واپس چلیں   پاکستان کی آواز > پاک۔نیٹ سوشل فورم > آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی

آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی فورمز پر ایک دوسرے سے ایک بہت اچھا رشتہ بن جاتا ہے ، یہاں پر ہم اپنے خوشی اور دکھ کے لمحات شئر کریں گے

انجم شاہ کی کسی کو کوئی خبر ہے کیا

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-03-10, 10:51 AM   #16
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : محمودالحق مراسلہ دیکھیں
اللہ تعالی انہیں اپنی حفظ و امان میں رکھے
بات ہوتے ہی یہاں اطلاع ضرور کریں
جی انشاء اللہ ضرور
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:09 AM   #17
Administrator
 
منتظمین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,172
کمائي: 167,183
شکریہ: 9,675
7,367 مراسلہ میں 22,060 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جیسے ہی کسی کو اطلاع ملے مجھے بھی انفارم کر دیں۔
منتظمین آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:12 AM   #18
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم دوستو
مجھے رات کو خرم بھائی نے فون کر کے انجم بھائی کے بارے میں پوچھا کہ اگر ان کا کوئی رابطہ نمبر ہو تو۔۔
لیکن یہ خبر انہوں نے نہیں بتائی
اللہ خیر کرے، مسئلہ واقعی بہت پیچیدہ ہے۔۔ کیوں کہ تمام نمبرز کا ایک ساتھ بند ہونا بھی ایک معمہ ہے۔
جس کو جو بھی خبر ملے فورا یہاں شیئر کرے

اللہ انجم شاہ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے ۔۔ آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمدعدنان (09-03-10), مزمل فاروق (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), خرم شہزاد خرم (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:14 AM   #19
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,407
کمائي: 85,615
شکریہ: 4,982
4,949 مراسلہ میں 11,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کریں کہ یہ جھوٹی خبر ہو مجھے یہ رضی نے بتایا ہے۔میں نے انجم بھائی کا نمبر ٹرائے کیا ہے لیکن بند جا رہا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), فیصل ناصر (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 11:43 AM   #20
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معظم شاہ جی کے ذریعے معلوم ہوا ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے ۔ بعد میں تفصیلات ہوں گی ۔
اللہ حافظ
__________________

اپنی ملت پر قیاس اقوام مغرب سے نہ تر
خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), فیصل ناصر (09-03-10), پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), مزمل فاروق (09-03-10), wajee (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 12:39 PM   #21
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,606
کمائي: 40,497
شکریہ: 25,317
4,018 مراسلہ میں 10,765 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر کسی کو مزید تفصیلات ملیں تو مطلع کردیں۔ میرے پاس جو اطلاع إٓئی تھی اسکا ذکر عدنان بھإئی نے اوپر کردیا ہے۔

شکر ہے کہ یہ خبر جھوٹی ہے۔ شاہ جی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔
رضی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 01:07 PM   #22
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائیو ذرا جلدی سے تفصیلات ذکر کر دیں
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (16-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 01:09 PM   #23
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,396
کمائي: 261,141
شکریہ: 51,152
7,457 مراسلہ میں 21,714 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس جھوٹی خبر کو غنیمت جانتے ہوئے شاہ کی پچھلی ناراضگی دور کرنے کی بھی کوشش کرنی چاھیئے اور ُنھیں منا کر واپس لانا چاھیئے!
تو خرم بھائی، فیصل، رضی، شاہ صاحب، عدنان بھائی اور وقاص وغیرہ آپ لوگ ریڈی ہیں؟
shafresha آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), رضی (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 01:56 PM   #24
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
اس جھوٹی خبر کو غنیمت جانتے ہوئے شاہ کی پچھلی ناراضگی دور کرنے کی بھی کوشش کرنی چاھیئے اور ُنھیں منا کر واپس لانا چاھیئے!
تو خرم بھائی، فیصل، رضی، شاہ صاحب، عدنان بھائی اور وقاص وغیرہ آپ لوگ ریڈی ہیں؟
جی بالکل میں تیار ہوں جناب
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-03-10), نیلم خان (16-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 02:33 PM   #25
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھاییوں اور بہنوں آج صبح ہی میرے موبایل پر رضی بھائی ایس ایم ایس آیا تھا
وہ کہ رہا تھا کہ سب کو بتا دوں کہ یہ خبر جھوٹی ہے اور انجم شاہ بھائی
زندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے سوا مجھے کوئی علم نہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 02:36 PM   #26
ذیلی ناظم

عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 21
مراسلات: 6,268
کمائي: 152,337
شکریہ: 4,794
4,340 مراسلہ میں 10,885 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھاییوں اور بہنوں آج صبح ہی میرے موبایل پر رضی بھائی ایس ایم ایس آیا تھا
وہ کہ رہا تھا کہ سب کو بتا دوں کہ یہ خبر جھوٹی ہے اور انجم شاہ بھائی
زندہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اس کے سوا مجھے کوئی علم نہیں۔
عدنان دانی آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 02:47 PM   #27
ناظم اعلی

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 15,969
کمائي: 276,796
شکریہ: 33,206
12,658 مراسلہ میں 37,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زندہ ہے بھٹو زندہ ہے
فیصل ناصر آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), ام طلحہ (09-03-10), بزم خیال (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عبداللہ حیدر (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 03:13 PM   #28
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,481
کمائي: 1,182,887,786,564
شکریہ: 7,483
3,652 مراسلہ میں 9,133 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
رات سعدیہ سحر آپی نے مجھے فیس بک پر پی ایم کیا تھا اور اتفاق سے آج رات ہی میں فیس بک پر گیا تھا مصروفیت کی وجہ سے کسی سے رابطہ نا کر سکا سعدیہ آپی کا یہ پیغام پڑھ کر جیسے جسم سے جان ہی نکل گی ہو ابھی تک بے یقینی کے عالم میں ہوں رات میرے پاس جس جس کا نمبر تھا سب پر کوشش کی رضی، اکرام بھائی معظم بھائی اور پتہ نہیں‌کس کس کو عدنان بھائی کو بھی کال کی لیکن ان کا نمبر ان کے بھائی کے پاس تھا اور یوفون کا نمبر نہیں مل رہا تھا جب سب طرف سے رابطہ نا ہو سکا تو بہت فکر ہو گی اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے رضی نے جو نمبر مجھے رات کو دیا تھا اس پر بات ہوئی تو کوئی مون صاحب بول رہے تھے یہ نمبر ان کے آفس کا تھا معظم بھائی کے مطابق انجم اخبار کا کام چھوڑ چکا ہے لیکن مون کے مطابق انجم گھر کا کچھ کام کروا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ آفس نہیں آ رہا ہے مون صاحب کا کہنا ہے دو چار دن پہلے ان کی آخری دفعہ ملاقات ہوئی تھی پیغام میں 28 فروری کا لکھا ہوا ہے

ابھی انجم سے بات نہیں ہو سکی اتنا تو پتہ چل گیا ہے کہ یہ ایک مذاق ہے لیکن ایسا مذاق اگر تو انجم نے خود کیا ہے تو آج کے بعد میرا اس سے واسطہ ختم اور اگر کسی دوسرے نے کیا ہے تو آخر کیوں پیغام میں لکھا ہوا ہے کہ aaj un ki id ka pasworad mil gya thaa to aap ka mesg dekh kar aap ko bata rhaa hoon
کل تو اس پر توجہ ہی نہیں دے سکا لیکن آج جب دماغ کچھ سوچنے کے قابل ہوا ہے تو سمجھ آئی ہے کہ انجم نے اپنا پاسورڈ کہیں لکھا ہوا تھا جو ان کے دوست کو آج ملا پاس ورڈ تو کوئی کسی کو نہیں بتاتا
خیر ابھی تک جو پتہ چلا ہے اس کے مطابق انجم شاہ کو کچھ نہیں ہوا بس صرف اب انجم سے بات کرنا باقی ہے پھر جو ہو گا وہ دیکھیں گے
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
9 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), منتظمین (09-03-10), محمدعدنان (09-03-10), مزمل فاروق (09-03-10), ام طلحہ (09-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 03:22 PM   #29
ناظم اعلی

محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
عمر: 29
مراسلات: 14,897
کمائي: 5,560,008,151
شکریہ: 12,384
6,493 مراسلہ میں 15,156 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم
رات سعدیہ سحر آپی نے مجھے فیس بک پر پی ایم کیا تھا اور اتفاق سے آج رات ہی میں فیس بک پر گیا تھا مصروفیت کی وجہ سے کسی سے رابطہ نا کر سکا سعدیہ آپی کا یہ پیغام پڑھ کر جیسے جسم سے جان ہی نکل گی ہو ابھی تک بے یقینی کے عالم میں ہوں رات میرے پاس جس جس کا نمبر تھا سب پر کوشش کی رضی، اکرام بھائی معظم بھائی اور پتہ نہیں‌کس کس کو عدنان بھائی کو بھی کال کی لیکن ان کا نمبر ان کے بھائی کے پاس تھا اور یوفون کا نمبر نہیں مل رہا تھا جب سب طرف سے رابطہ نا ہو سکا تو بہت فکر ہو گی اب پتہ نہیں کیا مسئلہ ہے رضی نے جو نمبر مجھے رات کو دیا تھا اس پر بات ہوئی تو کوئی مون صاحب بول رہے تھے یہ نمبر ان کے آفس کا تھا معظم بھائی کے مطابق انجم اخبار کا کام چھوڑ چکا ہے لیکن مون کے مطابق انجم گھر کا کچھ کام کروا رہا ہے جس کی وجہ سے وہ آفس نہیں آ رہا ہے مون صاحب کا کہنا ہے دو چار دن پہلے ان کی آخری دفعہ ملاقات ہوئی تھی پیغام میں 28 فروری کا لکھا ہوا ہے

ابھی انجم سے بات نہیں ہو سکی اتنا تو پتہ چل گیا ہے کہ یہ ایک مذاق ہے لیکن ایسا مذاق اگر تو انجم نے خود کیا ہے تو آج کے بعد میرا اس سے واسطہ ختم اور اگر کسی دوسرے نے کیا ہے تو آخر کیوں پیغام میں لکھا ہوا ہے کہ aaj un ki id ka pasworad mil gya thaa to aap ka mesg dekh kar aap ko bata rhaa hoon
کل تو اس پر توجہ ہی نہیں دے سکا لیکن آج جب دماغ کچھ سوچنے کے قابل ہوا ہے تو سمجھ آئی ہے کہ انجم نے اپنا پاسورڈ کہیں لکھا ہوا تھا جو ان کے دوست کو آج ملا پاس ورڈ تو کوئی کسی کو نہیں بتاتا
خیر ابھی تک جو پتہ چلا ہے اس کے مطابق انجم شاہ کو کچھ نہیں ہوا بس صرف اب انجم سے بات کرنا باقی ہے پھر جو ہو گا وہ دیکھیں گے
خرم بھائی صبح سویرے جب معظم بھائی کا فون آیا تو میرے جذبات بھی آپ جیسے ہی تھے بالکل لیکن ابھی میں دو تین دفعہ معظم بھائی کے دئیےہوئے نمبر پہ رابطہ کیا ہے تو معلوم ہوا ہے کہ انجم شاہ ٹھیک ہے ماشاء اللہ۔
لیکن خرم بھائی انجم شاہ کو واپس آ لینے دیں اصل حقیقت وہی بتا سکے گا کہ یہ سب کارستانی کس کی ہے
__________________
محمدعدنان آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), راجہ اکرام (09-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10), عدنان دانی (09-03-10)
پرانا 09-03-10, 07:10 PM   #30
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 19,927
کمائي: 298,246
شکریہ: 24,741
15,344 مراسلہ میں 39,164 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ کا شکر ہےیہ سب خیر ہے
راجہ اکرام آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
shafresha (10-03-10), نیلم خان (16-03-10), بزم خیال (10-03-10), شاہ جی 90 (09-03-10)
جواب

Tags
allah, dua, فوری, کہاں, کیسا, کوئی, گھر, پلیز, پتہ, یااللہ, والوں, قریبی, السلام, انجم, بتائے, جھوٹ, جانتا, جائے, خبر, دوست, دے, رابطہ, سنی, شاہ, طرح

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سی آئی اے سمیت کسی غیر ملکی ایجنسی کو پاکستان میں آزادانہ کارروائی کی اجازت نہیں دی جائے گی گلاب خان خبریں 0 28-02-11 06:13 AM
ایس سی او ٹول بار کسی بھی مہنگے سرچ انجن آپٹیمائزیشن سافٹ ویر سے بہتر یاسر عمران مرزا SEO and Marketing 15 28-11-10 01:55 AM
پی سی بی نے سری لنکن ٹیم پر حملے کی رپورٹ آئی سی سی کو بھیج دی جاویداسد خبریں 0 18-08-10 10:28 PM
آئی سی ایل میں‌پاکستان کا نام کیوں ---- پی سی بی نے ایکشن لینے کا فیصلہ کرل محمدعدنان کرکٹ 1 16-04-08 11:27 AM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 09:27 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:23 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Search Engine Friendly URLs by vBSEO 3.3.1
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger