولوں میں پیپر ختم ہو چکے ہیں اور اب نتیجہ نکلنے والا ہے بہت سے بچے اگلی کلاسوں میں جائیں گے اور بہت سے نئے داخل ہوں گے۔ ان میں سے کچھ ایسے ہوں گے جن کے والدین حیات ہیں اور وہ ان کے تعلیم کا خرچ برداشت کر سکتے ہیں، کچھ ایسے ہوں گے جن کی ماں کپڑے سی کر اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ برداشت کر رہی ہو گی اور کچھ ایسے بھی ہونگے جو خود کام کر کے اپنی تعلیم جاری رکھے ہوئے ہیں ہم نے ایک سلسلہ شروع کیا تھا دیا جلائے رکھنا ہے اس سلسلے میں ہمارا یہ پہلا کام ہے انشاءاللہ ہماری کوشش ہے ایک بچہ ایک بستہ کا سلسلہ شروع کیا جائے اور مستحق بچوں تک یہ بستے پہنچائے جائیں اس کام کے لیے میں تو رضی (محمد رضوان) بھائی کو منتخب کر رہا ہوں اور میرے ساتھ جو تعاون کرے گا اور جہاں تک ہو سکا وہاں تک بچوں کو بستے پہنچائے گے بستے سے مراد ایک بستہ ، کتابیں، کاپیاں اور سکول یونی فورم ہے اگر آپ میں سے کوئی ہمارے ساتھ تعاون کرنا چاہتا ہے تو ہمیں خوشی ہوگی اور اگر خود جا کر کسی بچہ کو اپنے ہاتھ سے بستہ دیں تو پھر آپ کو دلی خوشی ہوگی تو میں یہ سلسلہ آج سے شروع کر رہا ہوں اگلے ماہ تک نتیجے آ جائیں گے اس وقت تک انشاءاللہ ہم کچھ بستوں کا بندوبست کر لیں گے انشاءاللہ آپ کے تعاون کا شکریہ خرم ابن شبیر محمد رضوان دیا جلائے رکھنا ہے: خرم ابن شبیر اور محمد رضوان کی کوشش دیا جلائے رکھنا ہے آپ ہمارے بلاگ پر رابطہ کر سکتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 29 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | shafresha (20-03-10), فرحان دانش (20-03-10), فرخ ظفر (22-11-10), کنعان (20-03-10), گلاب خان (22-03-10), پاکستانی (20-03-10), ڈفر (20-03-10), نورالدین (20-03-10), میاں شاہد (20-03-10), منتظمین (20-03-10), مجیب انڑ (20-03-10), محمدعدنان (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), مرزا عامر (30-06-10), ام طلحہ (22-03-10), ابو عمار (21-03-10), حیدر (21-03-10), رانا امر (20-03-10), راجہ اکرام (20-03-10), رضی (20-03-10), سائرہ علی (20-03-10), شریف (20-03-10), عارف اقبال (21-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10), عبداللہ حیدر (19-03-10), عدنان دانی (20-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت شکریہ خلیل بھائی ہمیں آپ کے تعاون کی ضرورت ہے
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم محترم خرم بھائی
آپ نے جو سلسلہ شروع کیا ھے ایک بچہ، بستہ، کتابیں و کاپیاں اور یونیفارم کا اس پر جو آپ نے پریزنٹیشن پیش کی ھے وہ ٹھیک نہیں، آپ کو میں کچھ آئیڈیاز دوں گا ان پر غور کریں اور دوبارہ نیا پریزنٹیشن پیش کریں۔ جناب جب کوئی عام نوعیت کا فنڈ اکٹھا کیا جاتا ھے تو اس کے لئے دو حروف لکھنے ہی کافی ہیں کہ مجھے فلاں پرابلم ھے، یا میں ایک کتاب بنانا چاہتا ہوں، یا کسی کی شادی کروانی ھے وغیرہ وغیرہ، اس کے لئے حسب توفیق میری مدد کی جائے۔ مگر آپ جو فنڈ کے لئے میدان میں اترے ہیں وہ کمرشل قسم کا فنڈ ھے۔ اور جو باتیں آپ نے لکھی ہیں وہ ناقابل یقین ہیں اس کی وجہ کیا ھے وہ بھی بتا دیتا ہوں۔ پاکستان کی عوام 16 کڑور ھے اور اس میں اندازاً 30 فیصد زیر تعلیم ہونگے یا اس سے کچھ زیادہ۔ آپ اپنی پریزنٹیشن میں واضع کریں کہ آپ بستہ، کتابیں و کاپیاں اور یونیفارم صوبوں میں، شہروں میں یا خاص اپنے شہر میں یا اپنے محلے میں یا کتنے بچوں کو یہ سہولت فراہم کرنا چاہتے ہیں اور اس پروجیکٹ کے لئے آپ کو کم از کم کتنی رقم کی ضرورت ھے پھر بات سمجھ میں آتی ھے۔ ایک اور بات اسطرح کے کام کے لئے کم از کم 6 مہینے درکار ہونے چاہیں اب تو 10 دن رہ گئے ہیں رزلٹ نکلنے میں اتنے دن میں آپ کیا کریں گے۔ امید کرتا ہوں آپ میری باتوں پر غور کریں گے۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 17 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | rabab (16-04-10), ھارون اعظم (20-03-10), نورالدین (20-03-10), میاں شاہد (20-03-10), منتظمین (20-03-10), مجیب انڑ (20-03-10), محمدعدنان (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), حیدر (21-03-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), سائرہ علی (20-03-10), طارق راحیل (20-03-10), عارف اقبال (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کنعان بھائی کی بات درست ہے ۔
مخصوص جگہ کا انتخاب ضروری ہے ( خاص کر کسی کچی بستی کے بچے آپ کا ٹارگٹ ہوں تو ) تاکہ کم از کم کسی ایک علاقے میں اپنا کام شروع کر کے اس کے نتائج جب لوگوں کے سامنے ہوں گے تو ان شاء اللہ لوگوں کا تعاون آپ کے ساتھ زیادہ بڑھے گا ۔۔۔ ورنہ جن علاقوں میں مڈل طبقہ رہائش پزیر ہے وہاں ایسے بچوں کا تعداد کم ہوگی جنہیں اپنی تعلیم کے حصول کے لیے مدد درکار ہو ۔ اگر نجی اسکولوں سے اس کام کا آغاز کیا گیا تو اس کے لیے فنڈز بھی کافی درکار ہوں گے ۔ بہ نسبت گورنمنٹ اسکولز کے ۔ کراچی کے بیشتر اسکول میں میٹرک ( بورڈ ) کے امتحانات کے بعد پیپرز شروع ہوں گے باقی شہروں کا علم نہیں ۔
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں آؤ۔۔۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-03-10), نورالدین (20-03-10), مجیب انڑ (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), عارف اقبال (21-03-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت اچھا خیال ہے
لیکن میں نے سنا ہے کہ گورنمنٹ اسکولوں میںحکومت کتابیںمہیا کررہی ہے |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم آپ دوستوں کا بہت شکریہ
لیکن بھائی مدد کرنے کے لیے کوئی تقریر کرنے کی ضرورت نہیں ہوتی ہماری نا تو کوئی تنظم ہے اور نا ہم تنظم کی طرح کام کرتے ہیں یا کرنے کی کوشش کرتے ہیں ہم دو تین لوگ ہیں خیال رہے یہ کام فنڈ جمع کرنے کے لیے نہیں کیا جا رہا اور ہمیں پتہ ہے ہم اتنے بڑے پیمانے پر کام نہیں کرسکتے ابھی عملی طور پر ہم صرف دو لوگ کام کر رہے ہیں ایک میں اور ایک رضی باقی کچھ نام پسِ پردہ ہمارا ساتھ دیں رہے ہیں جو اپنا نام ظاہر نہیں کرنا چاہتے۔ ہماری کوشش ہے غریب بچوں کو بستے دیے جائیں اگر ایک بستہ میں نے اور ایک بستہ رضی نے دے دیا تو ہمارا مقصد کامیاب ہو جائے گا کیوں کہ ہم نے ایک بچہ ایک بستہ کا سلسلہ شروع کیا ہے لازمی بات نہین آپ ہمیں فنڈ دیں اپ اپنے طور پر کسی ایک بچے کو بستہ دیں ہر سکول ہر محلے مین کوئی نا کوئی خاندان ایسا ضرور مل جائے گا چونکہ میں اب پاکستان میں نہیں ہوں اس لیے میں عملی طور پر خود جا کر نہیں کر سکتا ورنہ میں اپنے علاقے میں کم از کم ضرور کرتا ابھی تک میں نے اپنے خاندان کے ہر فرد پر یہ فرض کر دیا ہے جو اس قابل ہے کہ وہ ایک بستہ ایک بچے کو ضرور دے اور اس کی تصویر بنا کر مجھے میل کر دیں یہاں ہمیں کسی طرح کے فنڈ کی ضرورت نہیں اگر آپ کسی بچے کو بستہ دیں گے تو ہمیں بھی اور آپ کو بھی خوشی ہوگی باقی انشاءاللہ دیکھا جائے گا جب بندہ کسی نیک کام کرنے کی کوشش کرتا ہے تو وہ صرف کوشش کرتا ہے باقی کا کام اللہ خود کرتا ہے انشاءاللہ ان دس دنوں میں ہی کام ہو گا کیونکہ یہ کام میں نے نہیں میرے اللہ نے کرنا ہے |
|
|
|
| 15 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-03-10), یاسر عمران مرزا (21-03-10), نورالدین (20-03-10), میاں شاہد (20-03-10), منتظمین (20-03-10), مجیب انڑ (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), سحر (20-03-10), طاھر (20-03-10), عارف اقبال (21-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10), عبداللہ حیدر (20-03-10) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,588
کمائي: 157,696
شکریہ: 8,078
5,022 مراسلہ میں 19,304 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے
آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اصل میں آپ نے تعاون کا کہا تھا تو میں نے اس سلسلے میں چند باتیں گوش گزار کر دیں
لوگوں میں ۔۔مسائل کے خاتے کے لیے اپنی مدد آپ کے تحت تحریک بیدارکرنے کے لیے آپ کی یہ ایک اچھی کوشش ہے ہمارے معاشرے میں ایسے مخیر خواتین وحضرات موجود ہیں جو کھلے چھپے فلاحی کاموں میں لگے ہوئے ہیں ۔ اللہ آپ کی کوششوں کو بھی قبول فرمائے آمین ۔ ملک میں ناخواندگی کے خاتمے کے لیے " الخدمت ویلفئیر سوسائٹی " کی طرف سے بھی بچوں میں مفت" اسکول بستہ " مہم کے تحت سیکڑوں بچوں کے اسکول اخراجات پورے کئے جا رہے ہیں ۔ |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-03-10), نورالدین (20-03-10), منتظمین (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), حیدر (21-03-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), راجہ اکرام (20-03-10), رضی (20-03-10) |
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
خرم اور رضی کو اس کوشش پر مبارکباد - اچھی کوشش ہے ، اللہ اس میں آپ کو اور تمام شریک لوگوں کو کامیابی دے۔ والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10) |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,247
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت ہی اچھی سوچ ہے خرم بھائی
قطرے قطرے سے دریا بنتا ہے۔ اللہ قبول فرمائے ۔۔ آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10) |
|
|
#12 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,108
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم خرم بھائی
آپ نے بالکل ٹھیک کہا مدد کے لئے کسی بھی تقریر کی ضرورت نہیں ہوتی، پھر آپ یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ جو کوئی خود کسی بچے کو بستا کتابیں، کپڑے فراہم کرے تو وہ آپ کو اس کی تصویر بھی بھیجے، بھائی یہ کونسی نیکی ھے۔ اب ایک بندہ جو اللہ کے دئے ہوئے میں ہر مہینے اپنے محلے کے کچھ سفید پوش گھرانوں کے چولہے چلا رہا ھے اور وہ یہاں پر آ کر منادی کرتا ہوا کیا اچھا لگے گا۔ آپ کے دو پیغام تھے ایک تعاون کا اور دوسرا سیلف سروس کا۔ میں نے تعاون پر نوٹ لکھا تھا سیلف سروس میں تو پہلے رشتہ دار پھر ہمسائیہ اور اس پر کچھ بھی لکھنے کی ضرورت نہیں ہوتی۔ والسلام |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (20-03-10), میاں شاہد (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10), عبداللہ آدم (21-03-10) |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جزاک اللہ میں اپنی غلطی پر معافی مانگتا ہوں شکریہ
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-03-10), نورالدین (20-03-10), میاں شاہد (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), اسراراحمد چوہدری (21-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10) |
|
|
#14 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کس طریقے سے مدد درکار ہوگی۔ کیا میں اپنے گاوں میں یہ مہم چلا سکتا ہوں
اور طریقہ کار بھی بتا دیجئے ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | نورالدین (20-03-10), مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (20-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,566
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ اپنے گاؤں میں چلا سکتے ہیں آپ رضی سے رابطہ کریں جہاں تک ہو سکا ہم آپ کے ساتھ ہیں طریقہ کار کچھ بھی نہیں بس نکل پڑو سب کچھ خود بخود ہو جائے گا
اگر آپ اس قابل ہیں تو بس اپنے گاؤں میں ایک بچے کو بستہ لیں دیں اور جو جو قابل ہیں ان کو بتا دیں کہ آپ یہ سلسلہ شروع کرنا چاہتے ہیں انشاءاللہ سب اپ کی مدد کریں گے باقی تفصیل رضی سے |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), مرزا محمد فاروق (11-07-10), اسراراحمد چوہدری (21-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (22-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10), عدنان دانی (21-03-10) |
![]() |
| Tags |
| com, ہیں،, فورم, ہماری, کوئی, کوشش, کلاسوں, کرے, گے, یونی, وقت, ماں, آج, اپنے, السلام, بھائی, بچوں, بچے, تعلیم, جائیں, جائے, حیات, خود, دیں, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 08:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 01:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 04:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |