واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 14-05-09, 10:47 PM   #1
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں

ایس ایم ایس کے ذڑیعے مالاکنڈ کے متاثرین کی مدد کریں

یہ پی ٹی اے کی پریس ریلیز ہے جو مجھے بذریعہ ای میل موصول ہوئی

----------
متاثرین کی امداد کے لئے ایس ایم ایس سروس کا اجرا
اسلام آباد،۔14مئی -(پ ر)
متاثرہ علاقوں سے نقل مکانی کر کے آنے والے افراد کو ملک کے مختلف حصوں میں جگہ دینے کے لئے’’وزیرِ اعظم خصوصی فنڈ برائے متاثرین دہشت گردی‘‘ قائم کیا گیا ہے<a href="http://www.pta.gov.pk/">۔پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی</a>(پی ٹی اے) کے مطابق سیلولر موبائل انڈسٹری کے تعاون کے ساتھ متاثرین کی امداد کے لئے 1199 ایس ایم ایس سروس کا آغاز کر دیا ہے۔ اس سروس کے ذریعے تمام موبائل آپریٹرز کے صارفین FUNDلکھ کر 1199پر ایس ایم ایس بھیج سکیں گے۔ ہر ایس ایم ایس پر 10/-روپے کی کٹوتی ہو گی جبکہ اکٹھی کی گئی رقم کو’’وزیرِ اعظم خصوصی فنڈ برائے متاثرین دہشت گردی‘‘ میں جمع کروا دیا جائے گا۔ زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے افراد 1199 پر ایس ایم ایس بھیج کر ’’وزیرِ اعظم خصوصی فنڈ برائے متاثرین دہشت گردی‘‘ کے لئے مالی معاونت کر سکتے ہیں تاکہ متاثرین کی مدد کی جا سکے۔

-------------------------------------------------------


SMS Service Started to Collect funds for IDPs

In order to accommodate the Internally Displaced Persons (IDPs) in different areas of Pakistan, the “Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism” has been established. Pakistan Telecommunication Authority(PTA), in collaboration with cellular mobile industry, has started the 1199 SMS Service for the welfare of these Internally Displaced Persons. Through this service, subscribers of all mobile operators would send an SMS to 1199 by writing FUND. Each SMS would be charged @ Rs.10/- and the amount thus collected would be deposited in the “Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism” for Internally Displaced Persons. It is therefore appealed to people from all walks of life to come forward and contribute to this national cause by sending SMS to 1199 and thus contributing to the “Prime Minister’s Special Fund for Victims of Terrorism” for the Internally Displaced Persons.
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (18-05-09), نوائے ادب (15-05-09), منتظمین (14-05-09), yashaka (24-05-09)
پرانا 14-05-09, 10:57 PM   #2
ناظم اعلی

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,975
کمائي: 276,905
شکریہ: 33,226
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

وزیر اعظم اور صدر کے خصوصی فنڈ کا آجتک نہیں پتہ چلتا کے کیا ہوا
دو بڑی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جن میں پاکستان کے سارے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

1 نواز شریف کی "قرض اتارو ملک سنوارو "
2 مشرف کا" زلزلہ زدگان کا خصوصی فنڈ "

کوئی اس سلسلے میں کچھ بتا سکتا ہے
پاکستان کی تاریخ میں جمع ہونے والے یہ دو سب سے بڑے فنڈ کہاں چلے گئے ؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 15-05-09, 12:26 AM   #3
Senior Member
 
مزمل فاروق's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
عمر: 25
مراسلات: 1,247
کمائي: 81,291
شکریہ: 1,023
781 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
وزیر اعظم اور صدر کے خصوصی فنڈ کا آجتک نہیں پتہ چلتا کے کیا ہوا
دو بڑی مثالیں ہمارے سامنے ہیں جن میں پاکستان کے سارے عوام نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا

1 نواز شریف کی "قرض اتارو ملک سنوارو "
2 مشرف کا" زلزلہ زدگان کا خصوصی فنڈ "

کوئی اس سلسلے میں کچھ بتا سکتا ہے
پاکستان کی تاریخ میں جمع ہونے والے یہ دو سب سے بڑے فنڈ کہاں چلے گئے ؟؟
ایک سے سعودیہ عرب میں اسٹیل مل خریدی گئی اور دوسرے فنڈ سے چک شہزاد میں علیشان محل تعمیر کیا جارہا ہے -
مزمل فاروق آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مزمل فاروق کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (15-05-09)
پرانا 15-05-09, 12:31 AM   #4
Banned
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 318
کمائي: 2,169
شکریہ: 72
117 مراسلہ میں 273 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

چلے جناب جو جتنا کر سکتا ہے اتنا تو کرے
نوائے ادب آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 24-05-09, 02:06 PM   #5
Senior Member
 
عبداللہ خراسانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 254
کمائي: 4,253
شکریہ: 262
182 مراسلہ میں 462 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے ہماریرقم سے ہم پر ہی جوتے برساے جائیں
عبداللہ خراسانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
عبداللہ خراسانی کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (24-05-09)
جواب

Tags
come, forward, pakistan, پاکستان, وزیر, نواز شریف, موبائل, ایس ایم ایس, خصوصی, زلزلہ, زندگی, شہزاد, صارفین, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کاجو کے ذریعے ذیابطیس کا علاج ممکن ہے سیپ شعبہ طب 0 15-02-11 12:03 AM
اب وائرلیس چارجز کے ذریعے موبایل فونز چارج کریں جاویداسد خبریں 0 18-09-10 08:22 PM
تعلیمی بورڈ کا لوٹ مار کا نیا ذریعہ ۔ امتحانی فیس معاف۔۔ جاویداسد خبریں 0 07-08-10 09:47 PM
فیس بک ۔ سماجی اور کاروباری روابط کا عالمگیر ذریعہ گوہر دلچسپ اور عجیب 3 04-09-09 02:56 AM
ایس ایم ایس کے زریعے گناہ عرفان حیدر عمومی بحث 3 17-06-08 10:58 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:03 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger