واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


اللہ کریم کی ذات واحد ھے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 11-11-08, 02:17 AM   #1
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,696
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,045 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اللہ کریم کی ذات واحد ھے

اللہ کریم کی ذات واحد ھے

السلام و علیکم
میں آپ سب سے ایک بات کرنا ضروری سمجھتی ھوں ۔ وہ یہ کہ جب ھم اللہ کریم کا ذکر کرتے ھیں تو ھم سب جانتے ھیں ۔ کہ اللہ تعالی کی ذات واحد ھے۔ فرماتا ھے تو ٹھیک ھے لیکن جب ھم یہ کہتے ھیں کہ فرماتے ھیں ۔ اب( ھیں) جمح ھو جاتا ھے۔ میرا خیال ھے کہ ھم ذیادہ احترام میں ھیں لگاتے ھیں ۔جومناسب نہیں ھے۔جبکہ ھم اپنے ماں باپ کو آپ کہہ کر بلاتے ھیں لیکن ھم یہ لفظ اللہ تعالی کی ذات کے لیے استعمال نہیں کر سکتے۔اس لیے کہ وہ انسان یا بندہ نہیں ھے۔ وہ نور ھے ۔لہذا میں چاہوں گی ۔ باقی ساتھی بھی آ کر روشنی ڈالیں ۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-11-08, 08:13 PM   #2
ذیلی ناظم

 
عبداللہ حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,157
کمائي: 74,553
شکریہ: 8,777
2,962 مراسلہ میں 10,799 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اللہ کریم کی ذات واحد ھے

السلام علیکم
ستارہ بہن! اللہ آپ کے جذبہ توحید کو مزید جِلا بخشے اور قبول فرمائے۔
آپ کی بات بالکل درست ہے کہ اللہ تعالیٰ ذات اور صفات میں یکتا ہے۔ لیکن تقریبا تمام زبانوں میں احترام کے لیے جمع کا صیغہ بولنے کا اسلوب پایا جاتا ہے۔ قرآن کریم میں جگہ جگہ اللہ تعالیٰ نے اپنے آپ کو "ہم" کہہ کر متعارف کرایا ہے خاص طور پر وہ مقامات جہاں اپنی قدرت، جلالت، اور عظمت بتائی ہے۔ مثلا:
"آسمان کو ہم نے بنایا اور ہم بڑی وسعت والے ہیں" الذاریات
"ہم نے آل فرعون کو غرق کر دیا" الانفال
"ہم نے نوحّ کو ان کی قوم کی طرف بھیجا" سورۃ نوح
اس کا مطلب یہ نہیں لیا جا سکتا کہ اللہ ایک سے زیادہ ہے اس لیے "ہم" کہا گیا۔ بلکہ یہ عظمت اور جلالت کا احساس دلانے کے لیے ہے۔ لہٰذا میرے علم کے مطابق جمع کا صیغہ بطور ادب استعمال کرنے میں کوئی حرج نہیں‌ہے۔
ضمنا ایک دوسری بات بھی عرض کرتا چلوں کہ نور روشنی کو کہتے ہیں اور ہر قسم کی روشنی بشمول "نور" اللہ کی مخلوق ہے۔ اللہ کو کسی مخلوق سے تشبیہہ نہیں دی جا سکتی۔ خود اللہ تعالیٰ نے فرمایا
لیس کمثلہ شی ء (الشورٰی)
"اس کی مثل کوئی چیز نہیں"
عبداللہ حیدر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
معظم (20-11-08), Zullu230 (20-11-08), ابن جلال (14-11-08), تفسیر حیدر (20-11-08)
پرانا 20-11-08, 06:20 PM   #3
Senior Member
 
معظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: ولایت
مراسلات: 2,443
کمائي: 64,245
شکریہ: 2,871
1,782 مراسلہ میں 4,448 بارشکریہ ادا کیا گیا
معظم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں معظم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: اللہ کریم کی ذات واحد ھے

بہت خوب عبداللہ بھائی عمدہ جواب ہے۔ جزاک اللہ
معظم آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
قرآن, ماں, متعارف, اللہ, انسان, بھائی, توحید, جواب, صفات


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 11:27 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger