واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


انجم شاہ کی کسی کو کوئی خبر ہے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 01-04-10, 11:26 PM   #46
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
غزل بلکہ ام غزل ہماری بہت پیاری بہن تھیں
تھیں ۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10), عدنان دانی (04-04-10)
پرانا 02-04-10, 12:12 AM   #47
Senior Member
 
محمدمبشرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: اسلام آباد
عمر: 23
مراسلات: 1,401
کمائي: 20,634
شکریہ: 2,607
975 مراسلہ میں 2,112 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدمبشرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدمبشرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی یہ انجم شاہ کون ہیں ؟؟
محمدمبشرعلی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 02-04-10, 01:11 AM   #48
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمدمبشرعلی مراسلہ دیکھیں
بھائی یہ انجم شاہ کون ہیں ؟؟
انجم شاہ جی پاک نیٹ کی رونق ہیں بھیا اور جلد یہ رونق دوبارہ منظر عام پر ہو گی انشاءاللہ
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 02-04-10, 01:22 AM   #49
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معظم شاہ جی ، ام طلحہ بہن عدنان بھائ اور کنعان بھائ سے پرسنل درخواست کرتا ہوں کہ یہ 4 ذمہ داران ان تمام ممبران کو واپس لانے کی حتیٰ الوسع کوشش کریں میرے لائق جو حکم ہو مجھے بتائیں‌ یہ فورم کسی کو جھکانے یا سیدھا کرنے کے لئے نہیں‌بلکہ آپس میں پیار محبت بانٹنے کے لئے ہے اور جن ممبران کے میں‌نام نہیں‌لے سکا اس کا یہ مطلب نہیں‌کہ وہ اس کام میں پیچھے رہ جائیں سب اپنا فرض ادا کرتے ہوئے اور پاک نیٹ سے وفا کرتے ہوئے تمام ناراض ممبران کو واپس لانے کی کوشش کریں مسلمان آپس میں بھائ بھائ ہیں‌اور پاک نیٹ کا پلیٹ فارم وہ ہے کہ جو دیار غیر میں رہنے والوں کہ بھی قریب کر دیتا ہے پلیززززززززز سب اپنا فرض ادا کریں

اس امید کے ساتھ کہ سینئیر ممبران سے جو درخواست کی ہے اس پر عمل درآمد کیا جائے گا
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), کنعان (02-04-10), ام طلحہ (02-04-10), راجہ اکرام (02-04-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 02-04-10, 07:04 AM   #50
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واہ کامران بھائی زبردست
ویسے اگر آپ خود پابندی سے آنا شروع کر دیں تو ان شاء اللہ اور بھی بہت سے واپس آ جائیں گے
آپ اک بار آزما کر تو دیکھیں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-05-10), شاہ جی 90 (04-04-10)
پرانا 04-04-10, 01:39 AM   #51
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : رضی مراسلہ دیکھیں
تھیں ۔
سوری ہیں
لیکن پاک ۔ نیٹ کی حد تک اب تھیں ہو چکی ہیں
اتنی منت سے کہا تھا کہ آیا کریں
ان کے ایک بار آن لائن آنے پر خوشیاں بھی بہت منائی تھیں
پھر تو وہ ایسی غائب ہوئیں کہ ،
اب بھی ہماری بڑی خواہش ہے کہ وہ آ جائیں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-05-10), کنعان (04-04-10), رضی (04-04-10)
پرانا 02-05-10, 03:52 AM   #52
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
واہ کامران بھائی زبردست
ویسے اگر آپ خود پابندی سے آنا شروع کر دیں تو ان شاء اللہ اور بھی بہت سے واپس آ جائیں گے
آپ اک بار آزما کر تو دیکھیں
اکرام بھائ آپ نے درست فرمایا میں بھی کافی ٹائم سے غائب ہوں مگر آپ میری مصروفیت جانتے ہیں‌ اور 15 صفر سے 30 رمضان تک نہ پوچھیں‌کہ شیڈول کس طرح متاثر ہوتا ہے اور یقین مانیں کہ کئ دفعہ تو ٹائپنگ ورڈز بھی بھول جاتا ہوں بحرحال آپ کو جو حکم ہو گا میں حاضر ہوں (انشاءاللہ)
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-05-10)
پرانا 02-05-10, 04:29 AM   #53
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خیرسے کامران بھائی کیا کرتے ہیں آپ 15 صفر سے کیوں بھائی میں نے تو سنا ہے یکم رمضان سے 30 رمضان تک آپ بہت مضروت ہوتے ہیں آزادی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (02-05-10)
پرانا 02-05-10, 09:33 PM   #54
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی کامران بھائی
آپ کا انتظار رہے گا۔۔
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 02-05-10, 09:34 PM   #55
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

خرم بھائی
آپ کو اتنا پتہ کیسے چلا
لگتا ہے آپ بھی کہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 03-05-10, 01:04 AM   #56
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
خرم بھائی
آپ کو اتنا پتہ کیسے چلا
لگتا ہے آپ بھی کہیں آس پاس ہی ہوتے ہیں
جناب میں نام درج کر رہا ہوتا ہوں کیوں آپ نے بھی نام درج کروانا ہے
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
allah, dua, فوری, کہاں, کیسا, کوئی, گھر, پلیز, پتہ, یااللہ, والوں, قریبی, السلام, انجم, بتائے, جھوٹ, جانتا, جائے, خبر, دوست, دے, رابطہ, سنی, شاہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:22 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger