| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#31 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 320
کمائي: 7,968
شکریہ: 903
260 مراسلہ میں 772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ زندگی اورصحت دے آمین
|
|
|
|
|
|
#32 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ سب کا بہت بہت شکریہ
آپ تمام بھائیوں اور بہنوں کی دعائوں کی بدولت رب کریم نےثوبیہ باجی کے بھائی(محترم عابد علی صاحب) کی جان بچالی ہے ،ان کی حالت اب خطرے سے باہر ہے۔ ثوبیہ باجی نے میرے توسط سے آپ سب کا بہت بہت شکریہ ادا کیا ہے اور کہا ہے کہ بھائی کی مکمل صحت یابی کے لیے دعائیںکریں۔ |
|
|
|
|
|
#33 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ تیری بارگاہ میں دعا ہے کہ ان تمام لوگوں کی دعاؤں کو قبول کرلے
ثوبیہ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا کر اس طرح کے دوسرے تمام لوگوں کی مدد فرما اور وہ جو معصوم لوگوں جانوں سے کھیلتے ہیں ان پر اپنا قہر نازل کردے آمین |
|
|
|
|
|
#34 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,962
کمائي: 276,577
شکریہ: 33,165
12,655 مراسلہ میں 36,971 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#35 | |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#36 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 3,982
کمائي: 56,028
شکریہ: 2,989
1,423 مراسلہ میں 3,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہیت خوشی کی خبر ہے کہ اللہ تعالیٰٰ نے ژوبیہ کے بھائی پر رحم کیا اور اب انکی حالت خطرے سے باہر ہے۔ اللہ انہیں جلد از جلد صحت عطا فرمائے۔ آمین
__________________
Watch your thoughts; they become words. Watch your words; they become actions. Watch your actions; they become habits. Watch your habits; they become character. Watch your character; it becomes your destiny. |
|
|
|
|
|
#37 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
الحمد اللہ ، اللہ پاک کا کرم و احسان ہے کہ ہمیںاچھی خبر سننے کو ملی اللہ پاک ہر ایک کو اپنی حفظ و امان میں رکھے آمین
زین بھائی آپ کا بھی بے حد شکریہ اللہ پاک آپ کو بھی جزائے خیر دے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
#38 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت افسوسناک خبر ہے۔ دعا ہے کہ اللہ تبارک تعالی ثوبیہ کے بھائی کو صحت کاملہ عطا فرمائیں اور ثوبیہ اور ان کے تمام گھر والوں کو حوصلہ بخشیں۔ آمین ثم آمین۔ اللہ کا احسان ہے کہ وہ خطرے سے باہر نکل آئے۔ بیشک یہ فیصلے خدا کے ہاتھ ہیں۔ اللہ جلد از جلد ساتھ مکمل خیریت انہیں اپنے گھر اپنوں کے درمیان واپس لائے اور لمبی زندگی عطا فرمائے۔ اللہ ان بد بختوں کو بھی نیک ہدایت دے کہ وہ لوگوں کے گھر کا سکون برباد نہ کریں۔آمین
|
|
|
|
|
|
#39 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ثوبیہ باجی نے تمام بھائیوں ، بہنوں اور دوستوں کا فرداً فرداً شکریہ ادا کیا ہے ،اور بتایا ہے کہ وہ کچھ دنوں تک نیٹ پر نہیں آئینگی۔ |
||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابن جلال کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#40 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 35
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,382
شکریہ: 8,154
3,795 مراسلہ میں 11,122 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زین میری دعائیں خاص طور پر انہیں پہنچا دینا۔ وہ تسلی سے آئیں ہم سب انکے ساتھ ہیں۔
|
|
|
|
|
|
#41 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
معلومات بہم پہنچانے کا بہت بہت شکریہ زین بھائی وسلام |
|
|
|
|
|
#42 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 5,428
کمائي: 26,865
شکریہ: 9,835
2,666 مراسلہ میں 4,563 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اقتباس:
ہمیں اللہ پاک کا شکر گزار ہونا چاہیئے کہ انہوںنے ہمارے بھائی کو بچایا۔ |
||
|
|
|
|
|
#43 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 10,544
کمائي: 188,937
شکریہ: 9,539
7,566 مراسلہ میں 15,519 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#44 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ تیر شکر ہے۔۔۔ تو اپنے بندوںکو مایوس نہیں کرتا۔
|
|
|
|
|
|
#45 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,166
کمائي: 167,043
شکریہ: 9,671
7,362 مراسلہ میں 22,040 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یا اللہ تیر شکر ہے۔۔۔ تو اپنے بندوںکو مایوس نہیں کرتا۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, فرض, کراچی, پاک, لڑکی, نماز, مکمل, موبائل, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خدا, درخواست, دعا, دعائیں, زندگی, علاج, صورتحال, صحت, صحتیاب, صحتیابی, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹمیں ! | جان جی | ترجمہ و تفسیر | 10 | 21-04-09 09:30 AM |
| سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 02-07-08 01:49 PM |
| وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا | محمدعدنان | خبریں | 1 | 03-05-08 02:39 PM |
| تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام | محمدعدنان | پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) | 6 | 03-10-07 11:31 AM |