| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام وعلیکم
آج 15 مارچ 2010 ہے، آج میرا بیٹا تین سال کا ہوگیا، آج اس کی سالگرہ ہے، اس کا نام یحیٰی ہے مجھے آپ لوگ مبارکباد نہیں دینا، کیوں کہ میں آپ کی مبارکباد اس تک نہیں پہنچا سکوں گا، آج مجھے خوشی بھی ہے اور دکھ بھی خوشی میرا بیٹا تین سال کا ہوگیا دکھ یہ کہ وہ میرے ساتھ نہیں ہاں آپ لوگ یحیٰی کو دعا دے سکتے ہیں کیوں کہ آپ کی دعائیں خود بہ خود اس تک پہنچ جائیں گی۔ میری دعائیں ہمیشہ اس کے ساتھ ہیں۔ اس سے زیادہ نہیں لکھ سکتا۔ شکریہ
__________________
|
|
|
|
| 18 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-03-10), Salmaan (08-05-10), shafresha (15-03-10), فیصل ناصر (16-03-10), یاسر عمران مرزا (16-03-10), منتظمین (15-03-10), مسٹر شیف (15-03-10), اویسی (07-05-10), ام طلحہ (15-03-10), ابن جلال (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), راجہ اکرام (15-03-10), رضی (16-03-10), سائرہ علی (15-03-10), سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (07-05-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,264
شکریہ: 24,741
15,345 مراسلہ میں 39,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی جان
سب سے پہلے تو ہمارے بھتیجے کی خوشیوں اور کامیابیوں کے لئے ڈھیروں دعائیں ۔۔ اللہ اس کے نصیب اچھے کرے بھائی جان میں آپ کے دکھ کو سمجھ سکتا ہوں، اللہ کے ہر کام میں کوئی نہ کوئی حکمت پوشیدہ ہوتی ہے۔ ہم اسی لئے راضی برضا رہتے ہیں۔ بس آپ اپنے فرائض نبھاتے رہیئے اور اجر کی امید اپنے رب سے رکھئے۔ اللہ آپ کو کامیابیوں اور خوشیوں سے ہمکنار کرے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-03-10), Salmaan (08-05-10), shafresha (15-03-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), ام طلحہ (15-03-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (07-05-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#4 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اولاد اگر ساتھ نا بھی ہو ۔ تو ماں باپ کے لیے اتناہی کافی ہوتا ہے کہ ہماری اولاد خوش اور صحت تندرستی کے ساتھ ہے ۔
اللہ آپ کے بیٹے کو ہدایت اور خوشیاں عطا فرمائے ، اور ماں باپ کے دل کی ٹھنڈک بنائے آمین
__________________
اے اللہ میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے Last edited by سحر; 15-03-10 at 12:41 PM. |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-03-10), Salmaan (08-05-10), shafresha (15-03-10), فیصل ناصر (16-03-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ آدم (07-05-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی!!
اللہ ہمارے یحییٰ بیٹے کو ڈھیروں خوشیاں عطا فرمائے۔مبارکباد تو پھر بھی آپکا حق ہے۔ آپکو مبارک ہو کہ بچے نے ایک سنگ میل عبور کیا۔ اللہ اسے ہر مقام پر کامیااب کرے۔ آمین۔دکھی نہ ہوا کریں میرے بھائی۔ بس راضی برضا ہو جائیں۔ کچھ معاملات میں بیشک ہم شریک بن جاتے ہیں مگر ہوتی تو اللہ کی رضا ہی ہے نا؟یہ نہ سوچیں کہ وہ آپکے ساتھ نہیں۔ یہ تھریڈ اس بات کا ثبوت ہے کہ وہ ہر پل آپکے ساتھ ہے۔ اسے دعائیں دیتے رہا کیجئے اور اسکی خوشیوں کے یقین کیساتھ خوش رہا کیجئے۔
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ جاوید بھائی ہیں ،
بہت بہت مبارک ہو جاوید بھائی بیٹے کی سالگرہ ۔ انشاءاللہ جاوید بھائی اپ کا بیٹا خود آپ سے ملنے آئے گا ایک دن ۔ بیٹے باپ کے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ اور جس کے ابو اس کو اتنا پیار کرتے ہوں وہ تو بالکل نہیں رہے گا ۔ میں اپنے بیٹوں کا اتنا خیال کرتی ہوں لیکن ان کی زبان پر ہر وقت اپنے بابا کا نام ہی ہوتا ہے ۔ بس دعا کریں اس کی خوشیوں کی اور صبر کریں ۔ اللہ بہتر کرے گا ۔ |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 5,589
کمائي: 157,733
شکریہ: 8,078
5,023 مراسلہ میں 19,306 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ارے یہ جاوید بھائی ہیں ،
بہت بہت مبارک ہو جاوید بھائی بیٹے کی سالگرہ ۔ انشاءاللہ جاوید بھائی اپ کا بیٹا خود آپ سے ملنے آئے گا ایک دن ۔ بیٹے باپ کے بغیر نہیں رہ سکتے ۔ اور جس کے ابو اس کو اتنا پیار کرتے ہوں وہ تو بالکل نہیں رہے گا ۔ میں اپنے بیٹوں کا اتنا خیال کرتی ہوں لیکن ان کی زبان پر ہر وقت اپنے بابا کا نام ہی ہوتا ہے ۔ بس دعا کریں اس کی خوشیوں کی اور صبر کریں ۔ اللہ بہتر کرے گا ۔ |
|
|
|
|
|
#8 | ||
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,385
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
اور آپکے منہ میں گھی شکر، وہ ضرور آئے گا انشاللہ۔ ناخن سے ماس جدا نہیں ہو سکتا۔ |
||
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا | sahj (16-03-10), Salmaan (08-05-10), فیصل ناصر (16-03-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), ابن جلال (15-03-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), سحر (15-03-10), شاہ جی 90 (16-03-10), عبداللہ حیدر (15-03-10) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: خوابوں کی سرزمین
مراسلات: 262
کمائي: 6,383
شکریہ: 366
216 مراسلہ میں 640 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ پاک ہمارے بھتیجے کو ہمیشہ خوش و خرم رکھے
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,867
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم
جاوید بھائی ، یحییٰ کی تیسری سالگرہ مبارک ہو ۔ انشاء اللہ وہ آپ سے ضرور ملیں گے ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (08-05-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#11 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,343
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,886 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جاوید بھائی ہمارے طرف سے بہت بہت مبارکباد ۔۔۔ اللہ یحیٰی کو لمبی اور ہنستی مسکراتی زندگی دے ۔۔۔۔ اور یہ چھوٹا سا تحفہ ویڈیو کی شکل میں ہمارے بتیجے کیلئے۔ امید ہے آپکو پسند آئے گا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (08-05-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
بیٹے کی سالگرہ مبارک ہو۔
اللہ تعالی آپ کو آپ کے بیٹے کو ڈھیروں کامیابیاں عطا فرمائے غموں اور پریشانیوں سے دور رکھے۔ آمین! انشاء اللہ کسی نہ کسی موڑ پر وہ آپ سے ضرور ملے گا۔
__________________
ناراضگی ظاہر کرنا دل میں برائی رکھنے سے بہتر ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمدعمر کا شکریہ ادا کیا | Salmaan (08-05-10), یحیٰی (16-03-10), اویسی (07-05-10), خرم شہزاد خرم (07-05-10), شاہ جی 90 (16-03-10) |
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | ||
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وعلیکم اسلام اکرام بھائی بہت شکریہ بھائی اقتباس:
مگر اب موقع ملا تو انشاءاللہ پیچھے نہیں ہوں گا اللہ پاک بہت بڑا ہے وہ کچھ بھی بدل سکتا ہے انشاءاللہ وہ مجھے میرا حق ادا کرنے کا ایک موقع ضرور دے گا۔ |
||
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,945
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,520 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یحیٰی کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Tags |
| size, ہمیشہ, وعلیکم, لکھ, لوگ, نام, مارچ, مبارکباد, آج, اسلام, بہ, بیٹا, تین, جائیں, خود, خوشی, دکھ, دے, دعا, دعائیں, زیادہ, سکوں, سال, سالگرہ, ساتھ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| السلام وعلیکم | صبارخ | تعارف | 20 | 11-10-10 01:48 PM |
| السلام وعلیکم | tasleem | تعارف | 12 | 28-03-10 08:11 AM |
| ،راہ ھدایت پر وہی شخص ہے جس کا ایمان وعقیدہ صحابۂ کرام رضی اللہ عنہم کے ایمان وعقیدہ کے موافق رہے | sahj | اخلاق و آداب | 0 | 18-11-09 03:39 PM |
| مسنون دعاؤں کا مجموعہ | رضی | پاک۔نیٹ پراجیکٹس | 1 | 14-07-09 03:45 PM |
| ضربِ کلیم (مکمل مجموعہ کلام ( | راجہ صاحب | شعر و شاعری | 28 | 15-04-08 07:07 PM |