واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی



آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے


انجم شاہ کی کسی کو کوئی خبر ہے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-03-10, 09:16 PM   #31
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شاہ جی 90 مراسلہ دیکھیں
انجم شاہ
یہ نمبر محمد آصف کے نام پر ہے اور ایڈریس ہے
لالہ زار چوک کمشنر روڈ سیالکوٹ

اسی بندے کے نام پر دوسرا نمبر اس ایڈریس پر ہے

آصف جنرل سٹور
لالہ زار چوک کمشنر روڈ سیالکوٹ

السلام علیکم بھائی

آپ کی اس معلومات سے میں نے اس سٹور کا نمبر حاصل کیا ھے

Phone Number: 591867
Name: MOHAMMAD ASIF، S/O MOHAMMAD ASHRAF
Address: SUPER STORE
LALAZAR CHOWK
COMMISSIONER ROAD
SIALKOT


سیالکوٹ کا پہلے سٹی کوڈ 0432 تھا اور اب بدل کر 052 ہو گیا ہوا ھے،
میں یہاں سے اس سٹور کا نمبر ٹرائی کر رہا ہوں مگر یہاں سے کال ریسپونس نہیں مل رہا، کوئی پاکستان سے ٹرائی کر کے دیکھ سکتا ھے،

اس کے علاوہ بھی میں نے اسی جگہ سے کچھ مزید نمبر ڈھونڈ کر ٹرائی کئے ہیں، مگر اس وقت کے حالات کے مطابق کوئی بھی مدد کرنے کے لئے تیار نہیں کیونکہ لوگ ڈرتے ہیں، اور اسطرح کی خبر بھی رسک ھے۔


والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمدعدنان (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 10:44 PM   #32
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو اور بہنو میری انجم شاہ سے ابھی بات ہوئی ہے
وہ اخبار کا کام عارضی طور پر چھوڑ کر اپنے نیا گھر تعمیر کروا رہےہیں اور اسی میں مصروف ہیں ۔
وہ حیران تھے کہ ان کی آئی ڈی اور پاس ورڈ تو ان کے سب صحافی ساتھیوں کے پاس ہے لیکن وہ سوچ بھی نہیں سکتے کہ ان میں سے کوئی ایسی حرکت کرے گا ۔
میرے اس سوال پر کہ پاس ورڈ تو کسی کو بھی نہیں دینا چاہئیے ،
ان کا کہنا تھا کہ پاس ورڈ دینا ان کی مجبوری ہے کہ اس طرح تمام صحافی جو کہ اپنے اپنے اخبار کو خبریں بھیجتے ہیں تو وہ ایک دوسرے کے ساتھہ بھی شئیر کر لی جاتی ہیں ۔
بہ ہر حال وہ خیریت سے ہیں اور جس کسی نے بھی یہ حرکت کی ہے اس نے اپنی ذہنی خباثت کا ثبوت دیا ہے ۔
اللہ اس کو ہدایت دے ۔ آمین
انجم بھائی کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر خدا نہ خواستہ ایسی کوئی بات ہوتی تو دو تین چینلز پر خبر آ چکی ہوتی ۔
خیر اللہ کا لاکھہ لاکھہ شکر ہے کہ یہ خبر جھوٹی ثابت ہوئی ۔
ہمارا یار خیریت سے ہے اور اس خبر پر بہت ہنس رہا ہے
اس وقت بھی جناب اپنی بھابی / باجی محترمہ یعنی ہماری بیگم سے گفتگو فرما رہے ہیں۔ اور وہ مسلسل انہیں فورم پر آنے کے لیئے قائل کر رہی ہیں ۔
شاید کہ مان جائیں ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
17 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), کنعان (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), منتظمین (09-03-10), محمدعدنان (10-03-10), مزمل فاروق (09-03-10), ام طلحہ (10-03-10), ابن جلال (15-03-10), اجنبی انسان (09-03-10), بزم خیال (10-03-10), خرم شہزاد خرم (10-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), رضی (09-03-10), طارق راحیل (10-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:21 PM   #33
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلام علیکم
انجم شاہ کا مجھے بھی فون آیا تھا تقریبا گھنٹہ سوا گھنٹہ پہلے۔ اور انکاکہنا تھا کہ مجھے معلوم ہوا ہے کہ آفس میں خرم اور شاہ جی وغیرہ کا فون آیا تھا اور انکا کہنا تھا کہ معظم شاہ جی کو انہوں نے پہلے کال کی اور انکا نمبر نہ ملنے پر انہوں نے مجھے کال کی۔ چونکہ میں اس وقت باہر تھا اور سفر میں تھا اس وجہ سے ٹھیک سے بات بھی نہیں ھو سکی ۔ شاہ جی کا یہ بھی کہنا تھا کہ انہوں نے ملازمت چھوڑ دی ہے اور آجکل گھریلو مصروفیات میں مصروف ہیں ۔ اسی وجہ سے سب کے ساتھ رابطہ منقطع کیا ہوا ہے ۔ انکا کہنا تھا کہ میرے تمام پاسورڈ تقریبا تمام دوستوں کو معلوم ہیں اب معلوم نہیں یہ کس کی حرکت ہے۔ اور کہہ رہے تھے کہ ایک ڈیڑھ ماہ مزید لگ سکتا ہے ان مصروفیات میں اس کے بعد پھر سب سے رابطہ کروں گا۔
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), کنعان (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), ام طلحہ (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), خرم شہزاد خرم (10-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:33 PM   #34
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

آپ بھائیوں کی بات ہو گئی ھے تو اب سکون ہوا ھے ، اللہ تیرا لاکھ لاکھ شکر ھے کہ شاہ صاحب ٹھیک ہیں۔ باقی جس کسی نے بھی ایسی حرکت کی ھے وہ ناقابل معافی ھے۔ فارم کا ہر ممبر کل شام سے پریشان تھا اور جیسے میں بھی سکون سے سو نہیں سکا نیند ہی نہیں آ رہی تھی سوچ سوچ کے، ویسے ہی سب کے ساتھ بھی ایسا ہی ہوا ہو گا۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), ام طلحہ (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), خرم شہزاد خرم (10-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (31-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:46 PM   #35
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ انجم شاہ بھائی خیریت سے ہے
ہم تو واقعی پریشان ہوگئے تھے۔۔۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), کنعان (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 01:25 AM   #36
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں معافی چاہتا ہوں کہ اپنے سکون کی خاطر آپ سب کو پرشان کیا لیکن مجھے معلوم ہے جتنی فکر مجھے انجم کے حوالے سے تھی اس سے بہت زیادہ آپ کو ہوگی کیونکہ آپ کا وقت زیادہ اچھا گزرا ہے انجم کے ساتھ
جس طرح سب دوستوں سے انجم کی بات ہوئی ہے اسی طرح مجھ سے بھی بات ہوئی تھی انجم کی اللہ کا شکر ہے وہ خیرت سے ہیں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), کنعان (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), ام طلحہ (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), رضی (10-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10), عبداللہ حیدر (31-03-10), عدنان دانی (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 08:51 AM   #37
Senior Member
 
بزم خیال's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ok
مراسلات: 1,248
کمائي: 27,536
شکریہ: 4,251
981 مراسلہ میں 2,930 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ نقوی بھائی بخیریت ہیں ۔ بہت افسوس ہے ایسے انسان پر جو دل لگی کے لئے ایسے گھناؤنے فعل کے مرتکب ہوتے ہیں یقینا اس دھاگہ کو بھی دیکھ رہے ہوں گے ۔ کہ سب دوست نگاہوں سے تو دور ہیں مگر دل کے کتنے قریب ہیں ۔ جو قریب رہتے ہیں مگر قربت سے محروم ہیں جو ایسی حرکت کے مرتکب ہوئے ۔
__________________
آپۖ ہی کی طریقت ہو میری اِتِّباع پَیراہَن
میرا قلب پڑھے لا الہ الااَللہ نظر آوں گدا

بزم خیال آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے بزم خیال کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), کنعان (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), ام طلحہ (10-03-10), خرم شہزاد خرم (12-03-10), راجہ اکرام (10-03-10), رضی (10-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10), عدنان دانی (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 12:26 PM   #38
ذیلی ناظم

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی محبت اور اپناییت تو ہمیں یہاں کھینچ لاتی ہے
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-10), کنعان (10-03-10), محمدعدنان (10-03-10), بزم خیال (10-03-10), خرم شہزاد خرم (12-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 10-03-10, 12:31 PM   #39
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہے
اور عدنان دانی بھائی آپ نے بالکل درست کہا
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-03-10), بزم خیال (10-03-10), خرم شہزاد خرم (12-03-10), شاہ جی 90 (10-03-10)
پرانا 31-03-10, 05:23 AM   #40
Senior Member
 
Kamran_Tabasum's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: rawalpindi
مراسلات: 1,088
کمائي: 13,282
شکریہ: 12,431
974 مراسلہ میں 2,828 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا انجم بھائ اب تک غائب ہیں‌؟ کسی نے ان کو واپس لانے کی کوشش نہیں‌کی؟
Kamran_Tabasum آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
Kamran_Tabasum کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (31-03-10)
پرانا 31-03-10, 11:27 PM   #41
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کامران بھائی انجم شاہ کو واپس لانے کی کوشدش کی گئی تھی
لیکن ان کا کہنا تھا کہ میں کبھی اتنا نہیں جھکتا کہ ٹوٹ جائوں
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), کنعان (31-03-10), محمدعدنان (01-04-10)
پرانا 31-03-10, 11:43 PM   #42
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

چلیں بھئی کوئی بات نہیں اگر وہ نہیں آنا چاہتے وہ زندہ ہیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں یہی بہت اچھی بات ھے۔ جو جیسے خوش ھے اسے ویسا ہی خوش رہنا چاہئیے۔ پھر بھی جہاں انسان نے جھکنا ہوتا ھے وہاں جھکنے میں ایک پل بھی نہیں لگاتا بھلے ٹوٹ کے ٹکرے ہو جائے۔
شاہ جی آج اگر آپ مجھ پر کسی مسئلہ میں ہاوی ہو سکتے ہیں تو کل میں، یہ بھی محبت کا ایک انداز ھے اس میں جھکنے جھکانے والی کیا بات ھے۔
انجم بھائی جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), shafresha (04-04-10), محمدعدنان (01-04-10), شاہ جی 90 (31-03-10)
پرانا 31-03-10, 11:50 PM   #43
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

چلیں بھئی کوئی بات نہیں اگر وہ نہیں آنا چاہتے وہ زندہ ہیں اور اپنے گھر والوں کے ساتھ ایک اچھی زندگی گزار رہے ہیں یہی بہت اچھی بات ھے۔ جو جیسے خوش ھے اسے ویسا ہی خوش رہنا چاہئیے۔ پھر بھی جہاں انسان نے جھکنا ہوتا ھے وہاں جھکنے میں ایک پل بھی نہیں لگاتا بھلے ٹوٹ کے ٹکرے ہو جائے۔
شاہ جی آج اگر آپ مجھ پر کسی مسئلہ میں ہاوی ہو سکتے ہیں تو کل میں، یہ بھی محبت کا ایک انداز ھے اس میں جھکنے جھکانے والی کیا بات ھے۔
انجم بھائی جہاں بھی رہیں خوش رہیں۔

والسلام
کنعان بھائی
اسلام و علیکم بالکل درست کہا آپ نے
کچھ اس سے ملتی جلتی بات انجم بھائی سے ہم لوگوں نے بھی کی تھی
لیکن ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ؟
اب ہماری دعا ہے کہ وہ جہاں رہیں خوش رہیں
ان کی کمی بحر حال محسوس ہوتی ہے اور ہوتی رہے گی
اور ہاں ام غزل بہن بھی تو کچھ دنوں کا کہ کر غائب ہوئی تھیں اب وہ بھی نظر نہیں آئیں اتنا عرصہ ہو گیا ؟
آپ کو ان کا کوئی اتا پتا ہے ؟
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), shafresha (04-04-10), کنعان (31-03-10), محمدعدنان (01-04-10)
پرانا 31-03-10, 11:58 PM   #44
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,081
کمائي: 110,097
شکریہ: 12,555
4,514 مراسلہ میں 15,388 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم شاہ جی بھائی

مجھے یہاں پر کم و بیش 3 سسٹرز کا پتہ ھے سحر، ام طلحہ اور نیلم کیونکہ ان کے ساتھ میں کنورسیشن کر چکا ہوں ان میں سے نیلم سسٹر ایبسینٹ ہیں، مگر ان کا جانا ان کی مجبوری ہو سکتا ھے کیونکہ فیمیل پر گھر کی بہت ذمہ داریاں ہوتی ہیں۔

والسلام
کنعان آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), محمدعدنان (01-04-10), ام طلحہ (01-04-10), شاہ جی 90 (01-04-10)
پرانا 01-04-10, 09:19 PM   #45
Senior Member
 
شاہ جی 90's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: اٹک سٹی
عمر: 36
مراسلات: 4,843
کمائي: 97,901
شکریہ: 22,157
4,085 مراسلہ میں 10,790 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کنعان بھائی آپ کی غزل بہن سے بات نہیں ہوئی اگر ہوئی ہوتی تو وہ ابھی تک یاد ہوتیں ۔
غزل بلکہ ام غزل ہماری بہت پیاری بہن تھیں ، ہماری دعا ہے کہ اللہ انہیں خوشیاں اور سکون کی دولت عطا فرمائے ۔
شاہ جی 90 آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شاہ جی 90 کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (02-04-10), shafresha (04-04-10), کنعان (01-04-10)
جواب

Tags
allah, dua, فوری, کہاں, کیسا, کوئی, گھر, پلیز, پتہ, یااللہ, والوں, قریبی, السلام, انجم, بتائے, جھوٹ, جانتا, جائے, خبر, دوست, دے, رابطہ, سنی, شاہ, طرح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger