| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,503
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,766 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
دوستو مجھے اطلاع ملی ہے کہ ہمارے فورم کے ایک ذیلی ناظم اور بہت ہی اچھے رکن انجم شاہ جی کی والدہ کی طبیعت ناساز ہے آپ سب سے درخواست ہے کہ ان کے لیئے دعا کریں کہ اللہ انہیں صحت عطا فرمائے اور ان کو جلد صحت یاب کرے شاہ جی کے سر پر اللہ انکا سایہ ہمیشہ صحت و تندرستی کے ساتھ قائم و دائم رکھے آمین
__________________
![]() اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), فیصل ناصر (28-08-09), کنعان (02-09-09), ڈاکٹرنور (28-08-09), نیلم خان (28-08-09), منتظمین (28-08-09), محمدعدنان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ام طلحہ (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), تفسیر حیدر (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), سحر (28-08-09), شاہ جی 90 (28-08-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اللہ پاک ان کی والدہ کو صحت تندرستی عطا فرمائے ۔ آمین
اور ان کا سایہ ہمیشہ سب بہن بھائیوں کے سروں پہ سلامت رکھے ۔ آمین |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), نیلم خان (28-08-09), wajee (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,777
کمائي: 45,251
شکریہ: 2,024
1,907 مراسلہ میں 6,371 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم،
اللہ تعالی انجم شاہ کی والدہ کو جلد از جلد شفایاب کرے اور ان کا سایہ اولاد کے سر پر سلامت رکھے - آمین! والسلام طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا | shafresha (28-08-09), نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), رضی (29-08-09) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
سلام دوستوں،
مجھے بھی رات گئے اُن کا میسج ملا تھا، اللہ تعالی کی بارگاہ میںعرض ہے کے وہ انجم شاہ کی والدہ کو جلد از جلد صحتیابی عطا فرمائے اور شاہ کو تادیر اپنی والدہ محترمہ کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09), عبداللہ حیدر (28-08-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,386
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ انجم بھائی کی والدہ کو صحت تندرستی کے ساتھ لمبی حیات عطا فرما۔ انکا سایہ اولاد کے سر پر ہمیشہ قائم رکھنا۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ابو عمار (28-08-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (29-08-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یا اللہ انجم شاہ کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائیں۔ آمین۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یااللہ تو اپنا کرم دکھا انجم شاہ کی والدہ کو جلد از جلد صحتیاب کر آمین
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
صبح بخیر
اسلام و علیکم! تمام دوستوں کا تہہ دل سے مشکور و ممنون ہوں اور دعا گو ہوں کہ اللہ رب العزت میری ماں کو صحت و تندرستی عطا فرمائے انجم شاہ اپنی ماں بنا کچھ بھی نہیں ہے مزید دعا کی درخواست ہے اللہ آپ سب کی دعائوں کو قبول فرمائے آمین الہی آمین ابھی تک انکی طبعیت ٹھیک نہیں ہوئی آپ سب کی دعائوں کا احسان رہے گا شکریہ کہنے کےلئے اب کی بار الفاظ نہیں ہیں میرےپاس |
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اذھب الباس رب الناس و اشف انت الشافی لا شفاء الا شفاءک شفاء لا یغادر سقما
اللہ تعالی انجم بھائی کی والدہ کو صحت کاملہ و عاجلہ عطا فرمائے ۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: Islamabad
عمر: 44
مراسلات: 2,396
کمائي: 87,046
شکریہ: 1,684
2,007 مراسلہ میں 5,942 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ماں تو بس ماں ہوتی ہے۔۔۔
انجم شا ہ کی ہو یا ڈاکٹر نور کی۔۔۔ میرے پیارے پروردگار سے دل کی گہرائیوں سے دعا ہے کہ اے میرے مالک سب کی مائوں کو سلامت رکھ۔۔۔ ماں کی دعائیں اولا د کا سب سے پڑا سہار ا ہوتی ہیں۔۔۔ سب کے سروں پر یہ سہارا قائم رکھ۔۔ اور خصوصی طورپر پیارے انجم شاہ کی والدہ کو صحت کاملہ عطافرما۔۔ آمین۔۔۔ ثم آمین۔۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے ڈاکٹرنور کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-08-09), منتظمین (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), ام طلحہ (02-09-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
آمین الہی آمین
اللہ سب کی دعائیں قبول فرمائے آمین الہی آمین آج مجھے اپنی لکھی ہوئی تحریر بہت یاد آرہی ہے ایک بار دعا کی درخواست کرتے ہوئے پیش کرتا ہوں ایک مدت سے میری ماں سوئی نہیں تابش،میں نے اک بار کہا تھا مجھے ڈر لگتا ہے - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اور ساتھ میں محترمہ سیپ کی بھی ایک کاوش ماں - پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز اللہ تعالی میری ماں کو صحت عطا فرمائے آمین الہی آمین |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ڈاکٹرنور (28-08-09), نیلم خان (28-08-09), منتظمین (28-08-09), ام طلحہ (02-09-09), ام غزل (02-09-09), خرم شہزاد خرم (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,904
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ انجم شاہ کی والدہ کو صحت و تندرستی عطا فرمائے
اللہ انجم شاہ کو اپنی ماں کی خدمت کی سعادت عطافرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اے اللہ تو بہت رحم کرنے والا ہے اے اللہ ہمارے گناہوں کو معاف فرما۔ اے اللہ میرے پیارے بھائی انجم شاہ کی والدہ کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے۔ اے ان کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرما بے شک تو ہماری سننے والا ہے۔ اے اللہ اس وقت ہم اس ماں کے لیے دعا مانگ رہے ہیں۔ جس کا احسان ہم پوری زندگی لگا دیں تو بھی اس کی خدمت کی ایک رات کے برابر نہیں ادا کر سکتے۔ اے اللہ تو ہماری بے اثر دعاؤں میں اثر عطا فرمایا اور ہماری والدہ کو جلد سے جلد صحتِ کاملہ عطا فرما آمین
انجم یار فون کر رہا ہوں لیکن نہیں ہو رہا پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (28-08-09), منتظمین (28-08-09), ایس اے نقوی (28-08-09), راجہ اکرام (28-08-09), رضی (28-08-09) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
تمام احباب کا شکریہ
اور مزید دعائوں کی درخواست ہے اور خرم بھائی فون نہیں ہونا میرے نمبر کی انکمنگ آف ہے صرف میسگ مل سکتا ہے چند دنوں تک میرا انکمنگ کا مسلئہ حل ہو جائے گا دعائوں کا شکریہ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| php, فورم, فورمز, پیارے, پاک, پاکستان, چین, ماں, اللہ, بھائی, تحریر, جلد, حل, خرم, خصوصی, دل, درخواست, دعا, دعائیں, رات, صبح, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|