واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 10-11-07, 12:07 PM   #1
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

السلام علیکم دوستوں جسا کے آپ جانتے ہیں ہمارے ایک بہت ہی پیارے دوست ہے ایم اے ساگر بہت اچھے شاعر بھی ہیں آج کل وہ فورم پر کم نظر آ رہے ہیں اس کی وجہ یہ ہے کہ ان کی تبدیلی ہو گی ہے کیوں کے وہ پولیس کی نوکری کرتے ہیں اس لے ان کی تبدیلی دوسرے شہر ہو گی ہے اس وجہ سے وہ کم کم نظر آتے ہیں ویسے میں آپ کو یہاں یہ بتانے کے لیے حاصر نہیں ہوا ہوں بلکے یہ بتانے کے لیے حاصر ہوا ہوں اس فارم کے بہت اچھے ممبر ،شاعر اور ہمارے بہت ہی پیارے دوست ایم اے ساگر صاحب کو دعاوں کی بہت ضرورت ہے کل شام کو ان کے ساتھ ایک حادثہ ہو گیا ہے وہ اپنی گاڑی میں کہی جا رہے تھے کے راستے میں کسی دوسری گاڑی کے ساتھ ٹکر لگ گی اور ان کی گاڑی الٹی ہو گی اور وہ اس وقت ہسپتال میں ہیں اور بہت صحت تکلیف میں ہیں اور ہم سب کی دعاوں کی ان کو ضروت ہے میں آپ سب سے التجا کرتا ہوں آپ سب ان کے لیے خصوصی دعا کرے اللہ تعالٰی جان جی ان کو صحت عطا فرمائے اگر آپ میں سے کوئی ان سے بات کرنا چاہتا ہے تو میں ان فون نمبر بھی یہاں ارسال کر دیتا ہوں مہربانی فرما کر آپ ان کے لیے دعا کرے اور اگر آپ فون کر کے ان کی تمارداری کرے گے تو ان کی تکلیف کم ہو سکتی ہے بہت شکریہ
نمبر یہ ہیں
03332970618
and
03453640691
بہت شکری ضرور دعا کیچے گا شکریہ خرم شہزاد خرم
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (10-11-07), محمدعدنان (10-11-07), ابو عمار (10-11-07), طارق راحیل (11-05-09), عبداللہ حیدر (20-11-07)
پرانا 10-11-07, 12:35 PM   #2
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,133
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اللہ تعالی ایم اے ساگر بھائی کو صحت و تندرستی دے آمین
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 10-11-07, 12:58 PM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

آمین
۔۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 10-11-07, 01:17 PM   #4
Administrator

عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 24,770
کمائي: 2,338,604
شکریہ: 17,726
12,225 مراسلہ میں 28,393 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اللہ تعالٰی ساگر بھائی کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں، اور ان کی مدد فرمائیں۔ ثم آمین
عبدالقدوس آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-11-07, 01:21 PM   #5
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اللہ جناب ساگر صاحب کو اپنی خاص رحمت سے صحت کاملہ عطاء فرمائے اور انکو اپنی خفظ و امان میں‌رکھے۔ تمام اراکین سے گزارش ہے کہ ساگر صاحب کے لیے خصوصی طور پر اپنے دعاوں‌میں اہتمام کریں۔

والسلام
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو!
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
پرانا 10-11-07, 01:26 PM   #6
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

جناب اگر آپ ممبر میں‌سے کوئی ان کو فون کر کے حوصلہ دے گا تو ان کا غم کم ہو جاے گا کیوں کے وہ وہاں اکیلے تھے اب ہو سکتا ہے کے ان کے گھر والے بھی پونچ گے ہو لیکن پھر بھی ہمارا حق بنتا ہے شکریہ
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
م۔م۔مغل (12-11-07), محمدعدنان (10-11-07)
پرانا 12-11-07, 08:48 AM   #7
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

سرمد بھائی آپ کا شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 10:45 AM   #8
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,167
کمائي: 167,066
شکریہ: 9,672
7,363 مراسلہ میں 22,044 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

ایم اے ساگر بھائی کی کوئی خیر خبر ؟ ابھی ان کی صحت کیسی ہے ؟

والسلام
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 12-11-07, 11:01 AM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : منتظمین مراسلہ دیکھیں
ایم اے ساگر بھائی کی کوئی خیر خبر ؟ ابھی ان کی صحت کیسی ہے ؟

والسلام
جی منتظمین بھائی کل میرے بات ہوئی تھی فون پر ایم اے ساگر بھائی سے کچھ بہتر ہیں وہ ڈاکٹر نے کہا ہے کہ سارے زخم جلد ٹھیک ہو جائے گے میرے خیال میں آج وہ ہسپتال سے گھر چلے جاے گے ان کو آرام کی ضرورت ہے اور ہم سب کی دعاوں کی بھی
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
منتظمین (12-11-07), محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 12-11-07, 06:32 PM   #10
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

مجھے ایم اے ساگر صاحب کا فون نمبر ای میل کیا جائے۔۔ میں ان سے بات کرنا چاہتا ہوں۔
معری دعا ہے کہ اللہ تبارک و تعالی انہیں صحتِ کاملہ عطا فرمائے (آمین)
م۔م۔مغل
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-07, 09:43 AM   #11
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,557
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

م م مغل صاحب اور مسٹر بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ایم اے ساگر بھائی کی طرف سے اور میری طرف سے بھی شکریہ کہ آپ نے ایم اے ساگر بھائی کو فون کیا
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان (14-11-07)
پرانا 14-11-07, 05:25 PM   #12
Member
اجنبی
 
م۔م۔مغل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: شمالی ناظم آباد، کراچی،پاکستان
عمر: 32
مراسلات: 88
کمائي: 932
شکریہ: 119
33 مراسلہ میں 69 بارشکریہ ادا کیا گیا
م۔م۔مغل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں م۔م۔مغل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Unhappy جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
م م مغل صاحب اور مسٹر بھائی آپ دونوں کا بہت بہت شکریہ ایم اے ساگر بھائی کی طرف سے اور میری طرف سے بھی شکریہ کہ آپ نے ایم اے ساگر بھائی کو فون کیا

قبلہ اس میں شکریہ کی کوئی بات نہیں۔۔۔
میری دعا ہے کہ اللہ رب العزت ساگر صاحب اور دیگر بیماروں کو صحت ِ کاملہ عطا فرمائے۔ (آمین)
م۔م۔مغل آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 16-11-07, 09:56 PM   #13
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,482
شکریہ: 0
560 مراسلہ میں 1,026 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

بہت افسوس ہو جان کر میں انشاءاللہ ان کو فون کرنے کی کوشیش کرتا ہوں
زبیر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
زبیر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 16-11-07, 10:30 PM   #14
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,486
کمائي: 53,445
شکریہ: 8,597
2,578 مراسلہ میں 6,364 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

اللہ تعالی ایم اے ساگر بھائی کو صحت و تندرستی دے آمین
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پاکستانی کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 20-11-07, 01:30 PM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 30
مراسلات: 531
کمائي: 5,588
شکریہ: 856
276 مراسلہ میں 493 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: ایم اے ساگر بھائی کے لیے خصوسی دعا

آللہ ان کو شفا دے آمین ہمارے دعا ان کے ساتھ ہے
ملک بھائی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ملک بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
جواب

Tags
فورم, فارم, پیارے, پولیس, پاک, نوکری, نظر, موبائل, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خرم, خصوصی, دعا, شہر, شہزاد, شام, عید, علی, غم, صحت

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:20 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger