| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم جناب
پیارے دوستوں کیا حال ہے آپ سب کا میں تو تھیک ہوں لیکن ہمارے پیارے ممبر جو بہت اچھے شاعر اور نثر نگار بھی ہیں وہ آج کل کچھ بیمار ہیں میری دعا ہے اللہ تعالٰی جان جی ایم اے ساگر صاحب کو جلد از جلد صحت عطا فرما دے تانکہ ان کی اچھی سی شاعری پڑھنے کو مل سکے اور وہ اپنی کہانی کو بھی مکمل کر سکے آپ سب سے گزاریش ہے کے آپ سب بھی پیارے ممبر اور دوست ایم اے ساگر صاحب کے لیے دیا کر کہ وہ جلد ٹھیک ہو جائے آمین خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں کافی دنوںسے ساگر بھائی کی کمی محسوس کر رہا تھا۔ لیکن مجھے پتہ نہیں تھا کہ وہ بیمار ہیں۔ اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت کاملہ سے نوازے۔
والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین میرے بھی کل ہی ان سے بات ہوئی تھی
|
|
|
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
آمین اللہ انھیں صحت تندرست دے
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اللہ انہیں صحت کاملہ نصیب فرمائیں، آمین۔
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
میں خرم بھائی، منتظمین صاحبان، سرمد صاحب اور عدنان صاحب کا فردن فردن تہہ دل سے شکر گذار ہوں کہ انھوں نے میری فکر کی، آپ کی بیحد دعائوں کا طلبگار ہوں۔
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: Lahore
عمر: 27
مراسلات: 266
کمائي: 1,156
شکریہ: 11
87 مراسلہ میں 130 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ آپ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے۔۔۔۔
آمین۔۔۔ |
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ دوبارہ یہاں آئے
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() |
ساگر بھائی مجھے آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی محسوس ہوئی ہے
|
|
|
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
آپ کو ایک بار پھر سے خوش آمدید اللہ آپ کو صحت کامل عطا فرمائیں
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ سے دعا ہے کہ اللہ ان کو صحت کاملہ سے نوازے۔
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
میں آپ سب لوگوں کی محبتوں کا جتنا بھی شکریہ ادا کروں کم ہے۔ خدا کرے کے آپ سب بھی تندرست رہیں اور ہمارا یہ فورم دن دوگنی اور رات چوگنی ترقی کرے۔ ( آمین ثمہ آمین )
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ پاک ان کو صحتِ کاملہ عطا کرے
|
|
|
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اللہ تعالیٰ اُنہیں آسانی اور صحت کاملا عطا فرمائے،
آمین ثم آمین |
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت شکریہ یہ بہت پہلے کی بات ہے اب اس کو بند کر دیا جانا چاہے
|
|
|