| آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#16 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہاں عجیب طرز کی بحث شروع ھوگئی ہے ویسے ھونی چاہیے بہت سے پوائینٹس سامنے آئیں گے۔
میں آج رات کو تفصیلات مہیا کرتا ہوں اور خرم بھائی کا مقصد بھی بیان کرتا ہوں جسے وہ بیان نہیں کر پائے یا ہم سمجھ نہیں پائے ۔
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
|
|
#17 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم بھائی خرم
آپ ایک اچھا کام کرنے جا رہے ہیں اس میں کوئی غلطی نہیں ھے جس کی آپ معافی مانگ رہے ہیں۔ یار آپ بھائی ہو میرے سمجھنے کی کوشش نہیں کر رہے کہ میں کیا کہنا چاہ رہا ہوں۔ والسلام
__________________
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), ام طلحہ (22-03-10), خرم شہزاد خرم (20-03-10), رانا امر (20-03-10), رضی (21-03-10), شاہ جی 90 (20-03-10), عبدالوھاب کاٹھ (20-03-10) |
|
|
#18 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,232
شکریہ: 2,665
1,641 مراسلہ میں 3,772 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں تین تیم بچیوں کو جانتاہوں۔ ان کی عمر 5سے 10 سال کے درمیان ہیں اور تینوں پرائیوٹ اسکول میں زیر تعلیم ہیں ۔ان کے والدحیات نہیں ہیں ان کی ماں کپڑے سی کر اپنے بچوں کی تعلیم کا خرچ برداشت کر رہی ہیں ۔ اگر ان کو کوئی بھائی بہن بستے دینا چاہے تو مجھ سے رابطہ کر ے۔
میں نے جس مقصد کے لیئے لکھا تھا وہ پورا ھوگیا ۔ ماشاءاللہ
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk Last edited by فرحان دانش; 08-04-10 at 03:00 PM. |
|
|
|
|
|
#19 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم جی جناب اپنا کنٹیکٹ نمبر مجھے پرائویٹ میں پوسٹ کر دیں شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10), رضی (21-03-10), سحر (21-03-10) |
|
|
#20 |
|
ناظم اعلی
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,355
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فرحان بھائی آپ رضی کو میل کرسکتے ہیں وہ آپ سے رابطہ کر لیے گا انشاءاللہ ایک دو دن میں
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#21 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
یار کمال کے لوگ ہیںآپ!!!
میری مالی حالت اچھی نہیں مگر میری "قیمتی" پرخلوص دُعائیں آپ لوگوں کے ساتھ ہیں۔ ۔ ۔ ۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | فرحان دانش (29-03-10), کنعان (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10), رضی (21-03-10) |
|
|
#22 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
خرم اور رضی بھائی آپ دونوں نے بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے۔
بھائی مصروفیات کی وجہ سے میں عملی طور پر تو شاید جا کر کسی بچے کی مدد نہ کرسکوں۔ مگر مجھے بہت خوشی ہوگی کہ اگر میں آپ لوگوں کو کچھ پیسے دے دوں اور اس سے آپ کسی ضرورت مند بچے کی مدد کرسکیں۔ اگر ہوسکے تو یہاں یہ بھی بتا دیجئیے کہ ایک بچے کی ان سب ضروریات پر کتنا خرچہ آئے گا۔ اور یہ بھی کہ کیا ایک بچے کو ابتدائی طور پر بستہ اور یونیفارم دینا ہی کافی ہے یا اس کے پورے سال کے اخراجات کے لیے بھی آپ لوگوں کے پاس کوئی پلان ہے۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), کنعان (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10), رضی (21-03-10) |
|
|
#23 | |||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اچھا تو اب میں آتا ہوں تفصیلات کی طرف دوستو ۔ کسی تنظیم وغیرہ کا ارادہ فی الحال نہیں ہے البتہ مستقبل میں اگر اللہ نے ہمت دی تو انشإء اللہ یہ قدم ضرور اٹھائیں گے۔ ابھی یہ ایک تحریک ہے جسکا عنوان ہے "دیا جلائے رکھنا" جسکا مقصد ہے کہ ہم جہاں تک کر سکیں ایک دوسرے کی مدد کرسکیں ذاتی طور پر مدد میں میرا فوکس تعلیم پر زور دینا ھوگا۔ پہلے اسی عنوان کے ساتھ اور اسی جذبے کے ساتھ ہم نے دہشت گردی میں متاثرہ لوگوں کی مدد کا سوچا ۔جس میں ہم کامیاب نہیں ھوسکے کئی وجوحات کی بنا پر جس میں وقت سب سے بڑا مسئلہ رہا۔ اور میرا ایک وعدہ ہے خود سے کہ کم از کم ایک بندے کو اتنی تعلیم ضرور دلواوں گا کہ وہ اس معاشرے کا ایک معزز شخص اور اس ملک کا اثاثہ بن سکے۔ چونکہ ابھی میں خود طالبعلم ہوں اور ابھی اپنے اخراجات کے لیئے والدین پر منحصر ہوں لہذا عملی طور پر ابھی میں اپنے اس خواب کا پایہ تکمیل تک نہیں پہنچا سکتا ۔ خرم بھائی نے میرے ہی اس مقصد کو ایک نیا رنگ دیا ہے جو کہ میرے مقصد کو پورا کرنے میں کچھ حد تک معاون ثابت ھوسکتا ہے اور خرم بھائی کا مقصد میرے مقصد سے کچھ زیادہ بڑا ہے ۔ خرم بھائی نے اس موجودہ مقصد کا نام رکھا ہے "ایک بچہ ایک بستہ" لہذا اسکا مقصد یہ ہرگز نہیں ہے کہ کسی قسم کی تشہیر کی جائے مقصد ایک پیغام کو پھیلانا ہے کہ "دیا جلائے رکھنا ہے" یعنی کہ اپنی زندگی کی شمع گل ھونے سے پہلے پہلے ہمیں ایک نیا چراغ جلانا ہے ۔ یہ ایک پیغام ہے جس میں آپ ہمارا ساتھ دے سکتے ہیں خود اپنے طور پر اس عمل کو کر کے یا کسی بھی ذرائع سے جس سے آپ کر سکیں۔ اور خرم بھائی نے جو تصاویر والی بات کی تھی اسکا مقصد تشہیر نہیں تھا ۔ اسکا مقصد تھا کہ اگر کوئی ہمیں پیسے بھیجے تو ہم مکمل طور پر اس عمل کو اس طرح شفاف بنا سکیں کہ کس کی طرف سے کتنی رقم آئی اور کہاں کہاں کتنی رقم خرچ کی گئی ۔ تمام معاملات کو پبلیکلی شئیر کیا جائے تاکہ معاملہ شفاف رہے اور جنہوں نے رقم دی انکو بھی معلوم ھو کہ انکی دی ھوئی رقم کہاں خرچ ھوئی ۔ جو خود اپنے ہاتھ سے اس مہم کا حصہ بنے اس کو کوئی ضرورت نہیں کہ وہ تصاویر بھیجتا پھرے اور اپنی یا ہماری تشہیر کرائے البتہ جو ہمارے ذریعے سے اس عمل کا حصہ بنے اس پر کچھ اس طرح کی رسٹرکشنز ہوں گی جیسا کہ مکمل حساب کتاب بھیجے کہ کیا کیا چیز خریدی گئی اور کس کس بچے پر کیا کیا خرچہ کیا گیا ۔ مقصد کوالٹی پر فوکس کرنا ہے نا کہ کوانٹیٹی پر ۔ بے شک ایک بچے پر ہی کیوں نا اس عمل کو کیا جائے ۔ ساری قوم کے لیئے تو کچھ نہیں کرسکتے البتہ ایک شمع تو روشن کرسکتے ہیں جو اس قابل ھو کہ مزید شمعیں جلا سکے۔ ایک مقصد ہے اب کہاں تک کامیابی ھوتی ہے یہ اللہ جانے۔ اب چند باتیں اس حوالے سے اگر کوئی ہمیں رقم دے گا تو اسکو مکمل حساب کتاب دیا جائے گا ۔ اور ہم جس کے ذریعے متعلقہ بچے تک چیزیں پہنچائیں گے اسکو بھی حساب کتاب بھیجنا ھوگا جس میں جو جو خرچہ آیا اور بچے کا مکمل پتہ اور بیک گراونڈ مزید یہ کہ اس بچے کی پراگریس رپورٹ بھی بھیجنا ھوگی ہر تین ماہ بعد۔ نیکی کر کنویں میں ڈال والا حساب نہیں کرنا کہ بس بستہ لے کر دے دیا جان چھوٹ گئی ۔ اور آپ کی طرف سے سب سے بڑی مدد یہ ھوگی کہ بچے کی نشاندہی کریں جو واقعی اس کا حقدار ہو ۔ اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
اقتباس:
razi_sadiqpk@yahoo.com مزید تفصیلات کے لیئے بھی رابطہ کر سکتے ہیں ۔ اقتباس:
آپ ہمارا تعاون کن طریقوں سے کر سکتے ہیں اس پیغام کو پھیلا کر اپنے طور پر اسکا حصہ بن کر ہمارے ساتھ ہاتھ ملا کر چل کے بچوں کی نشاندہی کر کے اور ان تک موااد پہنچا کر خود بچوں کو فری تعلیم دے کر اور مفید مشوروں سے نواز کر اور دعاوں میں یاد رکھ کر صرف اور صرف ایک ہی مقصد "دیا جلائے رکھنا ہے" مزید کوئی سوال یا تجویز ہو تو ضرور بتائیے گا۔ |
|||||||
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), حیدر (21-03-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10), راجہ اکرام (21-03-10) |
|
|
#24 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
Last edited by رضی; 21-03-10 at 10:48 AM. |
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10) |
|
|
#25 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 200
کمائي: 7,232
شکریہ: 146
162 مراسلہ میں 425 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم
السلام علیکم۔ہم نے بھی ایک سوسائٹی بنارکھی ہے جو بہت سارے افلاحی کام کرتے ہیں انشااللہ اس کام کے لئے بھی دوستوں کی توجہ ہوگی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے اسراراحمد چوہدری کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#26 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
بہت ہی اچھا اور نیک کام ہے،اللہ آپ لوگوں کو جزا دے۔
میرے دوستوں نے بھی ایک سوسائٹی بنا رکھی ہے، اور میں اس کا ممبر بھی ہوں۔ ہم لوگ اپنے طور پر بھی معاشرے کے کمزور افراد کی مدد کرتے ہیں، تمام تفاصیل ہماری ویب سائٹ پر موجود ہیں۔ contact Young Sahara Welfare Society
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com Last edited by یاسر عمران مرزا; 21-03-10 at 01:09 PM. |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (21-03-10), مدثر حسین (26-05-10), اسراراحمد چوہدری (21-03-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10), رضی (21-03-10) |
|
|
#27 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,514
کمائي: 118,821
شکریہ: 13,538
4,915 مراسلہ میں 16,726 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
میں آپ کو یہ کلئر کر دیتا ہوں کہ اس کا مطلب کیا ھے۔ یہ بھی محبت کا ایک سٹائل ھے جو بہت خاص موقعوں پر اپنوں کے ساتھ بولا جاتا ھے اس کو کوئی غلط مطلب نہ سمجھیں۔ جناب راضی بھائی اور خرم بھائی، جب یہاں پر کوئی بندہ اپنے قریبی محلہ دار کی مدد کے حوالہ سے کوئی پیغام دیتا ھے تو اس کی پوسٹ کو کوئی کوٹ کر کے رابطہ کا لکھتا ھے تو اس کے لئے پھر آپ کو بار بار لکھنے کی کوئی ضرورت نہیں ھے اس پر آپ کی ٹینشن ختم ہو جانی چاہئے۔ فرحان دانش کو میں نے جب لکھا تھا تو اس نے مجھے اپنا نمبر بھیج دیا تھا اور ساتھ میں اس نے یہ بھی لکھا تھا کہ کل اتنے بجے کے بعد میں انہیں کال کروں۔ جناب اب اس کے بعد جو ہو گا وہ پردے کی بات ھے میں ضروری نہیں سمجھتا کہ بار بار یہاں پر اس کے لئے کمنٹری بھی کروں کہ یہ ہو رہا ھے وہ ہو رہا ھے۔ کوئی بھی ممبر اپنے محلہ کے کسی بھی مخیر حضرات کے لئے یہاں پر ریکویسٹ کر سکتا ھے۔ اور اگر کوئی صاحب حیثیت اس کی مدد کرنا چاہتا ھے تو وہ بھی اسے یہاں پر ایک میسج لکھ سکتا ھے رابطہ کا۔ آپ دیکھیں کہ اگر اس کی مدد کے لئے کوئی راضی نہیں ہوا تو پھر آپ اسے لکھیں اپنے ساتھ رابطہ کے لئے۔ شکریہ والسلام |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#29 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا | مدثر حسین (26-05-10), خرم شہزاد خرم (21-03-10) |
|
|
#30 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,549
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,926 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
لیکن ایک درخواست کروں گا خاموشی سے کریں لیکن نتائج پر بھی ضرور نظر رکھیے گا۔ شکریہ |
|
|
|
|
| رضی کا شکریہ ادا کیا گیا | مدثر حسین (26-05-10) |
![]() |
| Tags |
| com, ہیں،, فورم, ہماری, کوئی, کوشش, کلاسوں, کرے, گے, یونی, وقت, ماں, آج, اپنے, السلام, بھائی, بچوں, بچے, تعلیم, جائیں, جائے, حیات, خود, دیں, شروع |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| وکی لیکس کا بم پھٹ گیا ، آہستہ آہستہ سفارتی تباہی شروع ، پہلا نشانہ سعودی عرب بنا | جاویداسد | خبریں | 10 | 29-11-10 07:51 PM |
| ::: آئیے اپنے عقیدے کا جائزہ لیں ::: سوال 7 ::: وہ راستہ کون ساہے جو اللہ کی رضا اور خوشنودی تک پہنچاتا ہے اور وہ راستہ کون ساہے جو اللہ تعالیٰ | عادل سہیل | اسلامی عقیدہ | 1 | 23-06-10 05:13 PM |
| پاکستان کے مستقبل کے ساتھ ہماری وابستگی,,,, رابرٹ ایم گیٹس…امریکی وزیر دفاع | راجہ اکرام | سیاست | 3 | 27-01-10 12:41 AM |
| پالکی / ڈولی کلچر جو آہستہ آہستہ دم توڑ رہی ہیں | وجدان | عمومی بحث | 2 | 04-07-08 03:00 PM |
| شریف برادران کے اسلام آباد سے براستہ جی ٹی روڈ لاہور آنے پر لاہور میں ان کے استقبال کاروٹ جاری کردیا گیا،نواز شریف اور شہباز شریف مسجد شہد | پاکستانی | خبریں | 1 | 09-09-07 09:31 PM |