واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 21-11-08, 10:32 PM   #46
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : زین الدین زیڈ ایف مراسلہ دیکھیں
اسلام علیکم دوستو!
بڑے افسوس کے ساتھ اطلاع دے رہاہوں‌کہ ہماری پیاری باجی (سیدہ ثوبیہ ناز) کے بھائی کو ایک افسوسناک واقعہ کے دوران ڈاکوئوں نے فائرنگ کرکے شدید زخمی کردیا ہے ۔
مجھے ثوبیہ باجی نے ابھی کچھ دیر پہلے ہی اطلاع دی ہے کہ ان کے بھائی کو دو گولیاں سینے میں‌ایک اور گولی پائوں‌میں لگی ہے اور وہ شدید زخمی اور اس وقت ہسپتال کے انتہائی نگہداشت کے وارڈ (آئی سی یو) میں زیر علاج ہیں۔

اللہ تعالٰی انہیں صحت و تندرستی کے ساتھ لمبی عمر دے ۔

تمام دوستوں اور ممبران سے التجا ہے کہ زخمی بھائی کی صحتیابی کے لیے دعا کریں اور ہوسکے تو کم از کم دو رکات نفل پڑھ کر ان کی صحیتابی کے لیے دعا کریں۔

ثوبیہ باجی نے بتایا ہے کہ کچھ دنوں تک نیٹ پر نہیں ‌آئینگی ۔

ایک بار پھر میں ‌آپ سب سے چھوٹے بھائی کی حیثیت سے درخواست کرتا ہوں کہ ثوبیہ کے زخمی بھائی کی صحت یابی کے لیے دعا کریں‌۔

پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز

دعا کریں

پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز پلیز

دعا کریں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
زین آپ کا بہت شکریہ ۔آپ نے اس مشکل وقت میں میری مدد کی اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائےآمین
__________________
السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
بسم الله الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ
رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلاَةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاء *
رَبَّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
Atia jamali (22-11-08), یحیٰی (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 21-11-08, 10:36 PM   #47
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں پاک نیٹ کے تمام میمبرز کی نہایت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نےمیرے بھائی کے لیئے دعائیں کی اللہ پاک کی مہربانی سے اب میرے بھائی کافی بہتر ہیں اللہ پاک میرے بھائی کو شفائے کامہ عطہ فرمائیں آمین .
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (22-11-08), ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 21-11-08, 11:25 PM   #48
Senior Member
مقبول
 
Muhammad Ahsan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 111
کمائي: 1,028
شکریہ: 84
30 مراسلہ میں 55 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اللہ پاک آپ کے بھائی کو مکمل طور پر صحت یابی عطا فرمائے۔آمین
Muhammad Ahsan آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے Muhammad Ahsan کا شکریہ ادا کیا
یحیٰی (22-11-08), ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08), سیپ (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 12:30 AM   #49
Senior Member
 
یحیٰی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں پاک نیٹ کے تمام میمبرز کی نہایت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نےمیرے بھائی کے لیئے دعائیں کی اللہ پاک کی مہربانی سے اب میرے بھائی کافی بہتر ہیں اللہ پاک میرے بھائی کو شفائے کامہ عطہ فرمائیں آمین .
آمین ۔
یحیٰی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
یحیٰی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 12:38 AM   #50
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
زین آپ کا بہت شکریہ ۔آپ نے اس مشکل وقت میں میری مدد کی اللہ پاک آپ کو اس کا اجر عطا فرمائےآمین
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سیدہ ثوبیہ ناز مراسلہ دیکھیں
Assalam-o-Allykom Wrt Wbrkt
میں پاک نیٹ کے تمام میمبرز کی نہایت شکر گزار ہوں کہ جنہوں نےمیرے بھائی کے لیئے دعائیں کی اللہ پاک کی مہربانی سے اب میرے بھائی کافی بہتر ہیں اللہ پاک میرے بھائی کو شفائے کامہ عطہ فرمائیں آمین .
اللہ پاک عابد بھائی کو صحت کاملہ عطاء فرمائے۔ آمین

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Muhammad Ahsan مراسلہ دیکھیں
اللہ پاک آپ کے بھائی کو مکمل طور پر صحت یابی عطا فرمائے۔آمین
آمین ثم آمین
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), سیپ (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 02:26 AM   #51
Senior Member
 
Atia jamali's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: قطر
مراسلات: 608
کمائي: 6,733
شکریہ: 193
352 مراسلہ میں 770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

ثوبيہ شكر ہے خدا كا مشكل وقت ٹل گيا, مگر تم خود بھی حوصلہ ركھنا اور گھر والوں كو بھی ہمت دلاناں, ڈاكٹرز نے كيا كہا ہے, كتن عرصہ اور ہوسپیٹل ميں رہیں گے؟وقت نكال كر ہم سب كو اگاہ ركھنا, زين كى مشكور ہوں جسنے يہ خبر دے كر ہم سب كوجوڑے ركھا, لگا جيسے ميرے ہی گھر كاواقع ہے, ميرى طرف سے تمھیں اور گھر والوں كو بہت پیار, مجھے يقين ہے تم اس مشكل وقت ميں ايك بہادر لڑکی كا رول ادا كرو گی
Atia jamali آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Atia jamali کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08), سیپ (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 03:10 AM   #52
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

شکریہ عطیہ باجی
میری معلومات کے مطابق عابد بھائی کچھ عرصے تک تو ہاسپٹل میں‌ہی زیر علاج رہیں‌گے، سب ان کی جلد صحتیابی کےلیے دعا کریں‌ تاکہ وہ جلد اپنے گھر آسکے۔ شکریہ
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), سیپ (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 11:32 AM   #53
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سرمد مراسلہ دیکھیں
بہت افسوسناک خبر ہے۔ اللہ انکے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں۔ آمین

زین اب آپکا ان سے رابطہ ہو تو ضرور پوچھیے گا کہ ہم کسی طرح ان کے بھائی کے کام آسکیں تو ضرور بتائیں، کیونکہ ہم بھی کراچی میں ہی رہتے ہیں۔
بھائی ہمیں صرف دعاؤں کی ہی ضرورت تھی اور ہم سب کی دعائیں اللہ پاک نے قبول فرما لی ہیں
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 11:38 AM   #54
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Atia jamali مراسلہ دیکھیں
ثوبيہ شكر ہے خدا كا مشكل وقت ٹل گيا, مگر تم خود بھی حوصلہ ركھنا اور گھر والوں كو بھی ہمت دلاناں, ڈاكٹرز نے كيا كہا ہے, كتن عرصہ اور ہوسپیٹل ميں رہیں گے؟وقت نكال كر ہم سب كو اگاہ ركھنا, زين كى مشكور ہوں جسنے يہ خبر دے كر ہم سب كوجوڑے ركھا, لگا جيسے ميرے ہی گھر كاواقع ہے, ميرى طرف سے تمھیں اور گھر والوں كو بہت پیار, مجھے يقين ہے تم اس مشكل وقت ميں ايك بہادر لڑکی كا رول ادا كرو گی
الحمداللہ اللہ پاک نے میرے بھائی کو نئی زندگی دی ہے۔کم سے کم 15 دن تو ہوسپیٹل میں ہی رہیں گے تینوں گولیاں بہت خطرناک جگہوں پر تھی بس اللہ پاکی مہربانی ہے۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 12:23 PM   #55
Senior Member
 
ابن جلال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

ثوبیہ باجی ،شکریہ
ساتھ ساتھ سب کو اپ ڈیٹ سے آگا رکھاکرے ۔

Last edited by ابن جلال; 22-11-08 at 12:58 PM.
ابن جلال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
ابن جلال کا شکریہ ادا کیا گیا
ابو عمار (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 12:33 PM   #56
Senior Member
 
مسافر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: Lahore, Pakistan
مراسلات: 2,069
کمائي: 34,123
شکریہ: 1,693
1,080 مراسلہ میں 2,444 بارشکریہ ادا کیا گیا
مسافر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

یا اللہ یا الرحمان و رحیم
آپ نے ہم گنہگار بندوں کی شرم رکھی۔
ہم عاجز و بے بس بندے اپنی عاجزی و بے بسی کے اظہار کے لیے
آپ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں
مسافر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مسافر کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 12:50 PM   #57
Administrator

سیپ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: دلِ ویران
مراسلات: 8,547
کمائي: 934,121
شکریہ: 4,411
5,329 مراسلہ میں 13,188 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مسافر مراسلہ دیکھیں
یا اللہ یا الرحمان و رحیم
آپ نے ہم گنہگار بندوں کی شرم رکھی۔
ہم عاجز و بے بس بندے اپنی عاجزی و بے بسی کے اظہار کے لیے
آپ کے حضور سجدہ شکر بجا لاتے ہیں
ہم اللہ پاک کا جتنا بھی شکرادا کریں کم ہے۔
سیپ آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سیپ کا شکریہ ادا کیا
ابو عمار (22-11-08), ابن جلال (22-11-08)
پرانا 22-11-08, 01:53 PM   #58
Senior Member
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 133
شکریہ: 64
77 مراسلہ میں 124 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: سیدہ ثوبیہ ناز کے بھائی کے لیے دعاء

ثوبیہ باجی اللہ آپ کے بھائی کو جلدی اچھا کر دے
آپ کے بھائی کس ہسپتال میں ہے؟
arif آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
جواب

Tags
color, فرض, کراچی, پاک, لڑکی, نماز, مکمل, موبائل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خدا, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, علاج, صورتحال, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 09:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 01:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:12 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger