| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاک نیٹ کے معزز ممبران
![]() ھمارے فورم کی ہر دلعزیز شخصیت سید انجم شاہ جو کہ کسی تعارف کے محتاج نہیں ہر دل میںدھڑکن کی طرحرھتے ہیں ہر ایک کے دکھ درد کے ساتھی ہیں اور ہر ایک کی خوشی کو اپنی خوشی اور ہر ایک کے دکھ کو اپنا دکھ سمجھتے ہیں انسانیت کی قدر کرتے ہیںاور انسانیت کی قدر کرنے والوںکو سر آنکھوںپر بٹھاتے ہیں انجم شاہ کل ایک پریشانی میں گرفتار ہو گئے ہیں آیئے ان کے لئے ان کے چاھنے والے دعا کرتے ہیں اے مالک ارض وسما اے دو جہاں کے خالق اے میرے رحیم و کریم اللہ اے 70 ماؤں سے بھی زیادہ پیار کرنے والے رب اے ھماری خطاؤن کو معاف کرنے والے رب اے ھمارے گناھوں پر پردہ ڈالنے والے کریم اے ھمارے عیبوں کو چھپانے والے پروردگار اے ھمارے پالن ہار اے ھمارے ٹوٹے دلوں کو جوڑنے والے ربِ کریم اے ھم بے سہاروںکو سہارا دینے والے میرے عظیم اللہ تجھے تیری عظمتوں کا واسطہ تجھے تیرے محبوب حضرت محمد مصطفٰی احمد مجتبٰی کا واسطہ تجھے سیدنا صدیق اکبر کی صداقت کا واسطہ تجھے عمر فاروق کی عدالت کا واسطہ تجھے عثمان ذوالنورین کی سخاوت کا واسطہ تجھے حیدر کرار کی شجاعت کا واسطہ تجھے سیدہ فاطمۃ الزھرہ کی چادر تطہیر کا واسطہ تجھے حسنین کریمین کا واسطہ تجھے کربلا کے بیمار کا واسطہ تجھے ننھے اصغر کا واسطہ تجھے اپنے محبوب بندوں کا واسطہ جن پر تو نے اپنے کرم کی بارشیں کی ہیں اے اللہ ان تمام نیک ہستیوں کا واسطہ آج ھماری دعا کی لاج رکھ لے آج ھماری التجا کو سن لے آج ھماری خالی جھولی کو بھر دے آج ھمارے بھائ انجم شاہ کی مشکل کو آسان کر دے آج اس کو پریشانی سے رہائ دے دے مولا آج اس کی لاج رکھ لے مولا آج اس کی پریشانی کو دور کر دے اے مولا ھم اس قابل نہیں کہ تیرے سامنے ھم ہاتھ بھیلا سکیں مگر اے مولا اگر تجھ سے نہ مانگیں تو کس سے مانگیں اے مالک تیرے سوا ھماری کون سنے گا ھماری مراد کون پوری کرے گا ھم کس سے مانگیں کس کے آگے ہاتھ پھیلائیں اے مالک ھمارے بھائ انجم شاہ کی حفاظت فرما اس کو ہر دکھ پریشانی سے بچا کے رکھنا اے مالک ھماری التجاؤں ھماری دعاؤں کو شرف قبولیت عطا فرما ھمارے انجم بھائ کو سدا سلامت اور خوش و خرم رکھنا آمین ثم آمین
|
|
|
|
| 29 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), Real_Light (04-10-09), shafresha (04-10-09), فرحان دانش (04-10-09), پاکستانی لڑکی (04-10-09), یاسر عمران مرزا (04-10-09), یحیٰی (05-10-09), نورین خان (04-10-09), ملک بھائی (12-10-09), منتظمین (04-10-09), محمد علی75 (29-10-09), محمدخلیل (04-10-09), wajee (04-10-09), ایس اے نقوی (04-10-09), ام طلحہ (05-10-09), ابو عمار (05-10-09), ابن جلال (07-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (06-10-09), حیدر (04-10-09), خالد حسین (16-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), راجہ اکرام (04-10-09), شاہد جمیل حفیظ (06-10-09), طارق راحیل (05-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عامرشہزاد (04-10-09), عائشہ صادق (16-10-10), عبدالقدوس (04-10-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,568
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین
لیکن انجم شاہ صاحب کو ہوا کیا ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ارے جناب کچھ بھی نہیں ہوا
مجھے کیا ہو سکتا ہے جس کے ساتھ اتنے پیار کرنے والوں کی دعائیں ہوں نیلم صاحبہ کو لگتا ہے کہ دن میں بھی خواب نظر آنا شروع ہو گئے ہیں میرے خیال سے انکا وہ حساب ہے کہ ہمسائے دا منہ لال ہوئے تے اپنا پٹ کے لال کر لو اور کوئی تھریڈ نہ ملا تو یہ بنا دیا پھر بھی انکا شکریہ ہر انسان کو کوئی نہ کوئی پریشانی تو لاحق ہوتی ہے اور چونکہ انہوں نے یہ پوسٹ بنائی ہے تو انکا بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتت بہت شکریہ کہ انہوں نے دعائوں میں یاد رکھا |
|
|
|
| 20 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (20-12-09), Kamran_Tabasum (05-10-09), Real_Light (04-10-09), shafresha (04-10-09), پاکستانی لڑکی (04-10-09), نیلم خان (05-10-09), نورین خان (04-10-09), ملک بھائی (12-10-09), منتظمین (04-10-09), محمد علی75 (15-12-09), wajee (04-10-09), ابو عمار (05-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (06-10-09), حیدر (04-10-09), خالد حسین (16-07-11), راجہ اکرام (04-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09), عامرشہزاد (04-10-09), عائشہ صادق (16-10-10) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,623
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین
انجم بھائی خریت تو ہے نا اللہ آپکو ہر غم و پریشانی سے دور رکھیں آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
انجم صاحب کو کوئی پریشانی لاحق نہیں، پر نیلم صاحبہ نے بڑی اچھی دعا لکھی، ہمیں ایسی ہی دعا سب مسلمانوں کے لیے بھی کرنی چاہیے بار بار
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (05-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09), حیدر (04-10-09), طارق راحیل (05-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
ایک لڑکی ان پر مرنے لگی ہے اور وہ کہتے ہیں کہ ٹھیک نہیں ہے بس ہی بات ہے
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام انجم بھائی
آپ کو کیا پریشانی لاحق ہے۔ اندرونی یا بیرونی اللہ آپ کو ہر غم سے دور اورہر پریشانی سے اپنی پناہ میں رکھے۔آمین ویسے کوئی مسئلہ ہو تو رابطہ کرنے میں جھجھکنا مت انشاء اللہ امن ہوگا اللہ سب کو اپنی پناہ میں رکھے۔۔آمین اور نیلم بہن شکریہ بھائیوں کے دکھ میں اس محبت کے ساتھ شریک ہونے گا
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (05-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09), تانیہ رحمان ستارہ (06-10-09), حیدر (04-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,742
کمائي: 39,355
شکریہ: 2,618
1,610 مراسلہ میں 3,703 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ثمہ آمین
میرے لئے بھی دعا کریں میں بھی کئی پریشانیوں میں گرفتار ہوں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (05-10-09), منتظمین (04-10-09), ایس اے نقوی (09-10-09), حیدر (04-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09) |
|
|
#9 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (08-10-09), منتظمین (04-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09), حیدر (04-10-09), علی شاہ 7 (04-10-09) |
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آمین ۔ میں رہتا کدھر ہوں ۔ مجھے تو کچھ پتا ہی نہیں ہوتا ۔ خیر خیر میری نیک خواہشات ہمیشہ آپ سب کے ساتھ ہیں۔ مجھے پتا ہو یا نہ ہو۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2009
مراسلات: 1,445
کمائي: 26,937
شکریہ: 2,789
962 مراسلہ میں 1,962 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
انجم بھائی اگر آپ کو واقعی کوئی پریشانی ہے تو اللہ تعالی اُس میں آسانی فرمائے اور اگر آپ والی بات صحیح ہے تو یہ بھی اچھی بات ہے کہ چلے نیلم بہن اپنے اصلی والے روپ میں آئی تو سہی نیلم بہن آپ کا بہت بہت شکریہ آپ جو ہمارا سب کا اتنا خیال رکھتی ہیں فرحان دانش بھائی آپ کی پریشانیاں دور فرمائے آمین |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عامرشہزاد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,234
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,065 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ ہم سب کی پریشانیاں دور فرمائے۔ آمین
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | Kamran_Tabasum (05-10-09), shafresha (04-10-09), نیلم خان (05-10-09), محمد علی75 (29-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09), خالد حسین (16-07-11), علی شاہ 7 (04-10-09), عائشہ صادق (16-10-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
آمین۔۔ ثم آمین۔۔
اللہ تعالٰی ھم سب کو پریشانیوں سے بچائے آمین۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے نورین خان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
نیلم میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے ہمارے پیارے دوست جناب انجم صاحب کو یاد رکھا۔
اللہ تعالٰی انجم کی پریشانیاں، دُکھ ، تکلیفیں، مصیبتیں دور فرما دے اور ان کو ہر زمینی و آفاقی آفات سے محفوظ رکھے الٰہی آمین۔
__________________
پھوٹا تھا جو کبھی کسی نیزے کی نوک سے،ہر عہد پر محیط وہی انقلاب ہے
ہر دَور میںحُسین ع نے ثابت یہ کر دیا،ہر دور کےیزید کا خانہ خراب ہے |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے Real_Light کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 29
مراسلات: 46
کمائي: 976
شکریہ: 240
44 مراسلہ میں 93 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
نیلم بہن آپ نے یہ تھرڈ قائم کر کے انجم بھائی کے لیئے دعائوں کے انبار لگا دیئے ہیں ان کو آپ کا ممنون ہونا چاہیئے ویسے لگتا ہے آپ ہے تھوڑی سی شرارت کی ہے جس سے سنسنی پیدا ہوئی ہے کہ انجم بھائی کو اللہ نہ کرے کوئی بڑی پریشانی لگ گئی ہے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے علی شاہ 7 کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (05-10-09), ایس اے نقوی (05-10-09) |
![]() |
| Tags |
| color, magenta, فورم, کوشش, کربلا, پھول, پوسٹ, پاک, پاکستانی, لڑکی, نماز, نظر, ماں, آج, اکبر, اللہ, المبارک, انتظامیہ, انسان, بھائی, تعارف, جمعۃ المبارک, حضرات, خواتین, خرم, خصوصی, درخواست, دعا, دعائیں, رات, عید, عمران, عبدالقدوس, عثمان, عدالت, عظیم, غم, صلح, صاحبہ, صحت, صدیق, صداقت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| خصوصی بحث | محمدخلیل | عمومی بحث | 10 | 16-06-10 03:45 PM |
| خصوصی چیکنگ پر ملا جلا ردعمل | کنعان | خبریں | 5 | 12-01-10 02:58 AM |
| عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر | گوہر | عبادات | 0 | 25-08-09 05:01 AM |
| عبادت و بندگی - رمضان المبارک کے موقع پر خصوصی تحریر | گوہر | عبادات | 0 | 25-08-09 05:00 AM |