| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالیٰ انہیں صحت کاملہ عاجلہ عطا فرمائے
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا | خرم شہزاد خرم (21-11-07) |
|
|
#17 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 48
مراسلات: 4,299
کمائي: 86,522
شکریہ: 1,995
3,504 مراسلہ میں 12,349 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ تعالیٰ آپ سب کو دُعائیں قبول فرمائے ، اور بھائی ایم اے ساگر اور تمام مسلمانوں میں سے تمام مریضوں کو اپنی رضا اور رحمت کے ساتھ شفا عطا فرمائے جو اُس کی اور اُس کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی تابع فرمانی میں استعمال ہو ،
::: مشورہ ::::ایم اے ساگر بھائی کا فون نمبر(اگر ذاتی موبائل ہو تو بہتر ہے ) سب کے لیے میسر کر دیا جائے |
|
|
|
|
|
#18 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جناب میں نے ان کا ذاتی موبائل نمبر ہی دیا ہے آپ اوپر دیکھ سکتے ہو
|
|
|
|
|
|
#19 |
|
Senior Member
![]() |
تمام دوستوں کو اسلام علیکم اور عید مبارک۔
سب سے پہلے میں خرم کا شکر گذار ہوں جنہوں نے اس فورم پر میرے لیئے دعا کا اہتمام کروایا، میں منتظمین اور تما دوستوں کا شکر گذار ہوں جنہوں نے میرے لیئے دعا کی فون کیا میسیج کیئے اور یہ انہی کی دعاؤں کا نتیجہ ہیکہ میں ایک لمبے عرصے کے بعد آج پھر آپ دوستوں کے درمیان حاضر ہوں، میں ایک بار پھر آپ کا شکریہ ادا کرتا ہوں، نام لینا میرے لیئے اس لیئے مشکل ہے کہ مجھ سے ہمدردی میں بہت سارے دوست شامل ہیں۔ شکریہ۔ |
|
|
|
|
|
#20 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
ساگر بھائی اللہ پاک کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ آپ ٹھیک ہو گئے اور یقین جانئے کہ خوشی بیان کرنے کےلئے الفاظ ہی نہین مل رہے آپ کو اپنے درمیان دیکھ کر ۔۔۔۔۔۔۔ اللہ تعالی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائے
__________________
![]() |
|
|
|
|
|
|
#21 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اللہ تعالٰی آپ کو صحت کاملہ عطا فرمائیں ۔
تندرستی صحت پر مبارک باد قبول کریں |
|
|
|
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
کمائي: 3,606
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 384 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ااالسلام علیکم!
قابل احترام ساگر بھائی آپ سے اک گزرش ہے کہ آپ صحت یاب ہو گئے ہیںدو رکعت شکرانے کا نفعل ادا کریںاور اول و آخر درودشریف چاروںقل پڑھ کر پانی پر دم کر کے سنت کے مطابق پہ لیں۔ شکریہ |
|
|
|
| TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا گیا | محمدعدنان (21-12-07) |
|
|
#23 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() |
آپ سب کا شکریہ، علی بھائی کا بہت بہت شکریہ۔۔
|
|
|
|
| ایم اے راجا کا شکریہ ادا کیا گیا | خرم شہزاد خرم (25-02-08) |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ پاک ان کو صحتِ کاملہ عطا کرے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, فارم, پیارے, پولیس, پاک, نوکری, نظر, موبائل, آج, اللہ, اسلام, بھائی, جواب, جلد, خبر, خرم, خصوصی, دعا, شہر, شہزاد, شام, عید, علی, غم, صحت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|