واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

انا للہ وانا الیہ راجعون

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-06-10, 01:37 PM   #1
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Thumbs down انا للہ وانا الیہ راجعون

انا للہ وانا الیہ راجعون

معزز ممبران پاک نیٹ السلام و علیکم

انتہائ دکھ اور رنج میں‌آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ ھمارے پیارے بھائ ڈاکٹر نور کی والدہ کل دن کو انتقال فرما گئ تھیں

دعا ہے اللہ پاک ان کی مغفرت فرمائے اور اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین
__________________
سمندر نے سمندر ،دریا نے دریا جانا مجھے
جسکا جتنا ظرف تھا اتنا ہی پہچانا مجھے
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
24 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), marhaba (22-06-10), rabab (14-06-10), Real_Light (08-06-10), sahj (07-06-10), کنعان (07-06-10), پاکستانی (07-06-10), ھارون اعظم (08-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), ملک بھائی (08-06-10), ام غزل (10-06-10), ابو عمار (08-06-10), احمد بلال (08-06-10), بلال اویسی (15-07-10), بزم خیال (11-06-10), حیدر (07-06-10), حیدر Rehan (07-06-10), خالد حسین (18-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), رانا امر (09-06-10), طارق راحیل (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10), عارف اقبال (08-06-10), عبداللہ آدم (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 02:19 PM   #2
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 862
کمائي: 13,859
شکریہ: 1,235
602 مراسلہ میں 1,498 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ امین ثم امین
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 02:24 PM   #3
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : احمدنواز مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ امین ثم امین
آمین ثم آمین ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), حیدر (07-06-10), خالد حسین (18-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 03:49 PM   #4
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انّا للہ وانّا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحومہ کے درجات بلند فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), حیدر (07-06-10)
پرانا 07-06-10, 03:55 PM   #5
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,218
شکریہ: 51,152
7,458 مراسلہ میں 21,729 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ عزوجل مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور ڈاکٹر صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10), عبداللہ آدم (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 03:58 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,664
کمائي: 557,407
شکریہ: 25,087
10,217 مراسلہ میں 38,074 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اللہ عزوجل مرحومہ کی مغفرت فرمائے، اور ڈاکٹر صاحب کو صبر جمیل عطا فرمائے، آمین ثم آمین ۔ ۔ ۔
آمین

جزاک اللہ ۔
نیلم خان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), حیدر (07-06-10), خالد حسین (18-07-11), خرم شہزاد خرم (09-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 05:44 PM   #7
Senior Member
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,123
شکریہ: 12,557
4,514 مراسلہ میں 15,389 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون

ابھی نیلم سسٹر کی جانب سے اطلاع موصول ہوئی ڈاکٹر نور بھائی کی والدہ ماجدہ اپنے پیاروں کو چھوڑ کر دنیا فانی سے رخصت ہو گئی ہیں، میں نے دیکھا تو نہیں مگر نور بھائی کی اس کیفیت کا اندازہ بخوبی لگا سکتا ہوں کہ انہوں نے اپنی والدہ ماجدہ کو بچانے کی بہت تگ و دور اور انتھک کوششیں کی ہونگی مگر اللہ کو یہی منظور تھا۔ میں اپنی طرف سے افسوس کی کیفیت بیان تو نہیں کر سکتا مگر اللہ سبحان تعالی سے دعا ھے کہ والدہ ماجدہ کے لواحقین کو صبر عطا فرمائے اور والدہ ماجدہ کو جنت نصیب فرمائے آمین ثم آمین
اور نیلم بہن کو اس پر جزاء عطا فرمائے جنہوں نے اس پر سب کو مطلع کیا آمین ثم آمین

والسلام
__________________

کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), احمد بلال (08-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10), عبداللہ آدم (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 06:15 PM   #8
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,974
کمائي: 276,903
شکریہ: 33,221
12,661 مراسلہ میں 37,019 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ و انا الیہ راجعون

اللہ ان کی مغفرت فرمائے اور ان کے درجات میں اضافہ کرے

ڈاکٹر صاحب ماں کا بدل تو کچھ ہو ہی نہیں سکتا اللہ آپ کو اور دیگر بھائی بہنوں کو صبرو استقامت عطا کرے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 06:29 PM   #9
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,463
کمائي: 45,747
شکریہ: 5,937
1,805 مراسلہ میں 4,252 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ امین
حیدر Rehan آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 06:46 PM   #10
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 24
مراسلات: 4,509
کمائي: 53,826
شکریہ: 8,643
2,599 مراسلہ میں 6,421 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انّا للہ وانّا الیہ راجعون
پاکستانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), sahj (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 07:19 PM   #11
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,519
کمائي: 55,688
شکریہ: 5,981
1,908 مراسلہ میں 5,597 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

انّا للہ وانّا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی ڈاکٹر نور صاحب کی والدہ ماجدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اور ڈاکٹر صاحب کو استقامت کے ساتھ اللہ کی رضاء پر راضی رہنے والا بنائے، آمین
__________________
حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ میں سویا ہواتھا کہ میں نے خواب میں جنت دیکھی ۔ میں نے دیکھا کہ ایک عورت ایک محل کے کنارے وضو کررہی ہے ۔ میں نے پوچھا یہ محل کس کا ہے ؟ تو فرشتوں نے جواب دیا کہ عمر رضی اللہ عنہ کا۔صحیح بخاری
sahj آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), کنعان (07-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10), عبداللہ آدم (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 08:41 PM   #12
Senior Member
 
طارق راحیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Karachi
عمر: 26
مراسلات: 2,882
کمائي: 31,247
شکریہ: 3,975
1,161 مراسلہ میں 2,345 بارشکریہ ادا کیا گیا
طارق راحیل کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں طارق راحیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ پاک مرحومہ کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا کرے ۔ امین ثم امین
طارق راحیل آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 08:55 PM   #13
Senior Member
 
ARHAM's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مقام: کراچی
مراسلات: 1,290
کمائي: 32,294
شکریہ: 868
1,147 مراسلہ میں 4,162 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
کچھ دن قبل ڈاکٹر نور بھائی نے والدہ صاحبہ کی طبعیت کی نا سازی کی خبر دی تھی ۔۔۔وہ کا فی پریشان تھے۔۔
اب نیلم سے ان کے انتقال کی خبر سنی ۔۔۔افسوس ہوا اس اطلاع پر
اللہ والدہ صاحبہ کی مغفرت فرمائے ۔۔۔ اور ڈاکٹر نور اور تمام اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ۔۔۔ آمین ثم آمین
__________________
دختراسلام ڈاکٹر عافیہ صدیقی اور ان کے اہل خانہ کی عظمتوں کو سلام۔
مدہوش حکمرانو! ہوش میں
آؤ۔۔۔
ARHAM آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے ARHAM کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10), عبداللہ آدم (08-06-10)
پرانا 07-06-10, 09:06 PM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2009
مقام: Earth
مراسلات: 1,571
کمائي: 47,037
شکریہ: 97
1,025 مراسلہ میں 2,320 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعمر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدعمر کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

انا للہ وانا الیہ راجعون
اللہ تعالٰی مرحومہ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔
محمدعمر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), حیدر (07-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
پرانا 07-06-10, 10:59 PM   #15
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 14,060
کمائي: 75,625
شکریہ: 50,033
10,123 مراسلہ میں 32,028 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : sahj مراسلہ دیکھیں
كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْتِ

انّا للہ وانّا الیہ راجعون

اللہ تعالٰی ڈاکٹر نور صاحب کی والدہ ماجدہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے ، اور ڈاکٹر صاحب کو استقامت کے ساتھ اللہ کی رضاء پر راضی رہنے والا بنائے، آمین
آمین۔ ثم آمین۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
حیدر آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (10-06-10), rabab (14-06-10), ڈاکٹرنور (14-06-10), نیلم خان (07-06-10), رانا امر (09-06-10), عائشہ صادق (14-06-10)
جواب

Tags
color, red, فرما, فرمائے, پیارے, پاک, ڈاکٹر, والدہ, للہ, نیٹ, ممبران, معزز, مغفرت, اللہ, السلام, انا, انتقال, اطلاع, تھیں, جمیل, جاتی, خانہ, دکھ, دی, صبر

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
چین پر دو ارب ڈالر ہرجانے کا دعوٰی محمدعمر خبریں 2 07-01-10 01:52 AM
انا لللہ وانا الیہ راجعون نیلم خان آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 57 01-01-10 02:22 AM
انجم بھائی کے چچا راہی ملک عدم ہو گئے ۔۔ انا للہ و انا الیہ راجعون راجہ اکرام آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 31 25-12-09 12:03 AM
طاعون والے علاقے سے دور رہنا چاہیئے KKTT9MM عمومی بحث 0 22-08-09 12:53 PM
رشدی ملعون... چاچا کمال عمومی بحث 5 30-06-07 04:27 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:21 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger